counter easy hit

فلم ’’گولڈ ‘‘کا نیا ٹریلر جاری

Movie '' Gold '' trailer released

Movie ” Gold ” trailer released

تھرل سے بھرپور فلموں کے مداح ہوجائیں تیار کیونکہ امریکن ڈرامہ فلم گولڈ کا نیاسنسنی خیز ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

اسٹیفن گیگھن کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے بد قسمت شخص کے گرد گھوم رہی ہے، جو ایک ماہر ارضیات کے ہمراہ سونے کی تلاش میں انڈونیشیا کے جنگلات کا رخ کرتا ہے۔

فلم کی کاسٹ میں میتھیو میک کونیگھے،ایڈگر ریمیریز،جوشوا ہورٹو،برائس ہوورڈ اور مائیکل لینڈس سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

مائیکل نوزیک کی پروڈیوس کردہ یہ سنسنی خیز فلم 25دسمبر کو نما ئش کیلئے پیش کی جائے گی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website