counter easy hit

کوئٹہ : کالعدم تنظیم کا کمانڈر گرفتار، گولہ و بارود برآمد

Quetta police commander, outlawed, and ammunition recovered

Quetta police commander, outlawed, and ammunition recovered

کوئٹہ کےنواحی علاقے میں سیکورٹی فورسز نے کارروائی کرکے کالعدم تنظیم کےایک کمانڈر کو گرفتار کرلیاگیا ہے۔

سیکورٹیذرائع کےمطابق سیکورٹی فورسز کی جانب سے کارروائی ایئرپورٹ روڈ کےقریب کی گئی،کارروائی میں کالعدم تنظیم کااہم کمانڈرگرفتارکرلیاگیا جبکہ اس دوران اسلحہ،گولہ وبارود اورممنوعہ لٹریچربھی برآمدکیاگیا۔

گرفتار شخص کو تفتیش کےلئےنامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیاہے،تاہم گرفتار شخص کی شناخت کےحوالےسےمزید تفصیلات سامنےنہیں آسکیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website