counter easy hit

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق 3 آپشن رکھنے کا فیصلہ

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق 3 آپشن رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آج پیش کئے جانے والے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بیس فیصد اضافے کی تجویز دی ہے۔ ذرائع کے مطابق سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کو تین مختلف حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے، گریڈ ایک سے 16 تک کے ملازمین کیلئے یوٹیلٹی الاؤنس دینے کی تجویزدی گئی ہے […]

خواجہ آصف معافی مانگیں: شیریں مزاری کا مطالبہ

خواجہ آصف معافی مانگیں: شیریں مزاری کا مطالبہ

پی ٹی آئی رہنما شیری مزاری نے تاحیات نااہلی پرخواجہ آصف سے قوم سے معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا۔ گفتگو کے دوران عمران خان کی شادی سے متعلق افواہوں کو بھارتی پروپیگنڈا قرار دے دیا۔ امریکی سفیر کیخلاف کارروائی کا بھی مطالبہ کیا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 77

پنجاب میں ایک ہی دن دو ماؤں کے یہاں 4، 4 بچوں کی پیدائش

پنجاب میں ایک ہی دن دو ماؤں کے یہاں 4، 4 بچوں کی پیدائش

کہتے ہیں دینے والا جب بھی دیتا ، دیتا ہے چھپڑ پھاڑ کے۔ پنجاب سے تعلق رکھنے والے دوخاندانوں نے ایک ہی دن اپنی فیمیلیز میں چار، چار بچوں کو خوش آمدید کہا۔ دونوں خاندان ایک دوسرے کو نہیں جانتے لیکن دلچسپ اتفاق ہے کہ ان کے چار،چار بچوں کی تاریخ پیدائش ایک ہونے کے […]

آئی سی سی کا چیمپئنز ٹرافی کی جگہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ منعقد کرانے کا فیصلہ

آئی سی سی کا چیمپئنز ٹرافی کی جگہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ منعقد کرانے کا فیصلہ

کولکتہ: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) بورڈ نے 2021ء میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی کی جگہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ٹورنامنٹ منعقد کرانے کا فیصلہ کرلیا جس کے بعد چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر ایک بار پھر سوالیہ نشان ثبت ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کولکتہ میں منعقدہ پانچ روزہ آئی سی سی بورڈ اجلاس […]

ورلڈ کپ 2019، پاکستان کا پہلا میچ 31 مئی کو ویسٹ انڈیز سے ہوگا

ورلڈ کپ 2019، پاکستان کا پہلا میچ 31 مئی کو ویسٹ انڈیز سے ہوگا

آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 میں قومی ٹیم اپنے سفر کا آغاز 31 مئی کو ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ سے کرے گی، کوچ مِکی آرتھر سمیت کپتان سرفراز اور محمد عامر ایونٹ میں اچھی پرفارمنس کیلئے پر عزم ہیں۔ آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 میں ٹیم پاکستان اپنے سفر کا آغاز ویسٹ […]

چین میں ائیر شو: طیاروں کے کرتب، فضا میں رنگ بکھیرتے رہے

چین میں ائیر شو: طیاروں کے کرتب، فضا میں رنگ بکھیرتے رہے

دنیا بھر سے ماہر ایروبیٹک ٹیمیں چین پہنچ گئیں، پیرا شوٹ سے چھلانگ لگانے کے مظاہروں سے شائقین خوب لطف اندوز ہوئے بیجنگ: چین کے صوبہ ہنان میں ژینگ ژو ائر شو کا آغاز ہو گیا۔ طیاروں کے کرتب اور پیرا شوٹ سے چھلانگ لگانے کے خوبصورت مظاہروں نے دیکھنے والوں کو خوب محظوظ کیا۔سالانہ […]

