counter easy hit

بجٹ کیسا ہوگا؟ وزیر مملکت برائے خزانہ نے سب بتا دیا

How would the budget be? The Minister of State for Finance told everyoneمسلم لیگ ن کی حکومت اپنا چھٹا اور آخری بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کر رہی ہے۔ نئے بجٹ کے حوالے سے سماء کے نمائندے شکیل احمد نے وزیر مملکت خزانہ رانا محمد افضل خان کا خصوصی انٹرویو کیا تو انہوں نے عوام کو ساگ، سبزی کھانے کا مشورہ دے دیا۔ بولے ماہانہ ایک لاکھ آمدن میں بھی گھر اچھا نہیں چل سکتا۔ یہ بھی بتایا کہ نئی حکومت کیلئے کیا چھوڑکرجائیں گے۔