counter easy hit

کراچی کے ریڈ زون میں احتجاجی مظاہروں پر پابندی میں توسیع

کراچی کے ریڈ زون میں احتجاجی مظاہروں پر پابندی میں توسیع

کراچی: حکومت سندھ نے ریڈ زون میں احتجاجی مظاہروں پر پابندی میں توسیع کردی۔حکومت سندھ نے ریڈ زون میں احتجاجی مظاہروں پر پابندی میں توسیع اور حب کینال میں نہانے پربھی 6ماہ کیلئے پابندی لگادی ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ دفعہ 144کے تحت احتجاجی مظاہروں پر پابندی مزید 180 […]

نگراں وزیراعظم گردشی قرضوں اور لوڈشیڈنگ کی حقیقت سے قوم کوآگاہ کریں، عمران خان

نگراں وزیراعظم گردشی قرضوں اور لوڈشیڈنگ کی حقیقت سے قوم کوآگاہ کریں، عمران خان

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ نگراں وزیراعظم ملک میں جاری توانائی بحران اور سابقہ وفاقی حکومت کی جانب سے 500 ارب کے گردشی قرضے کے حوالے سے قوم کو آگاہ کریں۔ ان خان نے نگراں وزیراعظم جسٹس (ر) ناصرالملک  کو خط لکھا ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ […]

چوتھی بار والد بننے کے سوال پر شاہ رخ خان کا دلچسپ جواب

چوتھی بار والد بننے کے سوال پر شاہ رخ خان کا دلچسپ جواب

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے مداح کی جانب سے چوتھے بچے کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں دلچسپ جواب دے کر سب کو حیران کردیا۔بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے ٹوئٹر پر مداحوں سے سوال وجواب کے دوران کئی مزیدار سوالوں کے دلچسپ جواب دئیے۔ ٹوئٹر پر کنگ خان […]

امریکی شہری کو سانپ کے کٹے ہوئے سر نے ڈس لیا

امریکی شہری کو سانپ کے کٹے ہوئے سر نے ڈس لیا

ہیوسٹن: امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک شخص کو سانپ کے کٹے ہوئے سر نے ڈس لیا جس کے باعث وہ مرنے کے قریب پہنچ گیا اور اسے بچانے کے لیے اینٹی اسنیک دوا کے 26 ڈوز دیے گئے۔متاثرہ شخص کی بیوی نے امریکن ٹی وی کو بتایا کہ اس کے شوہر باغ  میں کام  کررہے تھے کہ […]

اداکار سنجے مشرا کرائے کے گھر میں رہنے پر مجبور

اداکار سنجے مشرا کرائے کے گھر میں رہنے پر مجبور

ممبئی: جاندار اداکاری کی بدولت بالی ووڈ میں الگ پہچان بنانے والے سنجے مشرا 100 سے زائد فلموں میں کام کرنے کےباوجود کرائے کے گھر میں رہنے پر مجبور ہیں۔ فلم ’گول مال‘، ’دھمال’ اور’دل والے‘ سمیت 100 سے زائد  فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے اداکار سنجے مشرا نے بالی ووڈ میں اپنی منفرد پہچان […]

عالمی یوم القدس اور حق واپسئ فلسطین

عالمی یوم القدس اور حق واپسئ فلسطین

رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ ہے اور دنیا بھر میں مسلمانان عالم اس بابرکت مہینے سے فیضیاب ہورہے ہیں۔ اس مہینے کے ایام جہاں کئی ایک مناسبتیں لیے ہمارے درمیان آتے ہیں، ان میں ایک اہم ترین مناسبت جمعۃ الوداع کی ہے جسے پوری دنیا کے مسلمان انتہائی جوش و جذبہ اور عقیدت و احترام […]

فٹبال ورلڈکپ سے قبل کرپشن کا بڑا اسکینڈل سامنے آگیا

فٹبال ورلڈکپ سے قبل کرپشن کا بڑا اسکینڈل سامنے آگیا

لندن: فٹبال ورلڈکپ کے آغاز سے پہلے دنیا کے مقبول ترین کھیل میں بھی کرپشن اسکینڈل سامنے آگیا۔فٹ بال کے کھیل  میں بھی ایک بڑے اسٹنگ آپریشن نے کئی چہروں کو بے نقاب کردیا، اسٹنگ آپریشن کی ویڈیو میں افریقن فٹبال کے ریفری اور حکام کو میچز سے پہلے ڈالرز اور تحائف لیتے دیکھا جاسکتا ہے، ان […]

ریحام خان کی حمزہ عباسی کے بعد سلمان احمد سے بھی لفظی جنگ

ریحام خان کی حمزہ عباسی کے بعد سلمان احمد سے بھی لفظی جنگ

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے پی ٹی آئی رہنما اورگلوکار سلمان احمد پر ٹوئٹر پر لفظی گولہ باری کرتے ہوئے انہیں اسپیئرپارٹ قراردے دیا۔ریحام خان کی متنازع کتاب نےاشاعت سےقبل ہی  تہلکہ مچا رکھا ہے۔ ریحام خان اور گلوکار سلمان احمد کے درمیان ٹوئٹر پر سخت جملوں […]