کولوراڈو: سرکاری سکولوں کے اساتذہ کی ہڑتال

کولوراڈو: سرکاری سکولوں کے اساتذہ کی ہڑتال

کولوراڈو: امریکا کی ریاست کولوراڈو میں سرکاری سکولوں کے اساتذہ نے ہڑتال کر دی، بہتر تنخواہ اور تعلیم کے لئے مزید فنڈنگ کے حصول کے لئے ڈیوٹی کا بائیکاٹ کر دیا۔ مغربی ورجینیا، اوکلاہوما اور کینٹکی کے بعد کولوراڈو میں اساتذہ نے دو روزہ ہڑتال شروع کر دی، ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھائے اساتذہ نے […]

جم کیری ”ڈارک کرائمز” میں جاسوس بن گئے

جم کیری ”ڈارک کرائمز” میں جاسوس بن گئے

اداکار جم کیری ایک نئے کردار میں آ رہے ہیں۔ فلم ”ڈارک کرائمز” میں فلم ”دی ماسک” سے شہرت پانے والے کیری ایک ڈیٹکٹو بنے ہیں جنہیں ایک مصنف کے خلاف ثبوت جمع کرنا ہیں جس نے اپنی کتاب میں ایک قتل کی کہانی لکھی اور اسی طرح سے قتل ہوا۔ فلم اٹھارہ مئی کو […]

بھارت میں نابینا اور بیمار ہاتھیوں کے استعمال کا انکشاف

بھارت میں نابینا اور بیمار ہاتھیوں کے استعمال کا انکشاف

نئی دہلی: بھارت کے تاریخی قلعوں میں سیاحوں کی سواری کیلئے استعمال ہونیوالے 19 ہاتھیوں کے نابینا اور شدید بیمار ہونیکا انکشاف سامنے آیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق جانوروں کی دیکھ بھال کرنیوالے ادارے نے حکومت کو رپورٹ ارسال کی جس میں بتایا گیا کہ راجستھان میں موجود معروف قلعے امیر میں […]

پانچ کلو کا برگر مفت کھانے کی پیشکش

پانچ کلو کا برگر مفت کھانے کی پیشکش

برگر کا نام سنتے ہی اکثر افراد کے منہ میں پانی آجاتا ہے اور اگر یہ مفت مل جائے تو پھر کیا ہی کہنے۔ آسٹریلیا کے شہر ڈراون میں قائم ایک ریسٹورنٹ نے خوش خوراک افراد کو مفت برگر کھانے کی دعوت دی ہے جسے صرف چند منٹ میں ختم کرنا ہوگا اور نہ کھانے […]

ایک سال میں گدھوں کی آبادی ایک لاکھ بڑھ گئی

ایک سال میں گدھوں کی آبادی ایک لاکھ بڑھ گئی

لاہور: پاکستان میں گدھے کو پذیرائی ملنے لگی، ایک سال میں آبادی ایک لاکھ بڑھ گئی، گھوڑے پیچھے رہ گئے، تعداد میں کوئی اضافہ نہیں ہوا۔ پاکستان میں کسی نے ترقی کی یا نہیں ، گدھے ضرور بڑھ گئے، اسے خیبر پختونخوا اور چینی حکومت کے معاہدے کے ثمرات کہیں، یا جفاکش جانور سے رغبت، […]

امریکی اداکار بل کوسبی کو جنسی زیادتی کیس میں 10 سال قید کی سزا

امریکی اداکار بل کوسبی کو جنسی زیادتی کیس میں 10 سال قید کی سزا

لاس اینجلس: امریکی عدالت نے مشہور مزاحیہ اداکار بل کوسبی کو جنسی زیادتی کے مقدمے میں مجرم قرار دیتے ہوئے 10 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کی ایک عدالت نے معروف مزاحیہ اداکار بل کوسبی کو جنسی زیادتی کیس میں مجرم قرار دیتے ہوئے 10 سال قید کی سزا سنا دی […]

باکسر عامر خان 7 مئی کو پاکستان آئیں گے

باکسر عامر خان 7 مئی کو پاکستان آئیں گے

لندن: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے 7 مئی کو پاکستان آنے کی خوشخبری سنادی۔ 2 سال کے طویل عرصے بعد باکسنگ رنگ میں دبنگ انٹری دینے والے پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے اپنے ویڈیو پیغام میں 7 مئی کو پاکستان آنے کی خوشخبری سنادی۔ ویڈیو پیغام میں عامر خان نےکہا کہ وہ  ایشین […]

جان سینا، ٹرپل ایچ اور انڈر ٹیکر سعودی عرب میں جوہر دکھانے کو تیار

جان سینا، ٹرپل ایچ اور انڈر ٹیکر سعودی عرب میں جوہر دکھانے کو تیار

ریاض: عالمی شہرت یافتہ ریسلرز جان سینا، انڈرٹیکر اور ٹرپل ایچ آج پہلی بار سعودی عرب میں پہلوانی کے جوہر دکھائیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب میں پہلی بار ڈبلیو ڈبلیو ای کا میدان سجے گا اور ریسلنگ کی دنیا میں شائقینکے دل جیتنے والے معروف ریسلرز اپنی پہلوانی کے جوہر دکھائیں گے۔ […]

کراچی، شارع فیصل پر جماعت اسلامی کا لوڈ شیڈنگ کیخلاف احتجاج، ٹریفک جام

کراچی، شارع فیصل پر جماعت اسلامی کا لوڈ شیڈنگ کیخلاف احتجاج، ٹریفک جام

کراچی میں جماعت اسلامی کے لوڈشیڈنگ اور پانی کی قلت کے خلاف احتجاج کے باعث ملیر پندرہ میں سٹرک کے دونوں ٹریکس کو کئی گھنٹے تک بند رکھا گیا۔ ٹریک کے دونوں اطراف کارکنوں کے دھرنے کے باعث اہم شارع پر شدید ٹریفک جام، جب کہ قریبی واقع اسپتالوں اور لیبارٹریز جانے والے مریضوں کو […]

پی ٹی آئی کے تین ارکان اسمبلی نے وفاداریاں تبدیل کرلیں

پی ٹی آئی کے تین ارکان اسمبلی نے وفاداریاں تبدیل کرلیں

سینیٹ الیکشن میں مبینہ طور پر وفاداریاں بدلنے کیخلاف پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے شوکاز نوٹس بھیجے جانے والے تین ارکان نے نیا آشیانہ ڈھونڈ لیا۔ خیبر پختونخواہ اسمبلی میں تحریک انصاف کے ارکان زاہد درانی،عبید اللہ مایاراورنگینہ خان نے لاہور میں شریک چیئرمین پی پی پی آصف زرداری سے ملاقات کے دوران پیپلز […]

ناراض ارکان کا عمران خان سے ثبوت دینے یا معافی مانگنے کا مطالبہ

ناراض ارکان کا عمران خان سے ثبوت دینے یا معافی مانگنے کا مطالبہ

سینیٹ الیکشن میں مبینہ طور پروفاداریاں بدلنے کیخلاف 20 ارکان کو نوٹس بھجوانے پرچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف خیبرپختونخواہ اسمبلی میں تحریک استحقاق جمع کرا دی گئی۔ ووٹ بیچنے کاالزام لگانے پرعمران خان کیخلاف تحریک استحقاق پی ٹی آئی رکن یاسین خلیل نے جمع کرائی۔ متن کے مطابق عمران خان نے 20 ارکان […]

خیبر پختونخوا کا بجٹ پھرلٹک گیا

خیبر پختونخوا کا بجٹ پھرلٹک گیا

خیبرپختونخواحکومت بجٹ پیش کرنے کے معاملے پرایک بار کشمکش کا شکارنظرآنے لگی۔ صوبائی بجٹ پراپوزیشن سے مشاورت کا ٹاسک اسپیکر کے حوالے کردیا۔ خیبر پختونخوا کا بجٹ تیاری کے آخری مراحل میں ہے تاہم حکومت اسمبلی میں پیش کرنے میں ایک بار پھر تذبب کاشکارہوگئی۔ بجٹ کی منظوری کے لئے 62 اراکین کی حمایت کی […]

بجٹ کیسا ہوگا؟ وزیر مملکت برائے خزانہ نے سب بتا دیا

بجٹ کیسا ہوگا؟ وزیر مملکت برائے خزانہ نے سب بتا دیا

مسلم لیگ ن کی حکومت اپنا چھٹا اور آخری بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کر رہی ہے۔ نئے بجٹ کے حوالے سے سماء کے نمائندے شکیل احمد نے وزیر مملکت خزانہ رانا محمد افضل خان کا خصوصی انٹرویو کیا تو انہوں نے عوام کو ساگ، سبزی کھانے کا مشورہ دے دیا۔ بولے ماہانہ ایک […]

پارٹی منشور، دور کے سہانے ڈھول

پارٹی منشور، دور کے سہانے ڈھول

پاکستان کی انتخابی تاریخ شائد ہے کہ عوام کی حیثیت اُس کامے کی سی رہی ہے جو چوہدری صاحب کی زمینوں پہ پورا سال اَناج کاشت کرتا رہتا ہے اور سال کے آخر میں بمشکل چند بوری اَناج اُسے مل پاتا ہے ، وہ بھی اِتنا کہ سال میں کچھ دن فاقہ نہ رہے تو […]

جس ملک کا وزیر دفاع چند ٹکوں کیلئے دوسرے ملکوں میں نوکری کرے اس کے دفاع کی کیا حالت ہوگی؟

جس ملک کا وزیر دفاع چند ٹکوں کیلئے دوسرے ملکوں میں نوکری کرے اس کے دفاع کی کیا حالت ہوگی؟

پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما نعمت اللہ نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کو بے توقیر کرنے والے بد تمیز وزیر کو تاحیات نااہل ہونا چاہیے۔ جس شخص کو پارلیمنٹ میں بات کرنےکی تمیز نہیں وہ شخص کیا جانے قومی حمیت و غیرت کیا ہے۔ جو شخص دوسرے ملک میں نوکری کرتا ہو […]

یہ بچے بھی انسان ہیں،انہیں جینے دو

یہ بچے بھی انسان ہیں،انہیں جینے دو

ہمارے ملک میں اکثر لوگوں کو یہ اچھے سے پتا ہے یا یہ گمان ہے کہ طاقتور کو یہاں کم ہی سزا ہوتی ہے اور اگر بات ہو ججز کی تو تاریخ میں اس طرح کے فیصلے پہلے نہیں آئے کہ جس میں ایک جج اور اس کی بیوی کو سزا ہوئی ہو۔ چند دن […]

عدلیہ فوج کے ہاتھ باندھنے اور نیب کو ختم کرنے کا قانون

عدلیہ فوج کے ہاتھ باندھنے اور نیب کو ختم کرنے کا قانون

آج کل نواز شریف اللہ صاحب کی پکڑ میں آئے ہوئے ہیں۔ کہتے ہیں نا! کہ اللہ جس کسی کے عروج کے دن ختم کرنے پر آتا ہے تو اس سے ایسے اقدامات کرواتا ہے کہ وہ خود ہی اپنے جال میں پھنس جاتا ہے۔کچھ ایسا ہی نا اہل نواز شریف کے ساتھ ہوا ہے۔صحافیوں […]

جیل میں کمائے 500 روپے میرے لیے 5000 کروڑ کے برابر ہیں، سنجے دت

جیل میں کمائے 500 روپے میرے لیے 5000 کروڑ کے برابر ہیں، سنجے دت

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکار سنجے دت نے اپنے مشکل بھرے دنوں کو یاد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیل میں ایک وقت ایسا بھی آیا تھا جب انہوں نے اچھے دنوں کی امید بند کردی تھی۔ بالی ووڈ کے سنجو بابا نے حال ہی میں بھارتی ٹی وی کے نجی چنیل کلرز کے پروگرام ’انٹرٹنمنٹ […]