counter easy hit

نگراں وزیراعلیٰ سندھ و ارکان کابینہ کی مزار قائد پر حاضری

نگراں وزیراعلیٰ سندھ فضل الرحمان اور ان کی کابینہ کے ارکان نے مزار قائد پر حاضری دی ہے۔نگراں وزیراعلیٰ سندھ فضل الرحمان نے مزار قائد پر The Chief Minister Sindh and the members of the cabinet are attendance of the cabinetپھول چڑھائے اور مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات درج کیے۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کے دوران نگراں وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ صاف اور شفاف انتخابات ہماری ذمے داری ہے ۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ شفاف انتخابات کے لیے وزیر اعلیٰ ہاؤس میں سیل قائم کر دیا ہے، بدعنوانی کی روک تھام کے لیے نیب کا ادارہ موجود ہے۔