counter easy hit

پاکستان ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے بانی ممبر کی حیثیت سے منسلک، وزیرخارجہ

پاکستان ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے بانی ممبر کی حیثیت سے منسلک، وزیرخارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ڈیجیٹل ڈپلومیسی ہمارے وزارت خارجہ ویژن کے تحت پبلک ڈپلومیسی کے اقدامات کا اہم ترین حصہ ہے۔ پاکستان کیلئے’’ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن ‘‘کےبانی کے طور پر اس کا حصہ بننا باعث اعزاز ہے۔ یہ بات وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ٹوئٹر پر جاری اپنے ویڈیو پیغام میں کہی۔ انکا کہنا تھا کہ […]

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی نائیجر میں یونیورسٹیز کے وفد، اوآئی سی سیکرٹری جنرل کیساتھ ملاقات

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی نائیجر میں یونیورسٹیز کے وفد، اوآئی سی سیکرٹری جنرل کیساتھ ملاقات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی وفد کے ہمراہ جمعرات کی شب نائیجر پہنچ گئے۔ جہاں نیامے ائرپورٹ پہنچنے پر نائجر میں پاکستان کے سفیر علی احمد سروہی اور نائجر کی وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام نے وزیر خارجہ کا خیر مقدم کیا۔ وزیرخارجہ آج بروز جمعۃ المبارک شروع ہونے والے او […]

سفیر منصور احمد خانن سے اقوام متحدہ کی نمائندہ انگرد ہیڈن کی الوداعی ملاقات

سفیر منصور احمد خانن سے اقوام متحدہ کی نمائندہ انگرد ہیڈن کی الوداعی ملاقات

@ambmansoorkhan Received UN DEputy SRSG Ingrid Hayden for a farewell meeting. She had a successful and constructive tenure at UNAMA Kabul, I wish her the best for her future endeavours. @UNAMANews @foreignofficepk @PakEmbKabul اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان میں پاکستان کے سفیر منصور احمد خان سے اقوام متحدہ کے اسسٹنٹس مشن کی ڈپٹی ایس آر […]

مودی سرکار کے زیرسایہ بھارت کو براعظم ایشیا کے رشوت خوری کا شکار ممالک کی حکمرانی مل گئی

مودی سرکار کے زیرسایہ بھارت کو براعظم ایشیا کے رشوت خوری کا شکار ممالک کی حکمرانی مل گئی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)مودی سرکار کے زیرسایہ بھارت کو براعظم ایشیا کے رشوت خوری کا شکار ممالک کی حکمرانی مل گئی۔ ایک تازہ ترین بین الاقوامی سروے کے مطابق بھارت براعظم ایشیا میں رشوت خوری کے معاملے میں 39 فیصد کے ساتھ اول نمبر پر آگیا ہے۔ جاپان اور مالدیپ پورے ایشیا میں دو ایسے […]

بیرون ملک بھیجنے کے جھوٹے دعویداروں کے خلاف کارروائی تیز

بیرون ملک بھیجنے کے جھوٹے دعویداروں کے خلاف کارروائی تیز

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کورونا وبا کی دوسری لہرمیں شدت کے باعث ویزہ پابندیوں کے دوران بیرون ممالک جہاں مللازمتوں میں کمی آئی ہے وہیں محنت مشقت کیلئے جانے کے خواہشمند افراد کو دھوکہ دہی اور غلط معلومات کے ذریعے جعلی اور فرضی نوکریوں کا جھانسہ دے کر لوٹنے کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔ […]

جب امریکی صدر پاکستان سے معافی مانگتے مانگتے رہ گئے

جب امریکی صدر پاکستان سے معافی مانگتے مانگتے رہ گئے

64 سالوں میں ایسا شاید پہلی بار ہوا تھا کہ خیبر سے کراچی تک پاکستان کے عوام، افواج اور پارلیمنٹ ایک اتحادی کے خلاف یک زبان ہو کر معافی کا مطالبہ کر رہے تھے۔ پہلی بار پاکستان نے امریکہ کو کھل کر للکارا تھا۔ ہوا کچھ یوں تھا کہ پاک افغان بارڈر پر 26 نومبر2011 […]

لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی‘بھارتی سفیر کی دفتر خارجہ طلبی

لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی‘بھارتی سفیر کی دفتر خارجہ طلبی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان کی اسرائیل کے حوالے سے پالیسی واضح ہے، پاکستان اس وقت تک اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا جب تک فلسطینی آباد کاری کی جانب سے ایسا حل پیش نہیں کیا جاتا جس پر فلسطینی عوام بھی مطمئن ہوں، ہے۔اوآئی سی اجلاس کے ایجنڈے پر مسئلہ کشمیر کے نہ ہونے کی […]