counter easy hit

کورونا ، ایسا ملک جہاں قبرستانوں میں جگہ کم پڑگئی

کورونا ، ایسا ملک جہاں قبرستانوں میں جگہ کم پڑگئی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کورونا وبا کی دوسری لہر میں شدت کے باعث پوری دنیا ووہان کا منظر پیش کر رہی ہے۔دنیا کے دوسرے دوسرے سب سے زیادہ آبادی والے ملک بھارت میں کورونا کے مریض 90 لاکھ سے متجاوز جبکہ کورونا کی پہلی لہر کے دوران سب سے کم متاثر ہونے والے براعظم افریقہ […]

ملک میں کتنے فیصد لوگ ماسک پہنیں تو لاک ڈاؤن کی ضرورت نہیں ؟ عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر نے حیران کن اعلان کردیا

ملک میں کتنے فیصد لوگ ماسک پہنیں تو لاک ڈاؤن کی ضرورت نہیں ؟ عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر نے حیران کن اعلان کردیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کوروناوبا کے باعث لاک ڈائون وبا کے باعث شدائد میں اضافہ کررہے ہیں۔ جہاں لاک ڈائون سے نفسیاتی اورمعاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں وہیں بہت سے ترقی یافتہ ممالک کی معیشیں لاک ڈائون کے باعث زوال کی طرف گامزن ہیں۔ عالمی ادارہ صحت یورپ کے ڈائریکٹر ہنس کلگو نے ماسک […]

کورونا نے پاکستانی وزارت خارجہ کو نشانہ بنا لیا، متعدد سفارتخانے بند

کورونا نے پاکستانی وزارت خارجہ کو نشانہ بنا لیا، متعدد سفارتخانے بند

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)کورونا وبا کی دوسری لہر میں شدت کے باعث بیرون ممالک پاکستانی سفارتخانے بھی متاثر ہورہے ہیں۔یونان اور ویانا میں پاکستانی سفارتخانوں کی سرگرمیاں معطل کردی گئی ہیں جبکہ لندن ہائی کمیشن میں پہلے ہی ایس اوپیز کے تحت وقت لے کر خدمات کا فراہمی کا نظام نافذ العمل ہے۔یونان میں پاکستانی […]

دنیا کی طویل مدت کیلئے حکمرانی کرنےو الی ملکہ الزبتھ کی شادی کی 73ویں سالگرہ

دنیا کی طویل مدت کیلئے حکمرانی کرنےو الی ملکہ الزبتھ کی شادی کی 73ویں سالگرہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) دنیا میں سب سے طویل مدت کیلئے حکمرانی کرنے والی ملکہ الزبتھ نے شادی کی 73ویں سالگرہ منائی۔ برطانیہ کی ملکہ الزبیتھ اور ان کے شوہر پرنس فلپ نے جمعے کے روز اپنی شادی کی 73ویں سالگرہ منائی تاہم کورونا وائرس کی وبا کے باعث لاک ڈاؤن کی وجہ سے شاہی […]

بھارت میں20کروڑ مسلمانوں کی نسل کشی کا خدشہ

بھارت میں20کروڑ مسلمانوں کی نسل کشی کا خدشہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)بھارت میں حکمران جماعت کی نگرانی میں مسلمانوں کی نسل کشی کا خدشہ ہے،یہ بھارت امریکی مسلم کونسل کے زیراہتمام نسل کشی اور بھارتی مسلمانوں کے10مراحل کے موضوع پرآن لائن مباحثے میں سامنے آئی۔مباحثے میں اتفاق کیا گیا کہ بھارتی حکومت کی نگرانی میں مسلمانوں کی نسل کشی کا خطرہ ہے۔اس موقع […]

امریکی صدارتی انتخابات،آخری ریاست کا نتیجہ بھی آگیا، جوبائیڈن اور ٹرمپ میں سے کس نے کامیابی حاصل کی؟

امریکی صدارتی انتخابات،آخری ریاست کا نتیجہ بھی آگیا، جوبائیڈن اور ٹرمپ میں سے کس نے کامیابی حاصل کی؟

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکی صدارتی انتخابات 2020 کے تمام نتائج مکمل ہوگئے، جس کے مطابق ریاست جارجیا میں ڈیموکریٹک پارٹی نے 25 برس بعد کامیابی حاصل کی ہے۔ صدارتی انتخابات کے آخری نتیجے کے مطابق ریاست جارجیا سے ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار جو بائیڈن کامیاب قرار پائے ہیں۔امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ […]

افغان امن عمل مستحکم ہوکر منطقی انجام کی طرف گامزن، مقبوضہ کشمیر میں جینوسائڈ واچ سربراہ بیان ہمارے موقف کی تائید ، شاہ محمود قریشی

افغان امن عمل مستحکم ہوکر منطقی انجام کی طرف گامزن، مقبوضہ کشمیر میں جینوسائڈ واچ سربراہ بیان ہمارے موقف کی تائید ، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغان امن عمل کے آخری مرحلے میں داخل ہوچکا، دورہ کابل کا مقصد اس عزم کا اعادہ اور مستقبل کیلئے کثیرالجہتی تعاون کا فروغ تھا۔ مقبوضہ جموں وکشمیر میں نسل کشی کے حوالے سے جینوسائیڈ واچ کے سربراہ کا بیان پاکستان کے موقف کی تائید ہے۔یہ بات وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی […]

پاکستان نے صنف ، مذہب اور نسل کی بنیاد پر بچوں کے ساتھ امتیازی سلوک ، ان کے استحصال کے خاتمے کے لئے ادارہ جاتی اور قانونی اقدامات اٹھائے ہیں ، ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان نے صنف ، مذہب اور نسل کی بنیاد پر بچوں کے ساتھ امتیازی سلوک ، ان کے استحصال کے خاتمے کے لئے ادارہ جاتی اور قانونی اقدامات اٹھائے ہیں ، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان بچوں کے حقوق سے متعلق معاہدے اور اس کے دو آپشنل پروٹوکول کے ممبر کی حیثیت سے تمام بچوں کے حقوق کے فروغ اور تحفظ کو برقرار رکھنے اور اس سلسلے میں اپنی قومی اور بین الاقوامی ذمہ داریوں کو نبھانے کے لئے پرعزم ہے ۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ […]