counter easy hit

کوئٹہ :سیکورٹی فورسز کی گاڑی کےقریب دھماکا،6اہلکار زخمی

کوئٹہ :سیکورٹی فورسز کی گاڑی کےقریب دھماکا،6اہلکار زخمی

کوئٹہ کےنواحی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کےقریب دھماکے میں 6اہلکار زخمی ہوگئے۔ دھماکاکوئٹہ کےنواحی علاقے مغربی بائی پاس پر ایف سی کی گاڑی کےقریب ہوا،پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے دھماکاخیز مواد سڑک کنارے نصب کیاہواتھا،جو کہ زوردار آواز سے اس وقت پھٹ گیا جب ایف سی کی گاڑی وہاں سے گزررہی […]

اپیکس کمیٹی اجلاس،مزید 9 مقدمات ملٹری کورٹس بھیجنے کا فیصلہ

اپیکس کمیٹی اجلاس،مزید 9 مقدمات ملٹری کورٹس بھیجنے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں صوبائی لیگل کمیٹی نے مزید9 مقدمات ملٹری کورٹس بھیجنے کا فیصلہ کرلیا، اجلاس میں سیکرٹری داخلہ نے بریفنگ دی۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت وزیر اعلیٰ ہائوس کراچی میں ہونے والے اپیکس کمیٹی کے 18ویں اجلاس میں امن و امان کی صورتحال […]

علیم ڈار نے ایک بار پھر پاکستان کا نام بلند کر دیا

علیم ڈار نے ایک بار پھر پاکستان کا نام بلند کر دیا

پاکستانی امپائر علیم ڈار نے ایک بار پھر پاکستان کا نام بلند کر دیا۔امپائرنگ کی فیلڈ میں اپنا لوہا منوایا اور آج سب سے زیادہ میچز کرانے والے امپائر بن گئے ۔ علیم ڈار نے تین سو بتیس انٹر نیشنل میچز کراکر جنوبی افریقا کے روڈی کرٹزن کے تین سو اکتیس میچز کا ریکارڈ توڑا […]

یکم جنوری ،سال کا سب سے زیادہ خطرناک دن

یکم جنوری ،سال کا سب سے زیادہ خطرناک دن

یہ حیران کن امر ضرور ہے مگر سچ ہے کہ سال کا سب سے زیادہ خطرناک دن یکم جنوری ہے۔سال کی دیگر تاریخوں کے مقابلے میں یکم جنوری کو لوگ زیادہ مرتے ہیں۔ برطانوی اخبار’ڈیلی میل‘ نے کیلیفورنیا یونیورسٹی کی تحقیق کے حوالے سے بتایا کہ دیگر دنوں کی نسبت یکم جنوری کو قدرتی وجوہ […]

گڈوتھرمل پاور:2ہائی ٹرانسمیشن لائن ،5 یونٹ ٹرپ

گڈوتھرمل پاور:2ہائی ٹرانسمیشن لائن ،5 یونٹ ٹرپ

دھند کی وجہ سے گڈوتھرمل پاورہاوس سے2ہائی ٹرانسمیشن لائنز اور 5یونٹس ٹرپ کرگئے ۔ بہاولپور ریجن میںبھی دھند سے متعدد گرڈ اسٹیشن بند ہوگئے ہیںجبکہ کشمور، جیکب آباد، شکارپور، رحیم یارخان، بہاولپور، راجن پور، جعفرآباد اور بولان سمیت دیگر اضلاع میں بجلی کی سپلائی متاثر ہے۔ گڈوپاور پلانٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ایوب انصاری کے […]

ذاکر نائیک کی 37جائیدادیں ہیں ،بھارتی اخبار

ذاکر نائیک کی 37جائیدادیں ہیں ،بھارتی اخبار

بھارتی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کی ملک میں کم از کم 37جائیدادیں ہیں،صرف ممبئی میں25پراپرٹیز ہیں جن کی مارکیٹ قیمت ایک ارب روپے ہے۔ قومی تفتیشی ایجنسی کے ذرائع نے ہندوستان ٹائمز کو بتایاکہ ڈاکٹر ذاکر نائیک کی زیادہ تر جائیدادیں مہاراشٹر کے شہروں میں موجود ہیں۔ان میں […]

