counter easy hit

فاٹا میں ہزار سے زائد تعلیمی ادارے غیر فعال ہونے کا انکشاف

فاٹا میں ہزار سے زائد تعلیمی ادارے غیر فعال ہونے کا انکشاف

وفاق کے زیرانتظام قبائلی علاقوں میں ایک ہزار سے زیادہ تعلیمی ادارے غیر فعال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ سرکاری رپورٹ کے مطابق پرائمری میں داخلہ لینے والے طلباء میں سے محض1 اعشاریہ 3 فیصدگریجویشن تک پہنچ پاتے ہیں جبکہ فاٹا میں خواتین کی شرح خواندگی محض 3 فیصد ہے۔ فاٹا سیکرٹریٹ کی حالیہ رپورٹ […]

جنوبی کوریا: سیاحوں کی بس الٹنے سے 4 افراد ہلاک، 40 زخمی

جنوبی کوریا: سیاحوں کی بس الٹنے سے 4 افراد ہلاک، 40 زخمی

جنوبی کوریا میں سیاحوں کی بس ہائی وے پر الٹنے سے 4 افراد ہلاک اور40 سے زائد زخمی ہو گئے ۔ خطرناک حادثہ سیاحوں کی بس کو میں پیش آیا، حادثے میں بچ جانے والوں کے مطابق بس کی رفتار تیز نہیں تھی ، حادثے میں 4 مسافر ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ بس […]

کوئٹہ : کالعدم تنظیم کا کمانڈر گرفتار، گولہ و بارود برآمد

کوئٹہ : کالعدم تنظیم کا کمانڈر گرفتار، گولہ و بارود برآمد

کوئٹہ کےنواحی علاقے میں سیکورٹی فورسز نے کارروائی کرکے کالعدم تنظیم کےایک کمانڈر کو گرفتار کرلیاگیا ہے۔ سیکورٹیذرائع کےمطابق سیکورٹی فورسز کی جانب سے کارروائی ایئرپورٹ روڈ کےقریب کی گئی،کارروائی میں کالعدم تنظیم کااہم کمانڈرگرفتارکرلیاگیا جبکہ اس دوران اسلحہ،گولہ وبارود اورممنوعہ لٹریچربھی برآمدکیاگیا۔ گرفتار شخص کو تفتیش کےلئےنامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیاہے،تاہم گرفتار شخص کی […]

گڈانی شپ یارڈ آتشزدگی، ہلاکتیں 25 ہوگئیں

گڈانی شپ یارڈ آتشزدگی، ہلاکتیں 25 ہوگئیں

گڈانی میں جہاز پر لگنے والی آگ پر تو قابو پالیا گیا، لیکن اس آگ سے ہونے والے جانی نقصان کا سلسلہ جاری ہے، حادثے میں جھلس کر زخمی ہونے والے مزيد 3 افراد آج دم توڑ گئے ، جس کےبعد حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 25تک پہنچ گئی ہے۔ آج جاں بحق […]

کراچی :سرچ آپریشن ،مرزا یوسف اور تاج حنفی گرفتار

کراچی :سرچ آپریشن ،مرزا یوسف اور تاج حنفی گرفتار

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرکے علامہ مرزا یوسف حسین اور اہلسنت و الجماعت کے رہنما تاج حنفی سمیت 40 افراد کو حراست میں لے لیا جبکہ کراچی کے علاقے پٹیل پاڑہ میں آج فائرنگ سے زخمی ہونے والا شخص دم توڑ گیا ۔ کراچی میں دہشت گردی کے حالیہ لہر […]

خیبرپختونخواحکومت کا وفاق کےخلاف عدالت جانے کا اعلان

خیبرپختونخواحکومت کا وفاق کےخلاف عدالت جانے کا اعلان

خیبر پختونخوا حکومت نے چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے میں صوبے کو نظر انداز کرنے کے خلاف پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی صوبے کی طرف سے کل عدالت عالیہ میں رٹ دائر کریں گے۔ خیبر پختونخوا حکومت کے ترجمان مشتاق احمد غنی نے بتایا کہ وفاق نے […]

قوم تخریبی سیاستدانوں کے عزائم پہنچان چکی ہے،سردار ایاز صادق

قوم تخریبی سیاستدانوں کے عزائم پہنچان چکی ہے،سردار ایاز صادق

پنجاب کےوزیراعلیٰ محمدشہباز شریف اور اسپیکر قومی اسمبلی سردارایاز صادق کاکہناہےکہ قوم تخریبی سیاست کرنےوالوں کے عزائم پہچان چکی ہے،عوام نےثابت کردیاکہ وہ کسی کو ملک کی قسمت کھوٹی کرنےکی اجازت نہیں دیں گے۔ شہبازشریف اورسردارایازصادق کی ملاقات لاہورمیں ہوئی،وزیراعلیٰ پنجاب کا اس موقع پرکہناتھاکہ دھرناپارٹی کی ترقی کا سفر روکنےکی ناپاک سازش عوام نےناکام […]

