counter easy hit

متحدہ عرب امارات نے اندرون ملک نوکریوں کے خاتمے کی وجہ سے تمام ممالک کے لیے پالیسی سلو ڈائون کی ہے، معاون خصوصی سید ذوالفقار بخاری

متحدہ عرب امارات نے اندرون ملک نوکریوں کے خاتمے کی وجہ سے تمام ممالک کے لیے پالیسی سلو ڈائون کی ہے، معاون خصوصی سید ذوالفقار بخاری

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)متحدہ عرب امارات میں پاکستانی افرادی قوت کو ویزہ کے حالیہ مسائل متحدہ عرب امارات میں نوکریوں کے خاتمے کی وجہ سے تمام ممالک کیلئے پالیسی سلو ڈائون ہے۔ یہ بات وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز زلفی بخاری نے اپنے ایک بیان میں کہی ہے۔انھوں نے کہا کہ […]

او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کا اگلا اجلاس پاکستان میں ہوگا

او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کا اگلا اجلاس پاکستان میں ہوگا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اسلامی ممالک کی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ نے تنظیم کے وزرائے خارجہ کونسل کا 48 واں اجلاس اگلے سال اسلام آباد میں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان کی پیشکش پر نائیجر میں او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے 47 […]

’فرینکلی سپیکنگ‘: عرب نیوز کے پہلے ٹاک شو میں شوکت عزیز مہمان

’فرینکلی سپیکنگ‘: عرب نیوز کے پہلے ٹاک شو میں شوکت عزیز مہمان

مشرق وسطیٰ کے صف اول کے اخبار عرب نیوز نے ’فرینکلی سپیکنگ‘ کے عنوان سے ریکارڈڈ ٹاک شو شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق پروگرام کے دوران عالمی پالیسی سازوں اور عرب دنیا کے حوالے سے بااثر شخصیات اور فیصلہ سازوں کا انٹرویو کیا جائے گا۔ ٹاک شو ’فرینکلی سپیکنگ‘ کا […]

اسلام کو دہشت گردی کے ساتھ جوڑنے کی ہر کوشش کی مذمت کرتے ہیں، سعودی وزیر خارجہ

اسلام کو دہشت گردی کے ساتھ جوڑنے کی ہر کوشش کی مذمت کرتے ہیں، سعودی وزیر خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) دنیا بھر میں ہونے والی دہشت گردی، انتہا پسندی اور نفرت پر اکسانے کی تمام کوششیں قابل مذمت ہیں اور ان کا دین اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔ یہ بات اسلامی تعاون تنظیم ‘او آئی سی’ کے 47 ویں وزرا خارجہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سعودی عرب کے وزیر خارجہ […]

گوانتانامو: بائیڈن کی جیت کے بعد طالبان قیدیوں رہا کیے جائیں گے؟

گوانتانامو: بائیڈن کی جیت کے بعد طالبان قیدیوں رہا کیے جائیں گے؟

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ستمبر 2011 کے دہشتگردی کے واقعے کے بعد امریکہ کی دہشتگردی کیخلاف جنگ کے آغاز کے بعد امریکی ظلم وزیادتی کی علامت سمجھا جانے والا گوانتاناموبے کا حراستی مرکز جہاں سب سے عمر رسیدہ پاکستانی قیدی سیف اللہ پراچہ کی رہائی کے لیے ان کی وکیل پرامید ہیں۔ وکیل کے مطابق […]

پاکستان کی سفارتی کامیابی، اوآئی سی میں پاکستان کی تینوں قراردادیں منظور

پاکستان کی سفارتی کامیابی، اوآئی سی میں پاکستان کی تینوں قراردادیں منظور

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اسلامی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے47ویں اجلاس میں پاکستان کوبڑی سفارتی کامیابی حاصل ہو ئی ہے جب تنظیم نےمقبوضہ کشمیر اور اسلاموفوبیا کے حوالے سے پاکستان کی طرف سے پیش کی گئی قراردادیں متفقہ طور پر منظورکر لیں۔ اجلاس کے دوران وزیر خارجہ نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال، بھارت […]

حسین ابراہیم طہ او آئی سی کے نئے سیکرٹری جنرل منتخب

حسین ابراہیم طہ او آئی سی کے نئے سیکرٹری جنرل منتخب

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اسلامی تعاون تنظیم کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر یوسف العثمین کے عہدے کی مدت ختم ہونے کے بعد جمہوریہ چاڈ کے سابق سفارتکار حسین ابراہیم طہ اسلامی ممالک کی تعاون تنظیم کے نئے سیکرٹری جنرل منتخب ہو گئے ہیں۔ عرب خبررساں ادارے کے مطابق چاڈ کے سابق سفارتکار کا بطور او آئی […]

وزیر خارجہ نے اماراتی ہم منصب سے ملاقات میں ویزوں کے اجرا کا معاملہ اٹھا دیا

وزیر خارجہ نے اماراتی ہم منصب سے ملاقات میں ویزوں کے اجرا کا معاملہ اٹھا دیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے نائیجر میں اوآئی سی اجلاس کے دوسرے دن متحدہ عرب امارات کی وزیرخارجہ کے ساتھ خصوصی ملاقات میں پاکستانی ہنرمندوں کو ویزوں کی فراہمی پر حالیہ پابندی کے مسئلے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنی اماراتی ہم منصب کے ساتھ […]

گوگل کا ڈوڈل کے ذریعے بانو قُدسیہ کو خراج عقیدت

گوگل کا ڈوڈل کے ذریعے بانو قُدسیہ کو خراج عقیدت

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)اردو ادب کی مقبول ترین ہستی، شہرہ آفاق ناول نگار، ڈراما نویس، افسانہ نگار بانو قُدسیہ کی 92ویں سالگرہ پر انٹرنیٹ کی دنیا کے مقبول ترین سرچ انجن گوگل نے خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ڈوڈل ان کے نام کردیا۔ گوگل ماضی میں بھی پاکستان کے کئی ادیبوں، شاعروں، لکھاریوں، کھلاڑیوں، سیاستدانوں […]

اوآئی سی، وزیرخارجہ کی یو اے ای اور سوڈان کے وزرائے خارجہ کے ساتھ ملاقات

اوآئی سی، وزیرخارجہ کی یو اے ای اور سوڈان کے وزرائے خارجہ کے ساتھ ملاقات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اسلامی تعاون تنطیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے 47ویں اجلاس کے دوران وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی متحدہ عرب امارات ، کویت، سوڈان، صومالیہ اورنائیجر کے اپنے ہم منصبوں کیساتھ الگ اگ تفصیلی ملاقاتیں ہوئیں۔ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات ہیں، اس موقع پر وزیرخارجہ […]