counter easy hit

دبئی میں شاندار واٹر کینال کا جھلملاتا افتتاح

Stunning shimmering water canal opens in Dubai

Stunning shimmering water canal opens in Dubai

دبئی میں شاندار واٹر کینال کا جھلملاتا افتتاح ، آسمان پر اتنی روشنیاں بکھریں کہ دیکھنے والے پلکیں جھپکنا بھول گئے۔

متحدہ عرب امارات کے وزیراعظم شیخ محمد بن راشد نے شیخ زید روڈ کے نیچے تعمیر کی گئی واٹر کینال کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر شاندار آتش بازی سے آسمان جگمگا اٹھا۔

واٹر کینال پر پیدل چلنے والوں کے لئے پانچ پل بنائے گئے تو دوڑنے کے لیے ٹریکس بھی ہیں۔ دل بہلانے کو دلچسپ اسکرینیں بھی ہیں اور بیٹھنے کے لیے انتظار گاہیں بھی ، اندازے کے مطابق سالانہ تین کروڑ افراد اس کینال کی سیر کر یں گے

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website