counter easy hit

یکم جنوری ،سال کا سب سے زیادہ خطرناک دن

یہ حیران کن امر ضرور ہے مگر سچ ہے کہ سال کا سب سے زیادہ خطرناک دن یکم جنوری ہے۔سال کی دیگر تاریخوں کے مقابلے میں یکم جنوری کو لوگ زیادہ مرتے ہیں۔

1st January, the most dangerous day of year

1st January, the most dangerous day of year

برطانوی اخبار’ڈیلی میل‘ نے کیلیفورنیا یونیورسٹی کی تحقیق کے حوالے سے بتایا کہ دیگر دنوں کی نسبت یکم جنوری کو قدرتی وجوہ سے اموات میں اضافہ دیکھا گیا۔کسی دوسرے دن کے مقابلے میں یکم جنوری کو ہی لوگ زیادہ کیوں مرتے ہیں اس کے متعلق محققین نہیں جانتے،تاہم ان کاکہنا ہے کہ اس پر مزید تحقیق کی ضرورت ہے جو ان وجوہ کاتعین کرسکیں کہ اسی دن زیادہ اموات ہونے کے پیچھے کیا راز ہے۔اس حقیقت کے باوجود کہ یکم جنوری کو زیادہ تر لوگ تقریبات یا نیند پوری کرنے میں گزار دیتے ہیں لیکن یہ سال کاسب سے زیادہ خطرناک دن ہے۔کیلیفورنیا یونیورسٹی کی طرف سے جمع اعداد و شمار کے مطابق کرسمس اور نئے سال کے دو ہفتے کے دوران اموات سب سے زیادہ ہوتی ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website