سری نگر:علی گیلانی کےگھر پرمیرواعظ اور یاسین ملک کی ملاقات

سری نگر:علی گیلانی کےگھر پرمیرواعظ اور یاسین ملک کی ملاقات

سری نگر میں حریت رہنما سید علی گیلانی کی رہائش گاہ پر میر واعظ عمر فاروق اور یٰسین ملک کے درمیان طویل ملاقات ہوئی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملاقات میں مشترکہ جدوجہد شروع کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا،بھارت کے سابق وزیرخارجہ یشونت سنہا کی قیادت میں بھارتی وفد کی میر واعظ عمرفاروق اور […]

کراچی میں اسٹریٹ کرائم پر قابو نہ پایا جاسکا

کراچی میں اسٹریٹ کرائم پر قابو نہ پایا جاسکا

کراچی میں لوٹ مار اور اسٹریٹ کرائم پر قابو نہ پایا جاسکا، رواں سال دس ماہ میں انتیس ہزار سے زائد موبائل فون چھینے گئے۔ کراچی میں جنوری سےاکتوبرتک چھینےگئے موبائل فون سےمتعلق سی پی ایل سی کی رپورٹ کے مطابق جنوری سےاکتوبر تک شہریوں سے انتیس ہزارپانچ سو چھتیس موبائل فون چھینے گئے۔ جنوری […]

فیصل رضا عابدی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

فیصل رضا عابدی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کو غیرقانونی اسلحہ رکھنے کے مقدمے میں ملیر کی عدالت میں پیش کیا گیا،عدالت نےانہیں 19 نومبر تک جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت میں فیصل رضا عابدی کو پیش کیا گیا،فیصل رضا عابدی کو سچل تھانے میں درج غیرقانونی اسلحہ رکھنے کے […]

انصاف کب ملتا ہے؟

انصاف کب ملتا ہے؟

انور غازی کتنے خوش نصیب ہوتے ہیں وہ لوگ جو انصاف پر مرمٹتے ہیں اور کتنے بدنصیب ہوتے ہیں وہ جن کے قلم ایسے فیصلے لکھیں جوظلم پر مبنی ہوں۔ گزشتہ دنوں سپریم کورٹ نے قتل کیس میں سزا یافتہ مجرم کو 19 سال بعد ٹھوس شواہد نہ ہونے کی بنا پر مقدمے سے بری […]

پختون یا افغان۔اقبال کیا کہتے ہیں

پختون یا افغان۔اقبال کیا کہتے ہیں

اجمل خٹک کشر ہم جو ٹوٹے پھوٹے کالم لکھتے ہیں، تو ان پر بسا اوقات دلچسپ مگر کارآمد، معلومات افزا اور صائب تبصرے آتے ہیں۔ بعض فرضی ناموں سے بھی ای میل ہوتی ہیں، تنقید، تنقیص، توصیف سب کچھ ہوتا ہے۔ راقم چونکہ سوشل میڈیا کی دنیا میں ’عجمی‘ ہے اس لئے ایسے دوستوں کو جواب […]

نوشتہ ٔ دیوار، کالم نگار کی نامناسب تجویز

نوشتہ ٔ دیوار، کالم نگار کی نامناسب تجویز

ڈاکٹر مجاہد منصوری پاناما لیکس کے سپریم کورٹ میں زیر سماعت آنے کے باوجود ملک کے انتہائی پیچیدہ حالات حاضرہ کے حوالے سے جو بہت کچھ نوشتہ ٔ دیوار پر لکھا ہے، ممتاز تجزیہ نگار ایاز امیرنے حالات کی گمبھیر کیفیت سے نکلنے کے لئے اپنی آراء اور حل کے طور پر جو کچھ 2نومبر […]

یاور حیات کی یاد میں

یاور حیات کی یاد میں

عدالرئوف ’’تو کہانی کچھ یوں شروع ہوتی ہے۔ ‘‘یاور حیات اپنی مونچھوں کو بل دیتے ہوئے شروع کرتا۔ ’’ایک ٹرین ایک ویران جنگل میں خراب ہو جاتی ہے۔ ٹرین کا ڈرائیور مسافروں سے کہتا ہے کہ انجن فیل ہو گیا ہے۔ میرے پاس ہیڈکوارٹر سے رابطہ کے لئے کوئی سہارا نہیں سو مجھے چل کر […]

لارڈ نذیر زندہ باد

لارڈ نذیر زندہ باد

منصور آفاق جب عمران خان نےدو نومبر کے دھرنے کو یوم تشکر کے جلسے میں تبدیل کیا تو ہر طرف ایک شور برپا ہوگیا کہ عمران خان ناکام ہوگیا اور اب اپنی ناکامی کو چھپانے کےلئے یومِ تشکر منا رہا ہے۔اسے تو یوم ِ تفکر منانا چاہئے تھا ۔زرداری پارٹی نے اسے عمران خان کا […]