نیا سال، نیا ریکارڈ،ہنڈرڈانڈیکس 48ہزار کی بلندترین سطح پر

نیا سال، نیا ریکارڈ،ہنڈرڈانڈیکس 48ہزار کی بلندترین سطح پر

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے سال کے پہلے کاروباری روز ایک اور نیا ریکارڈبن گیا۔ٹریڈنگ کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس 470 سے زائد پوائنٹس اضافے سے 48 ہزار280کی نئی بلندترین سطح بھی عبور کرگیا ۔ نئے سال کے پہلے کاروبار روز میں حصص بازار میں سرمایہ کار سرگر م نظر آرہے ہیں ۔ کاروبار کے دوران […]

لاہور: فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے چھت گرگئی،2افراد زخمی

لاہور: فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے چھت گرگئی،2افراد زخمی

لاہور کے علاقے گوجرپورہ میں نمکو بنانے والی فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے عمارت کی چھت گرگئی،حادثےمیں 2افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ٹیموں نے سرچ کے بعد عمارت کو کلیئر قراردیدیا۔ گوجرپورہ میں نمکو بنانے والی فیکٹری میں صبح سوانوبجے زور دار دھماکا ہوا جس کے بعد عمارت کا بڑا حصہ زمین بوس ہوگیا ۔ دھماکا […]

نیب کرپشن کرنیوالوں کا سہولت کار بنا ہوا ہے،سپریم کورٹ

نیب کرپشن کرنیوالوں کا سہولت کار بنا ہوا ہے،سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے نیب کے رقوم کی رضاکارانہ واپسی سے متعلق قانون پر حکومت کا موقف طلب کر لیا۔جسٹس عظمت سعید شیخ نے ریمارکس دیے کہ نیب کرپشن کرنے والوں کا سہولت کار بنا ہوا ہے، جسٹس امیر ہانی مسلم نے کہا کہ احتساب بیوروقانون کا غلط استعمال کر رہاہے۔ عدالت نے کیس کو تین […]

پی سی بی نے باسط علی کو عہدوں سے برطرف کردیا

پی سی بی نے باسط علی کو عہدوں سے برطرف کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کرکٹر باسط علی کو ویمنز ٹیم کے ہیڈ کوچ اور جونئیر ٹیم سیلکٹر کے عہدوں سے فارغ کردیا ہے ۔ باسط علی اور سابق انٹرنیشنل کرکٹر محمود حامد کے درمیان میڈیا پر شروع ہونے والی لڑائی پہلے میدان میں آگئی۔ باسط علی نے محمود حامد کو نیشنل اسٹیڈیم میں دیکھتے […]

سوئیڈن میں آ سما ن پر رنگوں کا انوکھا نظارہ

سوئیڈن میں آ سما ن پر رنگوں کا انوکھا نظارہ

سویڈن کے آسما ن پر گز شتہ دنو ں رنگوں کے انو کھے نظا رے دیکھنے میں آ ئے جس نے دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا۔ یہ قدرتی رنگین لہریں فضا میں مو جو د مقنا طیسی ذرات اور زمین کے گر د مو جو د برقی لہروں اور مختلف گیسو ں […]

گوادر میں معاشی سرگرمیاں تیز ہونے لگیں

گوادر میں معاشی سرگرمیاں تیز ہونے لگیں

گوادر میں معاشی سرگرمیاں تیز ہونے لگیں ۔ خام تیل ،شپ بریکنگ اور ایرانی بارڈر ٹریڈ میں اضافے پر کسٹم کلکٹر گوادر نے رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں ہدف سے 67 فیصد اضافی ریونیو وصول کرلیا ۔ کسٹم کلکٹر گوادر سعید اکرم نے جیو نیوز کو بتایا کہ معاشی سرگرمیوں میں اضافہ […]

پیرس کے مشہور شاہنوازریسٹورنٹ نے نیو ایئر نائٹ کے سلسلے میں تارکین وطن بھائیوں کیلئے دروازے کھول دیئے، رنگا رنگ تقریب کا انعقاد

پیرس کے مشہور شاہنوازریسٹورنٹ نے نیو ایئر نائٹ کے سلسلے میں تارکین وطن بھائیوں کیلئے دروازے کھول دیئے، رنگا رنگ تقریب کا انعقاد

پیرس (نمائندہ خصوصی)پیرس میں سال نو کے موقع کو یادگاربنانے کیلئے ممتاز سماجی شخصیت اور پاکستانی نزاد فرانسیسی بزنس مین محترم شاہنواز صاحب اور انکے بیٹے افضان شاہنوازنے  اپنے  شاہنواز ریسٹورنٹ میں رنگا رنگ تقریبات کا انعقاد کیا جس میں میوزیکل کنسرٹ، سوشل میڈیا سے تعلق رکھنے والے فنکاروں اور طنزو مزاح کی دنیا کے زبردست فنکاروں […]

