counter easy hit

نئے آرمی چیف کا اعلان 24 گھنٹوں میں متوقع؛ جنرل اکرام الحق کا نام بھی فہرست میں شامل

نئے آرمی چیف کا اعلان 24 گھنٹوں میں متوقع؛ جنرل اکرام الحق کا نام بھی فہرست میں شامل

اسلام آباد: نیا آرمی چیف کون ہوگا؟ اس سوال کا جواب آئندہ 24 گھنٹوں میں ملنے کا امکان ہے اور امید ہے کہ وزیراعظم نواز شریف آج ترکمانستان سے واپسی پر نئے آرمی چیف کے نام کی منظوری دے دیں گے۔ آرمی چیف کے علاوہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود بھی آج […]

پاک فوج کے سربراہان؛ قیام پاکستان سے اب تک

پاک فوج کے سربراہان؛ قیام پاکستان سے اب تک

کراچی: 29 نومبر کو پاکستان کی بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف اپنی ملازمت سے ریٹائر ہوجائیں گے جس کے بعد نئے آرمی چیف اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں گے افواج پاکستان کے سربراہان سے متعلق رپورٹ میں پہلے جنرل فرینک میسروی سے جنرل راحیل شریف تک پاک فوج کے 15 سربراہان کا مختصر احوال پیشِ خدمت ہے۔ […]

2008 کے انتخابات کے بعد ایسی کوئی حرکت نہیں کی جس سے جمہوریت ڈی ریل ہو، وزیراعظم نوازشریف

2008 کے انتخابات کے بعد ایسی کوئی حرکت نہیں کی جس سے جمہوریت ڈی ریل ہو، وزیراعظم نوازشریف

اشک آباد: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہم نےعدلیہ کی بحالی کے لیے لانگ مارچ کیا اور 2008 کے انتخابات میں کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے باوجود 5 سال میں ایسی کوئی حرکت نہیں کی جس سے جمہوریت ڈی ریل ہو۔ وزیراعظم نے ترکمانستان کے شہراشک آباد میں ناشتے پرصحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہا […]

مہمند ایجنسی میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 2 ایف سی اہلکار شہید

مہمند ایجنسی میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 2 ایف سی اہلکار شہید

مہمند ایجنسی: سیکیورٹی فورسز نے غلنئی کیمپ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بناتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں ایف سی کے 2 اہلکار شہید اور 14 زخمی بھی ہوئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں نے غلنئی کے […]