counter easy hit

Ladakh

انڈین سرحد پر ‘اہم فتح’ میں چین کی چار فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق

انڈین سرحد پر ‘اہم فتح’ میں چین کی چار فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) چین اوربھارت کے درمیان لداخ کے سرحدی تنازع میں چار چینی فوجیوں نے جان کی قربانی دی۔ چین کی فوج نے جمعے کو ان چار فوجیوں کے نام جاری کیے ہیں جو گذشتہ سال انڈین فوج کے ساتھ سرحدی جھڑپ میں ہلاک ہو گئے تھے۔ یہ سرحدی تنازعے میں انڈیا کے […]

لداخ، چینی اور بھارتی فوجیوں میں پھر جھڑپ، بھارت کی خاموشی

لداخ، چینی اور بھارتی فوجیوں میں پھر جھڑپ، بھارت کی خاموشی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بھارت کی طرف سے لداخ کے متنازعہ علاقے میں چینی فوجیوں کی غیر معمولی نقل و حرکت کی رپورٹس سامنے آنے کے بعد ہمالیہ کے پہاڑی سلسلے میں ہندوستانی اور چینی فوجیوں کی متنازع سرحد پر ایک مرتبہ پھر کشیدگی دیکھی جارہی ہے اور شمالی سکم کی سرحد پر ہونے والی […]

چین اور بھارت کے مابین سرحدی کشیدگی پرمذاکرات کا آٹھواں دور بے نتیجہ

چین اور بھارت کے مابین سرحدی کشیدگی پرمذاکرات کا آٹھواں دور بے نتیجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) چین اور بھارت کے درمیان لداخ کے علاقے میں سرحدی کشیدگی بدستور برقرار ہے جبکہ دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کا آٹھواں دور بھی بے نتیجہ اختتام کو پہنچ گیا۔غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق چین اور بھارت کے مابین لداخ میں سرحدی کشیدگی کم کرنے کیلئے جاری مذاکرات کا آٹھواں […]

ایل سی اے پر چینی فوج کا مقابلہ کرنے کیلئے امریکہ نےبھارتی فوج کو مخصوص لباس دے دئیے

ایل سی اے پر چینی فوج کا مقابلہ کرنے کیلئے امریکہ نےبھارتی فوج کو مخصوص لباس دے دئیے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)امریکہ نے لداخ کی شدید ترین سردی کا مقابلہ کرنے کیلئے خاص طور پر ڈیزائن کیے گئے فوجی لباس بھارتی فوج کو دے دیئے۔ غیرملکی نشریاتی ادارے کے مطابق بھارتی وزارت دفاع نے بھارتی میڈیا کو بعض تصاویر جاری کی ہیں جس میں لداخ میں تعینات ایک بھارتی فوجی کو سفید رنگ […]

سعودی ریال، عالمی نقشہ میں مقبوضہ کشمیر بھارت کے نقسشے اور آزادکشمیر گلگت بلستان پاکستان کے نقشے سے غائب

سعودی ریال، عالمی نقشہ میں مقبوضہ کشمیر بھارت کے نقسشے اور آزادکشمیر گلگت بلستان پاکستان کے نقشے سے غائب

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سعودی عرب کی طرف سے جی ٹوئٹنی اجلاس کی صدارت یادگار بنانے کے لیے جہاں بہت سے اقدامات سامنے آرہے ہیں وہیں سعودی حکومت نے بیس ریال کے کرنسی نوٹ جاری کیے ہیں جن پر مقبوضہ کشمیر کو آزاد حیثیت میں ظاہر کیا ہے۔ بھارت نے علاقائی حدود سے متعلق کرنسی […]

بھارت، چین کے فوجی کمانڈرز کی سرحدی کشیدگی کو ختم کرنے کے لیے دوبارہ ملاقات

بھارت، چین کے فوجی کمانڈرز کی سرحدی کشیدگی کو ختم کرنے کے لیے دوبارہ ملاقات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ماسکو میں چین اور بھارت کے وزرائے دفاع کی ملاقات کے بعد پہلی مرتبہ لداخ کی سرحد پر بھارت کے زیر کنٹرل مولڈو کے علاقے میں دونوں ممالک کے فوجی حکام کی ملاقات ہوئی جس میں بھارتی وزارت خارجہ کے سینئر عہدیدارنے بھی شرکت کی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی […]

