پی ٹی آئی رہنما شیری مزاری نے تاحیات نااہلی پرخواجہ آصف سے قوم سے معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا۔ گفتگو کے دوران عمران خان کی شادی سے متعلق افواہوں کو بھارتی پروپیگنڈا قرار دے دیا۔ امریکی سفیر کیخلاف کارروائی کا بھی مطالبہ کیا Post Views - پوسٹ کو دیکھا گیا: 83