محکمہ اوقاف کی املاک کی اونے پونے فروخت، نیب تحقیقات شروع

محکمہ اوقاف کی املاک کی اونے پونے فروخت، نیب تحقیقات شروع

لاہور: نیب نے محکمہ اوقاف کی وقف املاک بشمول پیٹرول پمپس کی اونے پونے داموں خریدو فروخت اور کرایہ منتقلی کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ذرائع کے مطابق محکمہ اوقاف کی وقف املاک کا ریکارڈ نیب میں پیش کر دیا گیا، نیب کی جانب سے تحقیقات کے آغاز کے بعد اوقاف حکام نے لاہور سمیت پنجاب بھر میں وقف […]

عوامی تحریک کے سربراہ رسول بخش پلیجو کی آبائی علاقے میں تدفین

عوامی تحریک کے سربراہ رسول بخش پلیجو کی آبائی علاقے میں تدفین

کراچی: ایک عہد سازشخصیت، قوم پرست رہنما اور عوامی تحریک کے بانی رسول بخش پلیجو کو جنگ شاہی پلیجو ہاؤس میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ میں ہزاروں افراد شریک ہوئے۔عوامی تحریک کے بانی رسول بخش پلیجو کی نماز جنازہ جنگ شاہی میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات، […]

نیب ریفرنسز کا معاملہ: وقت بڑھانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

نیب ریفرنسز کا معاملہ: وقت بڑھانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد: نواز شریف اور ان کی فیملی کے خلاف نیب ریفرنسز کے معاملے پر احتساب عدالت نے وقت بڑھانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ سپریم کورٹ میں آج درخواست پر سماعت ہو گی۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا 9 جون کو وقت ختم ہو رہا ہے، گواہ ابھی باقی ہیں، ایون […]

فٹبال ورلڈ کپ :جرمن دیوانہ میچ دیکھنے ٹریکٹر پر روانہ

فٹبال ورلڈ کپ :جرمن دیوانہ میچ دیکھنے ٹریکٹر پر روانہ

ماسکو ; فٹبال کی عالمی جنگ چھڑنے میں 6 روز باقی رہ گئے، میگا ایونٹ کیلئے ٹیموں کی میزبان ملک آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ سپینش ٹیم نے روس میں ڈیرے ڈال لیے، جرمنی کا ایک فٹبال دیوانہ ٹریکٹر پر ہی روس کی جانب نکل پڑا ہے۔ فٹبال ورلڈ کپ کا میلہ سجنے میں 6 […]

شوال کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 14 جون کو ہوگا

شوال کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 14 جون کو ہوگا

کراچی:  عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جمعرات 14 جون کو کراچی میں طلب کر لیا گیا ہے۔اجلاسکی صدارت کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن کریں گے۔ ملک بھر سے موصول ہونے والی شہادتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے شوال 1439ھ کے چاند کی رویت کے حوالے سے اعلان […]

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے آج یوم القدس، ایران میں بڑی ریلی، لاکھوں شریک ہوئے

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے آج یوم القدس، ایران میں بڑی ریلی، لاکھوں شریک ہوئے

تہران:  فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے آج دنیا بھر میں یوم القدس منایا جا رہا ہے اس حوالے سے ایران میں بڑی ریلی نکالی گئی جس میں لاکھوں افراد شریک ہوئے۔مسلمانوں کے قبلہ اول بیت المقدس پر اسرائیلی قبضے اور فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے بد ترین مظالم کے خلاف دنیا بھر میں آج یوم […]

کراچی میں پولیس اور رینجرز کی کارروائی، اسلحہ کی کھیپ پکڑ لی

کراچی میں پولیس اور رینجرز کی کارروائی، اسلحہ کی کھیپ پکڑ لی

کراچی:  کراچی میں پولیس اور رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ کی کھیپ پکڑ لی، خیابان تنظیم میں چیکنگ کے دوران کار میں رکھے سوٹ کیس سے جدید اسلحہ برآمد ہوا۔ڈیفنس کے علاقے خیابان تنظیم میں رینجرز اور پولیس نے مشترکہ کارروئی کرتے ہوئے جدید اسلحہ کی کھیپ پکڑ لی۔ سرکاری نمبر پلیٹ لگی سیاہ کار […]

