counter easy hit

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے آج یوم القدس، ایران میں بڑی ریلی، لاکھوں شریک ہوئے

تہران:  فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے آج دنیا بھر میں یوم القدس منایا جا رہا ہے اس حوالے سے ایران میں بڑی ریلی نکالی گئی جس میں لاکھوں افراد Today, there are hundreds of people participating in the Islamic Republic of Iran, a large rally in Iran for solidarity with Palestiniansشریک ہوئے۔مسلمانوں کے قبلہ اول بیت المقدس پر اسرائیلی قبضے اور فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے بد ترین مظالم کے خلاف دنیا بھر میں آج یوم القدس منایا جار ہا ہے۔ تہران میں لاکھوں افراد القدس ریلی میں شریک ہیں۔ پاکستان سمیت دیگر مسلم ممالک میں بھی یوم القدس کی ریلیاں نکالی جارہی ہیں۔ یوم القدس ماہ رمضان کے آخری جمعے کو فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کےطور پر منایا جاتا ہے۔