counter easy hit

آسمان پر رنگوں کے انوکھے نظارے

آئس لینڈ کے آسمان پر گزشتہ دنوں رنگوں کے انوکھے نظارے دیکھنے میں آئے جس نے دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا۔

Unique views of the colors on the skyقدرتی خوبصورتی سے بھرپور اس علاقے میں دکھائی دینے والا یہ قدرتی منظر رنگین لہریں فضا میں موجود مقناطیسی ذرات اور زمین کے گرد موجود برقی لہروں اور مختلف گیسوں کے ٹکرانے سے وجود میں آیا جنہیں کئی علاقوں کے آسمان پر دیکھا گیا۔ رنگوں کے اس انوکھے ملاپ اور رقص کرتی لہروں کے قدرتی نظارے نے دیکھنے والوں نے نہ صرف حیران بلکہ خوش بھی کردیا کیونکہ یہ منظر سا ل میں کبھی کبھار ہی نظر آتا ہے۔