counter easy hit

وزیرخارجہ کا علامہ خادم رضوی کی وفات پراظہار افسوس

وزیرخارجہ کا علامہ خادم رضوی کی وفات پراظہار افسوس

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمودقریشی نے تحریک لبیک کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کےانتقال پردکھ اورافسوس کا اظہار کیا۔ مخدوم شاہ محمود قریشی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ علامہ خادم رضوی کی مغفرت فرمائے،پسماندگان اور ان کے کارکنان کوصبرجمیل عطافرمائے، وزیرخارجہ نے تعزیتی پیغام میں کہا کہ علامہ خادم حسین […]

بھارتی انتہا پسندی، ممبئی میں برسوں پرانی کراچی سوئیٹس کا نام تبدیل

بھارتی انتہا پسندی، ممبئی میں برسوں پرانی کراچی سوئیٹس کا نام تبدیل

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بھارتی انتہا پسندحکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی اتحادی جماعت شیوسینا نے ممبئی میں برسوں سے قائم مشہور زمانہ ’ کراچی سوئیٹس‘ کے مالک سے دکان کا نام تبدیل کرادیا۔فروری 2019 میں بھی بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے کراچی بیکری کے مالکان کو دھمکی دی گئی تھی کہ وہ اپنی […]

حریت کانفرنس کا اسلام آباد میں اقوام متحدہ کے مبصر مشن کے سامنے احتجاج

حریت کانفرنس کا اسلام آباد میں اقوام متحدہ کے مبصر مشن کے سامنے احتجاج

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) حریت کانفرنس نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت کے خلاف اقوام متحدہ فوجی مبصرمشن دفتر کے سامنے شدید احتجاج کیا۔ تفصیلات کے مطابق یو این فوجی مبصرمشن دفتر کے سامنے مظاہرین نے ایل او سی پر بھارتی جارحیت کی شدید مذمت کی اور اقوام متحدہ سے ایل او سی پر […]

مقبوضہ کشمیر میں جعلی مقابلےمیں چار مزید نہتےکشمیری شہید، وزارت خارجہ کی مذمت

مقبوضہ کشمیر میں جعلی مقابلےمیں چار مزید نہتےکشمیری شہید، وزارت خارجہ کی مذمت

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی طرف سے چار نہتے کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کا اقدام عالمی انسانی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے قابض بھارتی فوج کی طرف سے چار نہتے کشمیریوں کے جعلی مقابلے میں ماورائے عدالت قتل کی شدید […]

افغان دورے سے افغان امن کیلئے مضبوط عہد کی تجدید ہوئی، وزیرخارجہ

افغان دورے سے افغان امن کیلئے مضبوط عہد کی تجدید ہوئی، وزیرخارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ کابل کا دورہ ایک فالو اپ تھاجس سے یہ میسج دیا گیا ہے کہ ہم اپنے موقف پر قائم ہیں ،ہم افغانستان میں امن کے خواہاں تھے اور خواہاں ہیں اور اس سلسلے میں پوری معاونت جاری رکھیں گے۔ یہ بات وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود […]

ٹرمپ مائیک پومپیو کی اسرائیل نوازی، جاتے جاتے اسرائیل کے دورے کے دوران گولان ہائیٹس کا دورہ اہم اعلانات

ٹرمپ مائیک پومپیو کی اسرائیل نوازی، جاتے جاتے اسرائیل کے دورے کے دوران گولان ہائیٹس کا دورہ اہم اعلانات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیوجوفلسطینیوں کے احتجاج کے باوجود مغربی کنارے میں گولان کی پہاڑیوں کا دورہ کرنے والے پہلے اعلیٰ امریکی سفارتکارہونے کا “اعزاز” حاصل کررہے ہیں۔ انھوں نے اس اولین دورے کو یادگار بنانے کیلئے دو اہم اعلان بھی کیے ہیں۔ مائیک پومپیو نے ٹرمپ انتظامایہ کی جانب سے اپنے […]

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی افغان ہم منصب سے ملاقات، تجارتی وفود کے تبادلہ سے ملکی اور عوامی رابطوں کو فروغ ملا

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی افغان ہم منصب سے ملاقات، تجارتی وفود کے تبادلہ سے ملکی اور عوامی رابطوں کو فروغ ملا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان اور افغانستان کے مابین حالیہ پارلیمانی وتجارتی وفود کے تبادلہ سے دونوں ممالک کے درماین کثیر الجہتی تعاون اورعوامی رابطوں کو فروغ حاصل ہوا ہے۔ پاکستان کا دیرینہ موقف ہے کہ افغانستان میں قیام امن خطے میں امن واستحکام کا ضامن ہے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دورہ کابل کے دوران […]

سفیر معین الحق نے چین کے وزیر آئی ڈی سی پی سی سونگ تائو کو ہلال پاکستان ایوارڈ سے نوازا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) چین میں متعین پاکستانی سفیر معین الحق نے صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کی طرف سے چین کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی برائے بین الاقوامی محکمہ کے وزیر سونگ تاؤ کو پاکستان کے دوسرے اعلٰی ترین سول ایوارڈ ہلالِ پاکستان سے نوازا۔ بیجنگ میں پاکستان کے سفیر معین الحق نے […]

فلسطین کا اسرائیل کے ساتھ رابطہ بحال کرنے سمیت یو اے ای، بحرین میں سفیروں کی واپسی کا فیصلہ

فلسطین کا اسرائیل کے ساتھ رابطہ بحال کرنے سمیت یو اے ای، بحرین میں سفیروں کی واپسی کا فیصلہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) فلسطین کے صدر محمود عباس نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کے ساتھ ساتھ متحدہ عرب امارات اور بحرین کے ساتھ بھی سفارتی تعلقات بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فلسطین کے شہری امور کے وزیر حسین الشیخ نے ٹویٹر پر ایک بیان میں کہا ہے کہ”محمود عباس کے بین […]

جاپان پاکستان کے ہنرمندوں کو جاپان میں روزگار فراہمی کیلئے تمام رکاوٹیں دور کریگا، جاپانی سفیر کی مشیر قومی سلامتی سے گفتگو

جاپان پاکستان کے ہنرمندوں کو جاپان میں روزگار فراہمی کیلئے تمام رکاوٹیں دور کریگا، جاپانی سفیر کی مشیر قومی سلامتی سے گفتگو

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان اور جاپان کے درمیان تھنک ٹینک کے اشتراک کو مضبوب تر بنایا جائیگا، جاپان پاکستانی ہنرمندوں کے جاپان میں روزگار کے حصول کیلئے تمام رکاوٹیں دور کریگا۔ اس بات پر معاون خصوصی قومی سلامتی ڈویژن ڈاکٹر معید یوسف اور جاپانی سفیر متسوڈا کونینوری کے درمیان ملاقات میں اتفاق کیا گیا۔ […]

پاک چین دوستی حکومتی تعلقات سےآگےبڑھ چکی ہے، اسد عمر، چینی سفیر

پاک چین دوستی حکومتی تعلقات سےآگےبڑھ چکی ہے، اسد عمر، چینی سفیر

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاک چین دوستی حکومتی تعلقات سےآگےبڑھ چکی ہے۔ یہ بات وفاقی وزیراسدعمر نے ملاقات کیلئے آنے والے چین کے سفیرنونگ رونگ سے کہی۔وفاقی وزیر نے چینی سفیر کو خوش آمدید کہا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ملاقات میں خصوصی طور پر سی ہیک کے تحت صنعتی تعاون پر بات ہوئی […]