نوازشریف،پاناما اور کرپشن

نوازشریف،پاناما اور کرپشن

حذیفہ رحمان وزیراعظم نوازشریف کے خلاف سپریم کورٹ میںزیر سماعت پاناما کیس کو دیکھ کر ذوالفقار علی بھٹوکا کیس یاد آگیا۔سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف جب قتل میں معاونت کا معاملہ عدالت میں چل رہا تھا تو ان کے وکلا چیف جسٹس کے سامنے بڑے جذباتی دلائل دیتے تھے۔مورخین لکھتے ہیں کہ تعزیرات […]

ہمارا دائمی پائیڈ پائپر

ہمارا دائمی پائیڈ پائپر

نجم سیٹھی چھ ماہ تک پاکستان کی سڑکیں ناپنے کے بعد پائیڈ پائپر واپس قانون کی اُسی عدالت میں آگیا جس کی اُس نے بارہار توہین کی ۔ اب عمران خان چاہتے ہیں کہ سپریم کورٹ نواز شریف کو ایک ماہ کے اندر منصب سے رخصت کردے ۔ اس سے پہلے اُنھوں نے موجودہ وزیر […]

سی پیک منصوبے کے خلاف سازشیں

سی پیک منصوبے کے خلاف سازشیں

عباس مہکری پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی سفارت کاروں کے طالبان سے رابطے تھے اور اس امر کے ثبوت مل گئے ہیں کہ پاک چین اقتصادی راہداری ( سی پیک ) کے منصوبے کو سبوتاژ کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں ۔ بھارت کی ان کوششوں کا مقصد یہ […]

دھرنے کا دھرنا تو ہونا ہی تھا

دھرنے کا دھرنا تو ہونا ہی تھا

امتیاز عالم دوسرے دھرنے کا دھرنا بھی ہو چکا۔ اور پاناما لیکس کا ٹنٹا بھی اب سڑکوں سے نکل کر عدالتِ عظمی کی نظرِ کرم کی نذر ہو گیا۔ اب عدالتِ عظمی جانے اور مدعا علیہان کے وکلاکی موشگافیاں، بھلے آپ عدالت کے باہر سیاسی تھیٹر لگانے کی علت کیسے ہی پورا کریں! دھرنے کے […]

سانحہ کوئٹہ اور بلوچستان سے محبت نامہ

سانحہ کوئٹہ اور بلوچستان سے محبت نامہ

ڈاکٹر محمد صفدر میرے استاد محترم ڈاکٹر صفدر محمود صاحب السلام علیکم! میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو طویل عمر اور اچھی صحت عطا فرمائے تاکہ پاکستانیوں کو کٹھن حالات میں آپ کے الفاظ سے حوصلہ ملتارہے ۔ میرا نام راز محمد لونی ہے اور آپ کو یہ خط کوئٹہ سے لکھ رہا […]

رائیونڈ تبلیغی اجتماع سے5 افراد زیرحراست

رائیونڈ تبلیغی اجتماع سے5 افراد زیرحراست

رائیونڈ لاہور میں تبلیغی اجتماع سے5 مشکوک افراد کو حراست لے لیا گیا ہے۔ زیر حراست افراد کو تحقیقات کے لیے نامعلوم جہگہ پر منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس اور حساس اداروں کے آپریشن کے دوران تبلیغی اجتماع سے 5مشکوک افراد کو مختلف مقامات سے حراست میں لیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق زیر […]

لاہور: جنڈیالہ سے 5غیر قانونی شکاری گرفتار

لاہور: جنڈیالہ سے 5غیر قانونی شکاری گرفتار

محکمہ جنگلی حیات پنجاب نے رینجرز کی مدد سے لاہور کے سرحدی گاؤں جنڈیالہ کے نزدیک میں ہرن کا غیر قانونی شکار کرنے والے 5 ملزمان گرفتار کرلیے ہیں۔ محکمہ جنگلی حیات پنجاب کی چھاپہ مار ٹیم نے رینجرز کی مدد سے سرحدی گاؤں جنڈیالہ کے نزدیک چھاپہ مار کر پاڑا ہرن شکار کرنے والے […]

کراچی: رضویہ میں کارروائی، مبینہ دہشت گرد گرفتار

کراچی: رضویہ میں کارروائی، مبینہ دہشت گرد گرفتار

کراچی کے علاقے رضویہ میں کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے کالعدم تنظیم کے مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایس ایس پی سینٹرل مقدس حیدر کے مطابق رضویہ سوسائٹی کے قریب کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے ایک دہشت گرد کو گرفتار کرلیا ہے۔ گرفتار دہشت گرد عمر حیات کا تعلق کالعدم لشکر جھنگوی سے […]

خیبر پختونخوا میں تھیلیسیمیا کی نئی دوا کا استعمال شروع

خیبر پختونخوا میں تھیلیسیمیا کی نئی دوا کا استعمال شروع

محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے تھیلی سیمیا کے مرض میں مبتلا بچوں کے لئے نئی دوا ہائیڈرو آکسی یوریا کا استعمال شروع کردیا ہے۔ طبی ماہرین اور مریضوں نے بھی نئی دوا کے اثرات کو حوصلہ افزاء قرار دیا ہے۔ چارسدہ سے تعلق رکھنے والا آٹھ سالہ سعید اللہ بچپن ہی سے تھیلی سیمیا کے […]