counter easy hit

سی پیک کا پہلا برآمدی تجارتی قافلہ چین سے گوادر پہنچ گیا

The CPC first export caravan reached in Gwadar to China

The CPC first export caravan reached in Gwadar to China

سی پیک کا پہلا برآمدی تجارتی قافلہ چین سے گوادر پہنچ گیا ۔چین پاکستان اقتصادی راہداری کے ذریعے چینی برآمدی سامان دنیا کو برآمد ہونے گوادر پہنچ گیا ۔

گوادر پورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ قافلے میں 75 کنٹیرز شامل ہیں جو خنجراب ،، سسٹ اور کوئٹہ کے راستے گوادر پہنچا ہے۔ قافلے کو راستے بھر میں سیکورٹی فراہم کی گئی تاہم جن علاقوں سے یہ قافلہ ہوتا ہوا پہنچا ہے ان علاقوں کے لوگوں نے قافلے کی خوب آؤ بھگت کی اور خیال ظاہر کیا ہے کہ یہ راہداری تجارت سات علاقوں کے لئے بھی گیم چینجر ثابت ہوگا۔

گوادرپورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ چین سے آنے والا برآمدی سامان جلد گوادر پورٹ سے روانہ کردیا جائے گا ۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website