counter easy hit

فرنچ ڈرامہ فلم’’شَٹ اِن‘‘آج ریلیز کی جارہی ہے

French drama 'Shut In' is being released today.

French drama ‘Shut In’ is being released today.

سنسنی سے بھرپور فلموں کے دیوانے ہوجائیں تیار کیونکہ فرنچ تھرلر ڈرامہ فلم شٹ ان کا فائنل ٹریلر جاری کردیا گیا ہے اور فلم آج ریلیز کی جارہی ہے ۔

فیرن بلیک برن کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی بیوہ ماہر نفسیات کے گرد گھوم رہی ہے جوشدید طوفان سے متاثر ہونے والے ایک نوجوان کو بچانے کی کوششیں کرتی ہے۔

فلم کی کاسٹ میں مشہور اداکارہ نومی واٹس کے علاوہ اولیور پلیٹ،چارلی ہیٹن،ڈیوڈ کیوبٹ اور جیکب ٹریمبلے سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

لوک بیسن کی پروڈیوس کردہ یہ آج سے سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جارہی ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website