counter easy hit

گستخانہ خاکوں کی اشاعت ایک طرف اعلان جنگ دوسری طرف معافیاں تلافیاں، فرانسیسی وزیرخارجہ جامعہ الاذہر پہنچ گئے

گستخانہ خاکوں کی اشاعت ایک طرف اعلان جنگ دوسری طرف معافیاں تلافیاں، فرانسیسی وزیرخارجہ جامعہ الاذہر پہنچ گئے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) فرانس کی طرف سے گستاخانہ خاکوں کے اقدام پر مسلم دنیا میں پائے جانے والے غم وغصے اوربائیکاٹ کے بعد فرانس کی حکومت تنائو میں کمی لانے کیلئے متحرک ہوگئی ہے۔ اس سلسلے میں فرانس کے وزیرخارجہ مصر کے دورے پر ہیں جہاں وہ مصر کی حکومت اور جامعۃ الاذہر کے […]

چین اور بھارت کے مابین سرحدی کشیدگی پرمذاکرات کا آٹھواں دور بے نتیجہ

چین اور بھارت کے مابین سرحدی کشیدگی پرمذاکرات کا آٹھواں دور بے نتیجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) چین اور بھارت کے درمیان لداخ کے علاقے میں سرحدی کشیدگی بدستور برقرار ہے جبکہ دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کا آٹھواں دور بھی بے نتیجہ اختتام کو پہنچ گیا۔غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق چین اور بھارت کے مابین لداخ میں سرحدی کشیدگی کم کرنے کیلئے جاری مذاکرات کا آٹھواں […]

فرانس کے وزیراعظم کا اعلان جنگ، گستاخانہ خاکوں کے بعد حملے بڑھ گئے

فرانس کے وزیراعظم کا اعلان جنگ، گستاخانہ خاکوں کے بعد حملے بڑھ گئے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) فرانسیسی صدر ایمانوائل ماماکروں کی طرف سے گستاخانہ خاکوں کے بارے میں متنازعہ بیانات کے بعد ملک میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی پر فرانس کے وزیراعظم نے اعلان جانگ کرتے ہوئے کہا کہ ’’ہم اپنے دشمن کو پہچانتے ہیں۔‘‘ پیرس حکومت ’’انتہا پسندوں کے اسلام‘‘ کے خلاف آخر تک انتھک جنگ […]

فلسطین نے جوبائیڈن کے انتخاب کے بعد وہائٹ ہائوس کا بائیکاٹ ختم کردیا، ایران اور اسرائیل کی بھی مبارکباد

فلسطین نے جوبائیڈن کے انتخاب کے بعد وہائٹ ہائوس کا بائیکاٹ ختم کردیا، ایران اور اسرائیل کی بھی مبارکباد

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکہ کے 46ویں صدر کی حیثیت سے منتخب ہونے والے جو بائیڈن جوکہ فلسطین اور ایران کے حوالے سے ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں سے اختلاف رکھتے ہیں۔ ان کی کامیابی پر فلسطین کی طرف سے غیر معمولی رد عمل سامنے آیا ہے جبکہ ایران اور اسرائیل نے انھیں مبارکباد کا پیغام […]

عرب رہنماؤں کی جو بائیڈن کو انتخاب میں کامیابی پر مبارکباد

عرب رہنماؤں کی جو بائیڈن کو انتخاب میں کامیابی پر مبارکباد

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) نیا وائٹ ہاوس مشرق وسطی کے ممالک کے ساتھ امریکہ اور عرب تعلقات کو مستحکم کرنے کے لیے کام کرے گا۔عرب ممالک کے راہنمائوں نے نومنتخب امریکی صدر جو بائیڈن کو کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے امریکہ عرب تعلقات میں مزید استحکام کی امید ظاہر کی ہے۔ ابوظبی کے ولی عہد […]

امریکا میں اب مسلمانوں کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، جمائما

امریکا میں اب مسلمانوں کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، جمائما

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) جو بائیڈن کی واضح فتح کے بعد وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے نو منتخب غیرملکی نشریاتی ادارے سی این این پر تجزیے کے دوران جذباتی ہو نے والے سیاہ فام میزبان کو حوصلہ دیتے ہوئے اہم پیغام جاری کیا ہے۔ سماجی را بطے کی ویب […]

نو منتخب امریکی صدر کی جنوبی ایشیا پالیسی مختلف ہوگی، جبکہ نائب صدر کملا ہیرس بھی کشمیر پربھارتی پالیسیوں کیخلاف ہیں ، منیر اکرم

نو منتخب امریکی صدر کی جنوبی ایشیا پالیسی مختلف ہوگی، جبکہ نائب صدر کملا ہیرس بھی کشمیر پربھارتی پالیسیوں کیخلاف ہیں ، منیر اکرم

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن کی جنوبی ایشیا پالیسی ٹرمپ سے مختلف ہو گی جبکہ کملاہیرس نے بھی کشمیر میں بھارتی اقدامات پر تشویش کا اظہار کیا تھا۔جوبائیڈن ہماری مشکلات اور پاکستان کو جانتے ہیں۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے نو منتخب امریکی صدر جوبائیڈن کی جیت پر […]

برطانوی ڈیفنس چیف, کورونا سے تیسری عالمی جنگ کا خوف

برطانوی ڈیفنس چیف, کورونا سے تیسری عالمی جنگ کا خوف

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) برطانیہ کے ڈیفینس چیف نےان خدشات کا اظہار کیا ہے کہ کورونا کی عالمی وبا سے پیدا ہونے والے معاشی بحران سے تیسری جنگ عظیم چھڑسکتی ہے۔ چیف آف ڈیفنس سٹاف سر نک کارٹر نے ایک ٹی وی پروگرام میں تبصرے کے دوران کہا کہ دنیا بھر میں جاری علاقائی تنازعات […]

امریکہ کے انتخابی نتائج پر عدم اطمینان کا سلسلہ جاری

امریکہ کے انتخابی نتائج پر عدم اطمینان کا سلسلہ جاری

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکہ میں ہونے والے صدارتی انتخاب کے دو روز بعد بھی کوئی بھی اُمیدوار مطلوبہ 270 الیکٹورل ووٹس حاصل نہیں کر سکا تھا اور ڈیموکریٹ پارٹی سے تعلق رکھنے والے جو بائیڈن 264 جبکہ ڈونلڈ ٹرمپ 214 الیکٹورل ووٹس ہی حاصل کرسکے تھے۔ تاہم اس صورتحال کے باوجود شکست خوردہ ڈونلڈ […]