counter easy hit

نیا سال، نیا ریکارڈ،ہنڈرڈانڈیکس 48ہزار کی بلندترین سطح پر

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے سال کے پہلے کاروباری روز ایک اور نیا ریکارڈبن گیا۔ٹریڈنگ کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس 470 سے زائد پوائنٹس اضافے سے 48 ہزار280کی نئی بلندترین سطح بھی عبور کرگیا ۔

New year new record, Pakistan's 100 Index tops 48,000-point mark, headed for 49,000

New year new record, Pakistan’s 100 Index tops 48,000-point mark, headed for 49,000

نئے سال کے پہلے کاروبار روز میں حصص بازار میں سرمایہ کار سرگر م نظر آرہے ہیں ۔ کاروبار کے دوران شیئرزکی خریداری کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس میں 470 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی ، جس سے ہنڈرڈ انڈیکس نے نا صرف 48 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرگیا بلکہ کاروبار کے دوران 48 ہزار 280 کی نئی ریکارڈ سطح قائم کردی۔معاشی تجزیہ کار مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ دسمبر 2016 کے اختتام کے بعد سرمایہ کار مختلف سیکٹرز کے مالی نتائج بہتر آنے کی امید کررہے ہیں، جس کہ وجہ سے حصص بازار میں مقامی سرمایہ کاروں کی جانب سے خریداری میں دلچسپی دیکھی جارہی ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website