counter easy hit

سری لنکا میں‌ قید پاکستانیوں‌ کی واپسی کیلئے پی آئی اے خصوصی پرواز چلائے گی

سری لنکا میں‌ قید پاکستانیوں‌ کی واپسی کیلئے پی آئی اے خصوصی پرواز چلائے گی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سری لنکا میں قید پاکستانیوں کو آج پاکستان کے حوالے کیا جائیگا،کولمبو سے واپس پاکستان لائے جانے والے قیدیوں میں 6 خواتین قیدی بھی شامل ہوں گی اور انہیں لینے کےلیے پاکستان سے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کے اسکارٹ اسکواڈ کے 22 اہلکار اور دو نادرا اہلکار خصوصی پرواز کے ذریعے […]

برطانوی وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ سے منتقلی

برطانوی وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ سے منتقلی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے اپنی سرکاری رہائش گاہ 10 ڈائوننگ سٹریٹ چھوڑدی۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق وزیراعظم بورس جانسن نے سرکاری رہائش گاہ چھوڑ کر دوسری جگہ منتقل ہو گئے ہیں۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے یہ فیصلہ عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس میں […]

پاکستان میں نئے سفیر کی سیکرٹری خارجہ سہیل محمود سے ملاقات، چین کی جانب سے پہلی پولیٹکل اپوائنمنٹ

پاکستان میں نئے سفیر کی سیکرٹری خارجہ سہیل محمود سے ملاقات، چین کی جانب سے پہلی پولیٹکل اپوائنمنٹ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان اور چین گہرے دوست اور اسٹریٹجک شراکت دار ہیں ،چین کے ساتھ تزویراتی شراکت داری کے لئے پرعزم ہیں۔ یہ بات سکریٹری خارجہ سہیل محمود نے پیر کو چین کے نئے سفیر نونگ رنگ سے ملاقات میں کیا۔ جنھوں نے وزارت خارجہ میں ان سے ملاقات کی۔ سیکرٹری خارجہ نے نئے […]

معاون خصوصی ذوالفقار عباس بخاری کا او پی ایف ہائوسنگ سکیم میں پلاٹوں کے قبضے دینے اور او پی ایف اپارٹمنٹس کی افتتاحی تقریب سے خطاب

معاون خصوصی ذوالفقار عباس بخاری کا او پی ایف ہائوسنگ سکیم میں پلاٹوں کے قبضے دینے اور او پی ایف اپارٹمنٹس کی افتتاحی تقریب سے خطاب

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) دو سال کی محنت کے بعد اوپی ایف ہائوسنگ سکیم سو فیصدڈیجیٹلائزڈ سوسائٹی ہے۔ جس میں زمین کا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ یہ بات وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری نے پیر کو او پی ایف ہائوسنگ سکیم میں پلاٹوں کے قبضے دینے اور او پی ایف اپارٹمنٹس […]

عالمی سطح پر کورونا کے خلاف جنگ میں برسرپیکار عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم گیبریسیس قرنطینہ میں

عالمی سطح پر کورونا کے خلاف جنگ میں برسرپیکار عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم گیبریسیس قرنطینہ میں

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) عالمی سطح پر کورونا کے خلاف جنگ میں برسرپیکار عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم گیبریسیس قرنطینہ میں چلے گئے۔ انھوں نے اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں کہاکہ ”میں خیریت سے اور بغیر کسی علامات کے ہوں تاہم میں جلد ہی احتیاطاً قرنطینہ میں چلا جاؤں گا۔‘‘ عالمی ادارہ صحت ڈبلیو […]

بنگلہ دیش، فرانسیسی سفارتخانے کے قریب فرانس مخالف ریلی میں 50ہزار افراد کی شرکت

بنگلہ دیش، فرانسیسی سفارتخانے کے قریب فرانس مخالف ریلی میں 50ہزار افراد کی شرکت

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بنگلہ دیش میں فرانس میں توہین آمیز خاکوں کیخلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے جاری ہیں۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکامیں بروز (پیر) فرانسیسی سفارتخانے کے قریب سے فرانس مخالف ریلی نکالی گئی، جس میں 50 ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی۔ اس موقع پرحکومت […]

کابل یونیورسٹی،دہشتگردحملے میں ایرانی سفیر بال بال بچ گئے،طالبان کا اعلان لاتعلقی

کابل یونیورسٹی،دہشتگردحملے میں ایرانی سفیر بال بال بچ گئے،طالبان کا اعلان لاتعلقی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان کے سب سے بڑے تعلیمی ادارے کابل یونیورسٹی میں ایرانی کتاب میلے کے افتتاح سے کچھ دیر قبل خونریز حملے میں 20 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق افغان دارالحکومت کابل کی یونیورسٹی میں ایرانی کتاب میلے پر شدت پسندوں کے ایک بڑے حملے […]

تعلیمی ادارے میں دہشتگردی کاعمل حقیر ہے، محمد صادق

تعلیمی ادارے میں دہشتگردی کاعمل حقیر ہے، محمد صادق

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) تعلیمی ادارے کو نشانہ بنانہ حقیر عمل ہے۔ یہ بات پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق نے کابل یونیورسٹی میں دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہی۔ سفیر محمد صادق نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ دہشتگرد حملے کے نتیجے میں اتنے قیمتی جانیں ضائع ہوگئیں اور […]

پاکستان کی کابل یونیورسٹی پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت

پاکستان کی کابل یونیورسٹی پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کابل یونیورسٹی پر دہشتگردوں کا حملہ قابل مذمت ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان آج کابل یونیورسٹی میں ہونے والے دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کرتا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ حملے میں ہونے والے قیمتی […]

آرمی چیف سےزلمے خلیل زاد کی ملاقات،خطےکی سیکیورٹی سمیت اہم امورپرگفتگو

آرمی چیف سےزلمے خلیل زاد کی ملاقات،خطےکی سیکیورٹی سمیت اہم امورپرگفتگو

راولپنڈی: (ایس ایم حسنین) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغان امن عمل کیلئے امریکا کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے اہم ملاقات کی جس میں خطے کی سیکیورٹی سمیت دیگر امور پر بات چیت کی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں افغان بارڈر […]

نیوزی لینڈ کی پہلی دیسی خاتون نانایامہوتا کو بطور وزیرخارجہ تقرری پرمبارکباد، شاہ محمود قریشی،

نیوزی لینڈ کی پہلی دیسی خاتون نانایامہوتا کو بطور وزیرخارجہ تقرری پرمبارکباد، شاہ محمود قریشی،

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے نیوزی لینڈ کی نئی وزیرخارجہ نانایامہوتا کو تقرری پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ انھوں نے شیشے کی چھت بکھیر کر اہم ترین منصب تک پہنچنے والی پہلی دیسی خاتون کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ وزیرخارجہ نے کہا کہ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ […]

پاکستان اور جرمنی کے درمیان افغان امن سمیت تعاون کے وسیع مواقع موجود ہیں، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

پاکستان اور جرمنی کے درمیان افغان امن سمیت تعاون کے وسیع مواقع موجود ہیں، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان اور جرمنی کے درمیان افغان امن سمیت تعاون کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ اس بات پر وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کے جرمنی کے وزیر خارجہ ہائیکو ماس کے ساتھ ٹیلیفونک رابطے میں اتفاق کیا گیا۔ دونوں وزرائے خارجہ کے مابین دو طرفہ تعلقات،کرونا عالمی وبائی صورتحال، افغانستان میں […]