مودی کا دعویٰ جھوٹا نکلا، بھارتی پارلیمان میں وزیردفاع نے چینی قبضے کا اعتراف کرلیا،

مودی کا دعویٰ جھوٹا نکلا، بھارتی پارلیمان میں وزیردفاع نے چینی قبضے کا اعتراف کرلیا،

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) چین بھارت کے 38 ہزار مربع کلو میٹر زمین پر غیر قانونی طور پر قابض ہے۔بھارت کے وزیردفاع راج ناتھ سنگھ نے وزیراعظم نریندر مودی کے دعوے کہ بھارت کی ایک انچ زمین بھی کسی کے قبضے میں نہیں کی پول کھول دی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارت کے وزیر […]

لداخ میں پاکستانی فوجی بھی ہیں، بھارت کے اعصاب پرلداخ سوار ہوگیا، انڈین میڈیاکا واویلا

لداخ میں پاکستانی فوجی بھی ہیں، بھارت کے اعصاب پرلداخ سوار ہوگیا، انڈین میڈیاکا واویلا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) بھارت کی طرف سے پاکستانی فوجی دستوں کی گلگت بلتستان کے علاقے میں منقلی کا دعویٰ کیا گیا ہے،بھارتی میڈیا پر ایک بار پھر جھوٹا واویلا پوری آب وتاب کے ساتھ شروع کردیا گیا ہے۔ لداخ کے محاذ پر چین کے ہاتھوں ذلت آمیز شکست اوراسٹاک ایکسچینج پر بزدلانہ دہشتگرد حملے […]

مودی جی بتائیں لداخ میں درگت کیوں بنوائی، اپوزیشن راہنمائوں سونیا گاندی اور ممتابینرجی نے مودی کی چھاتی میں کانٹے پرو دیئے

مودی جی بتائیں لداخ میں درگت کیوں بنوائی، اپوزیشن راہنمائوں سونیا گاندی اور ممتابینرجی نے مودی کی چھاتی میں کانٹے پرو دیئے

اسلام آباد(یس اردو نیوز) چینی فوج کے ہاتھوں بھارتی فوج کی ذلّت آمیز درگت کے بعد مودی حکومت نے اپوزیشن کے بڑھتے ہوئے سوالات پر آل پارٹیز کانفرنس طلب کی ہے۔ امریکی خبررساں ادارے کے مطابق ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ہونے والے اس اجلاس میں 20 سیاسی جماعتوں کے صدور اور رہنماؤں نے شرکت کی۔اجلاس […]

لداخ/ چینی پیپلز لبریشن آرمی کے ہاتھوں انڈین کرنل سمیت تی فوجی ہلاک

لداخ/ چینی پیپلز لبریشن آرمی کے ہاتھوں انڈین کرنل سمیت تی فوجی ہلاک

اسلام آباد(یس اردو نیوز) لداخ پر چینی اور بھارتی افواج کے درمیان جاری کشیدگی نے ایک خطرناک صورتحال اختیار کرلی ہے جب سرحد پر بھارت اور چین کے درمیان پرتشدد جھڑپوں میں ایک افسر سمیت تین بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے کہا کہ بھارتی فوجی دستوں […]

مودی سرکار کو بڑا جھٹکا۔!! لداخ کے بعد چین نے بھارت کو ایک اور سرپرائز دے دیا

مودی سرکار کو بڑا جھٹکا۔!! لداخ کے بعد چین نے بھارت کو ایک اور سرپرائز دے دیا

لداخ (ویب ڈیسک) نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چین اور بھارت کے مابین لداخ سرحدی کشیدگی جاری ہے، ایسے میں چین نے بحرہند میں بھی فوج بڑھانا شروع کر دی ہے جس سے مودی سرکار مزید بوکھلاہٹ کا شکار ہو گئی ہے۔ لداخ میں چین نے جو بھارتی فوج کے ساتھ کیا ابھی […]

بھارت اور امریکہ کے ارادےکاک میں مل گئے۔۔!! لداخ میں ہندوستانی توسیع پسند انہ عزائم چین کی وجہ سے ناکام، دونوں ملکوں کو چھٹی کا دودھ یاد دلا دیا گیا

