counter easy hit

سعودی عرب کا او آئی سی کے نئے سیکرٹری جنرل کو مبارکباد

سعودی عرب کا او آئی سی کے نئے سیکرٹری جنرل کو مبارکباد

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)اسلامی ممالک کے استحکام اور ترقی کیلئے اسلامی تعاون تنظیم کے ساتھ تعاون جاری رکھیں گے، یہ بات سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے تنظیم کے نئے جنرل سیکرٹری حسین ابراہیم طہ کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہی۔ عرب خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب نے کہا […]

اوآئی سی کا اجلاس تاریخی، مقبوضہ کشمیر کیلئے قرارداد سمیت میزبان ملک نائیجر کے ساتھ اقتصادی وعلاقائی تعاون کا آغاز ہوگا، وزیرخارجہ

اوآئی سی کا اجلاس تاریخی، مقبوضہ کشمیر کیلئے قرارداد سمیت میزبان ملک نائیجر کے ساتھ اقتصادی وعلاقائی تعاون کا آغاز ہوگا، وزیرخارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)اسلامی تعاون تنظیم نے اپنے 47ویں وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کیلئے اپنی غیر مساوی اور متفقہ حمایت کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے متفقہ قرارداد منظور کی ہے۔ قرارداد میں خصوصی طور پر مقبوضہ جموں وکشمیر میں 5اگست 2019 کے غیر آئینی اقدامات کو مسترد کیا گیا ہے۔یہ […]

ایرانی جوہری سائنسدان کا قتل، اقوام متحدہ کی ایران سے تحمل کی اپیل

ایرانی جوہری سائنسدان کا قتل، اقوام متحدہ کی ایران سے تحمل کی اپیل

نیویارک: اقوام متحدہ نے ایرانی سائنسدان کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے ایران سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران کے جوہری سائنسدان کے قتل کے بعد مشرق وسطیٰ میں کشیدہ صورت حال پیدا ہو گئی ہے جس کے بعد اقوام متحدہ نے ایران سے […]

اوآئی سی اجلاس میں کشمیریوں کے حق میں قرارداد، حریت کانفرنس کا وزیرخارجہ کو خراج تحسین

اوآئی سی اجلاس میں کشمیریوں کے حق میں قرارداد، حریت کانفرنس کا وزیرخارجہ کو خراج تحسین

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی طرف سے اسلامی تعاون تنظیم کے ایجنڈے سے مقبوضہ جموں کشمیر کو ہٹانے کی افواہوں کو غلط ثابت کرتے ہوئے اجلاس میں کشمیریوں کی بھرپور حمایت کی قرارداد منظور کروانے پر کل جماعتی حریت کانفرنس نے کشمیری عوام کی طرف سے خراج تحسین پیش کیا۔ کل […]

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اوآئی سی اجلاس میں پاکستان کی بھرپور نمائندگی کے بعد واطن واپسی پر مکہ مکرمہ میں مسجدالحرام میں اللہ کے گھر کی زیارت کا شرف حاصل کیا۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے نائیجر کے شہر نیامے میں اسلامی تعاون تنظیم میں اسلاموفوبیا اورمقبوضہ کشمیروفلسطین […]

پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ستون اٹل فلسطینی حمایت ہے،فلسطینی عوام کو اذیت اور غم کا سامنا کرنا پڑا:منیر اکرم

پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ستون اٹل فلسطینی حمایت ہے،فلسطینی عوام کو اذیت اور غم کا سامنا کرنا پڑا:منیر اکرم

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان سمیت دُنیا بھرمیں مظلوم فلسطینیوں سےیکجہتی کا دن آج منایاجارہا ہے۔پاکستان ہمیشہ سےہی فلسطینی عوام کامضبوط حامی رہا ہے۔ہم دنیا پریہ تاثرجاری رکھیں گےکہ فلسطینی عوام کےلئےقابل قبول بنیادوں پرایک فلسطینی ریاست کی تشکیل مشرق وسطی,وسیع تردنیا کےلئےامن کی واحد پائیدار ضمانت ہے. اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب […]

کابل، جناح ہسپتال میں پاکستان کے تعاون سے تیارکردہ آکسیجن پروڈکشن پلانٹ کا افتتاح

کابل، جناح ہسپتال میں پاکستان کے تعاون سے تیارکردہ آکسیجن پروڈکشن پلانٹ کا افتتاح

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان اورافغانستان کے درمیان دوطرفہ تعاون سے کابل کے جناح ہسپتال میں آکسیجن پروڈکشن پلانٹ کا افتتاح کردیا گیا۔ پاکستان کے سفیر منصور احمد خان اور افغان وزیرصحت جواد عثمانی نے پلانٹ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر پاکستان کے سفیر منصور احمد خان نے کہا کہ پاکستان افغانستان کی تعمیر […]