counter easy hit

نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب حسن عسکری نے عہدے کا حلف اٹھالیا

لاہور: نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب حسن عسکری نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ گورنر ہاؤس لاہور میں نگراں وزیر اعلیٰ کی تقریب حلف برداری ہوئی، گورنر The Chief Minister of Punjab, Mr. Hassan Maliki took oathپنجاب رفیق رجوانہ نے نگران وزیراعلیٰ حسن عسکری سے عہدے کا حلف لیا۔ تقریب حلف برداری میں سیاسی و عسکری شخصیات سمیت آئی جی پنجاب عارف نواز، سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف بھی موجود تھے۔واضح رہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے گزشتہ روز نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کے لیے پروفیسر حسن عسکری کا اعلان کیا تھا تاہم مسلم لیگ (ن) نے ان کی تقرری کو مسترد کردیا تھا ۔