بھارت اور امریکہ کے ارادےکاک میں مل گئے۔۔!! لداخ میں ہندوستانی توسیع پسند انہ عزائم چین کی وجہ سے ناکام، دونوں ملکوں کو چھٹی کا دودھ یاد دلا دیا گیا

لداخ ( نیوز ڈیسک )لداخ میں بھارتی حکومت کچھ عرصہ سے اپنی توسیع پسندانہ سرگرمیوں میں مصروف تھی۔لیکن چینیوں کے ہاتھوں ہزیمت کے بعد بھارت پسپا ہو گیا ہے۔ پاک چین باہمی تعاون نے ہندوستان اور امریکہ کے ارادوں کو ناکام بنایاہے ۔جس کے پاکستان کے حق میں دور رس نتائج برآمد ہوئے ہیں اور […]

ٹرمپ کی ضرورت نہیں، لداخ پر چین نے امریکہ کو دوررہنے کا مشورہ دیدیا

ٹرمپ کی ضرورت نہیں، لداخ پر چین نے امریکہ کو دوررہنے کا مشورہ دیدیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) چین نے لداخ کے معامعلے پر تیسرے فریق کی مداخلت غیر ضروری قرار دیتے ہوئے صدر ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش مسترد کردی ۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجان نے کہا کہ چین اور بھارت مذاکرات اور آپسی صلاح و مشورے سے اس مسئلے کو مناسب طریقے سے حل […]

خفیہ ایجنسیو ں کی رپورٹ: زیر زمین سرنگوں کی تعمیر شروع ۔۔۔ جلد چین بھارت کے ساتھ کیا کارروائی ڈالنے والا ہے ؟ مودی سرکار اور بھارتی افواج کی دوڑیں لگ گئیں

خفیہ ایجنسیو ں کی رپورٹ: زیر زمین سرنگوں کی تعمیر شروع ۔۔۔ جلد چین بھارت کے ساتھ کیا کارروائی ڈالنے والا ہے ؟ مودی سرکار اور بھارتی افواج کی دوڑیں لگ گئیں

نئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارتی خفیہ ایجنسیوں کی رپورٹ کے مطابق چین بھارت میں بڑی کارروائی کے لیے زیر زمین سرنگیں بھی تعمیر کر رہا ہے۔ چین لداخ کے سرحدی علاقوں پر فوجی تنصیبات قائم کر رہا ہے۔ چین بھارت کے خلاف بڑے پیمانے پر تیاریوں میں مصروف ہے۔ ایسے میں بھارت کو اس بات کا […]

بریکنگ نیوز: فوجیں بارڈر پر پہنچ گئیں ۔۔۔ اللہ نے بھارت پر کیا نئی مصیبت نازل کردی ؟ تازہ ترین خبر

بریکنگ نیوز: فوجیں بارڈر پر پہنچ گئیں ۔۔۔ اللہ نے بھارت پر کیا نئی مصیبت نازل کردی ؟ تازہ ترین خبر

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین نے لداخ میں بھارت پر فوجی دباؤ بڑھا دیا ہے، چین کی جانب سے بھارتی فوج پر تواتر کے ساتھ حملے ہو رہے ہیں۔دی ساؤتھ چائنہ مارننگ پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق جب سے بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی خود مختاری ختم کی ہے، تب سے پاکستانی وزیراعظم نے بھارت کو […]

بھارت نے 1960میں لدا خ اور سیاچن میں امریکی ایجنسی سی آئی اے کو بیس بنانے کی اجازت کیوں دی تھی؟ بڑی سازش بے نقاب

بھارت نے 1960میں لدا خ اور سیاچن میں امریکی ایجنسی سی آئی اے کو بیس بنانے کی اجازت کیوں دی تھی؟ بڑی سازش بے نقاب

سری نگر (ویب ڈیسک) سینیٹر مشاہد حسین سید نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت نے 1960 میں کشمیر کے علاقے لداخ میں امریکی ایجنسی سی آئی اے کو بیس بنانے کی اجازت دی تھی۔ انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ سابق بھارتی وزرائے اعظم اندرا گاندھی اور مورارجی نے سی آئی اے سے پیسے لے […]