سندھ کی 7 رکنی نگراں کابینہ نے حلف اٹھالیا

سندھ کی 7 رکنی نگراں کابینہ نے حلف اٹھالیا

سندھ کی 7 رکنی نگراں کابینہ نے حلف اٹھالیا،سندھ کابینہ کی تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس کراچی میں منعقد ہوئی۔ گورنر سندھ محمد زبیر نے نگراں کابینہ کے ارکان سے حلف لیا۔ تقریب حلف برداری مں نگراں وزیراعلیٰ سندھ فضل الرحمان اور دیگر اہم شخصیات موجود تھیں۔ اس سے قبل نگراں وزیراعلیٰ سندھ فضل الرحمان […]

ٹرمپ خود کو بادشاہ کے روپ میں دیکھنے لگے

ٹرمپ خود کو بادشاہ کے روپ میں دیکھنے لگے

امریکا کے معروف جریدے ٹائم میگزین نے صدرٹرمپ کوسرورق پربادشاہ کی شکل میں شائع کرنےکافیصلہ کیا ہے ۔ ٹائم میگزین کے 18جون کےشمارےمیں ٹرمپ آئینےمیں خودکوبادشاہ کے روپ میں دیکھ رہے ہوں گے۔ ’کنگ می‘ نامی شمارہ ٹرمپ کی ٹیم کےروسی اسکینڈل کی تحقیقات پراثراندازہونےسےمتعلق ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 85

نگراں وزیراعلیٰ سندھ و ارکان کابینہ کی مزار قائد پر حاضری

نگراں وزیراعلیٰ سندھ و ارکان کابینہ کی مزار قائد پر حاضری

نگراں وزیراعلیٰ سندھ فضل الرحمان اور ان کی کابینہ کے ارکان نے مزار قائد پر حاضری دی ہے۔نگراں وزیراعلیٰ سندھ فضل الرحمان نے مزار قائد پر پھول چڑھائے اور مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات درج کیے۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کے دوران نگراں وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ صاف اور شفاف انتخابات ہماری […]

پاک بحریہ آج سمندروں کا عالمی دن منا رہی ہے

پاک بحریہ آج سمندروں کا عالمی دن منا رہی ہے

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا سمندروں کا عالمی دن کے موقع پر کہنا ہے کہ صاف ستھرے کرہء ارض کے لئے شفاف سمندر ناگزیر ہیں۔ زمین پر زندگی کو برقرار رکھنے میں سمندر اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق آج سمندروں کےعالمی دن کے لیے اس سال […]

پشاور میں گھریلو تنازع شہری نے جان بچانے کیلئے مسجد میں پناہ لے لی

پشاور میں گھریلو تنازع شہری نے جان بچانے کیلئے مسجد میں پناہ لے لی

پشاور: صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں مسجد کے اندر فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے شہید آباد میں مسجد کے اند ایک ملزم نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا۔ فائرنگ کے دوران مسجد کی دیوار اور گیٹ پر بھی گولیاں لگیں۔ پولیس نے زخمی ہونے والے […]

ادھورا عشق

ادھورا عشق

جب دو مختلف نظریات مدمقابل ہوں تو ٹکرائو ایک فطرتی عمل ہے۔ معزز معاشروں میں سوچ کے اختلاف کو دلیل سے منوانے کا رواج رہا ہے۔ آج بھی معزز دنیا میں دو مختلف الخیال طبقات جب اپنے نظریات کی بنیاد پر مدمقابل آتے ہیں تو وہ گفت و شنید اور دلائل کو بطور ہتھیار استعمال […]

مخلوط طرزِ تعلیم اور معاشرہ

مخلوط طرزِ تعلیم اور معاشرہ

تعلیم انسان کا بنیادی حق ہے اور بِلا کسی وجہ انسان کو اس کے اس حق سے محروم کرنا زیادتی ہے۔ آج کے اس پُر آشوب دور میں علم کے حصول میں بے شمار رکاوٹیں حائل ہوتی ہیں، جسے تعلیم یافتہ افراد ہی دور کرسکتے ہیں۔ جس کے لیۓ معاشرے میں تعلیم یافتہ افراد کا […]

عام انتخابات: کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں 3 روز کی توسیع

عام انتخابات: کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں 3 روز کی توسیع

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں تین روز کی توسیع کر دی۔ اب 11 جون تک فارم جمع کرائے جاسکیں گے۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق، تاریخ میں توسیع سیاسی جماعتوں کی سہولت کے لیے کی گئی، پہلے آخری تاریخ 8 جون تھی۔ کمیشن نے سیاسی […]

نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب حسن عسکری نے عہدے کا حلف اٹھالیا

نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب حسن عسکری نے عہدے کا حلف اٹھالیا

لاہور: نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب حسن عسکری نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ گورنر ہاؤس لاہور میں نگراں وزیر اعلیٰ کی تقریب حلف برداری ہوئی، گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے نگران وزیراعلیٰ حسن عسکری سے عہدے کا حلف لیا۔ تقریب حلف برداری میں سیاسی و عسکری شخصیات سمیت آئی جی پنجاب عارف نواز، سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف بھی موجود تھے۔واضح […]