ممتاز پاکستانی نزاد فرانسیسی بزنس مین آصف چوہدری کی طرف سے اے آر وائی نیوز کے اینکر پرسن اور ممتاز صحافی علی رضا کے اعزاز میں عشایہ ، تمام سیاسی جماعتوں کے راہنمائوں اور تارکین وطن کی بھر پور شرکت

ممتاز پاکستانی نزاد فرانسیسی بزنس مین آصف چوہدری کی طرف سے اے آر وائی نیوز کے اینکر پرسن اور ممتاز صحافی علی رضا کے اعزاز میں عشایہ ، تمام سیاسی جماعتوں کے راہنمائوں اور تارکین وطن کی بھر پور شرکت

پیرس( نمائندہ خصوصی) چوہدری فرانس کمپنی کے ڈائریکٹر آصف چوہدری کی طرف سے اے آر وائی کے پروگرام کریمنل موسٹ وانٹڈ کے اینکر علی رضا کے اعزاز میں گرینڈ عشائیہ۔ اس عشائیہ میں مسلم لیگ ق فرانس ، پیپلز پارٹی فرانس ، تحریک انصاف فرانس ، مسلم لیگ ن فرانس ، پاکستان پریس کلب پیرس […]

مسعود اظہر پر پابندی کا مطالبہ بھارت کا سیاسی حربہ

مسعود اظہر پر پابندی کا مطالبہ بھارت کا سیاسی حربہ

اسلام آباد: پاکستان نے بھارت کی جانب سے کالعدم جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر پر اقوام متحدہ میں پابندیوں سے متعلق جمع کروائی گئی قراداد کو سیاسی حربہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت ایسی کوششوں سے پاکستان میں اپنی دہشت گرد کارروائیوں کو چھپانے کی کوشش کر رہا ہے۔ اقوام متحدہ کی […]

پونٹنگ ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے عبوری اسسٹنٹ کوچ مقرر

پونٹنگ ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے عبوری اسسٹنٹ کوچ مقرر

آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رکی پونٹنگ کو سری لنکا کے خلاف اگلے ماہ ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹیم کا اسسٹنٹ کوچ مقرر کردیا گیا۔ رکی پونٹنگ کے علاوہ اس سیریز کے لیے سابق کھلاڑیوں جسٹن لینگر اور جیسن گلیسپی کو بھی اسسٹنٹ کوچ مقررکیا جا چکا ہے۔تینوں سابق کھلاڑی، […]

‘میزائل تجربے، سی پیک کی سیکیورٹی فوج کی اہم کارنامے’

‘میزائل تجربے، سی پیک کی سیکیورٹی فوج کی اہم کارنامے’

کراچی: پاک فوج اور بحریہ کی جانب سے مختلف میزائلز کے کامیاب تجربے، چائنا پاکستان اقتصادری راہداری (سی پیک) کی سیکیورٹی کے لیے انتظامات اور آپریشن ضرب عضب کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر فضائیہ کی بمباری سال 2016 میں پاکستانی افواج کی نمایاں کامیابیاں رہیں۔ سال نو کے موقع پر پاک فوج کے […]

پاکستانی ایکسپورٹ میں امریکی حصہ سب سے زیادہ

پاکستانی ایکسپورٹ میں امریکی حصہ سب سے زیادہ

مالی سال 2015 کے دوران پاکستان نے سب سے زیادہ مصنوعات امریکا کو برآمد کیں جبکہ چین سے سب سے زیادہ مصنوعات درآمد کیں۔ سرکاری خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق پاکستان بزنس کونسل نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ مالی سال 2015 کے دوران ہونے والی کل 22.09 ارب ڈالر کی برآمدات […]

‘فوج کے غیر مطمئن عناصر عمران خان کے ذریعے تباہی لانا چاہتے تھے’

‘فوج کے غیر مطمئن عناصر عمران خان کے ذریعے تباہی لانا چاہتے تھے’

ملتان: سینیئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے عمران خان کی جانب سے خود کو پاگل قرار دینے پر چیئرمین تحریک انصاف کو مناظرے کا چیلنج دے دیا جبکہ ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی کہا کہ عمران خان کے دماغ کا بھی ٹیسٹ ہونا چاہیے۔ انہوں نے 2014 کے دھرنے کے حوالے سے بات کرتے […]

1 68 69 70