counter easy hit

suggesting

نوشتہ ٔ دیوار، کالم نگار کی نامناسب تجویز

نوشتہ ٔ دیوار، کالم نگار کی نامناسب تجویز

ڈاکٹر مجاہد منصوری پاناما لیکس کے سپریم کورٹ میں زیر سماعت آنے کے باوجود ملک کے انتہائی پیچیدہ حالات حاضرہ کے حوالے سے جو بہت کچھ نوشتہ ٔ دیوار پر لکھا ہے، ممتاز تجزیہ نگار ایاز امیرنے حالات کی گمبھیر کیفیت سے نکلنے کے لئے اپنی آراء اور حل کے طور پر جو کچھ 2نومبر […]

عمران خان کی مصباح الحق کو ون ڈے ٹیم میں واپسی کی تجویز

عمران خان کی مصباح الحق کو ون ڈے ٹیم میں واپسی کی تجویز

لاہور (یس ڈیسک) ون ڈے ٹیم کی ناقص کارکردگی پر سابق کپتان عمران خان نے مسئلے کا حل بتا دیا۔ ایک انٹرویو میں ورلڈ کپ فاتح کپتان کا کہنا تھا کہ مصباح الحق ٹیسٹ کے کامیاب کھلاڑی ہیں ون ڈے کیوں نہیں کھیل سکتے۔ اگر مصباح الحق پاکستان کو ٹیسٹ کی نمبر ون ٹیم بنا […]

شب و روز زند گی قسط 58

شب و روز زند گی قسط 58

تحریر:انجم صحرائی ایک زما نہ میں سر کلر روڈ پر واقع افضل بلڈ نگ سا بقہ یو بی ایل برانچ کے سا منے ایک ہو میو پیتھ ڈاکٹر عبد الحق کا کلینک ہوا کرتا تھا یہ دو بھا ئی تھے دوسرے بھائی کا نام علا مہ محمد ارشد تھا جو گورٹمنٹ ڈگری کالج میں پرو […]

برسلز: فاروق عبداللہ نے کشمیرکی تقسیم کی تجویزدے کر کشمیریوں کے جذبات مجروح کئے ہیں، علی رضاسید

برسلز: فاروق عبداللہ نے کشمیرکی تقسیم کی تجویزدے کر کشمیریوں کے جذبات مجروح کئے ہیں، علی رضاسید

برسلز: کشمیر کونسل ای یوکے چیئرمین علی رضا سیدنے مقبوضہ کشمیر کے سابق کٹھ پتلی وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ کے کشمیرکی تقسیم کے بارے بیان کومسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ ایک احمقانہ اور ناقابل عمل تجویزہے اور فاروق عبداللہ نے یہ بیان دے کرکشمیریوں کے ساتھ مذاق کیاہے۔برسلز سے جاری ہونے والی کشمیرکونسل ای یو […]

وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز مسترد کردی

وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز مسترد کردی

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے اعلان کیا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران عوام پر کوئی بوجھ نہیں ڈالیں گے اس لئے عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود حکومت قیمتوں میں اضافہ نہیں کر رہی۔ اسلام آباد ایکسپریس وے سگنل فری منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے […]

الیکشن کمیشن اراکین مستعفی ہوں، خورشید شاہ کی اسمبلیوں کی مدت چار سال کرنے کی تجویز

الیکشن کمیشن اراکین مستعفی ہوں، خورشید شاہ کی اسمبلیوں کی مدت چار سال کرنے کی تجویز

اسلام آباد (یس ڈیسک) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے بھی الیکشن کمیشن کے چاروں ارکان سے استعفے کا مطالبہ کر دیا، اسمبلیوں کی مدت پانچ کے بجائے چار سال کرنے کے لیے آئین میں ترمیم کی تجویز بھی دیدی۔ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے بھی الیکشن کمیشن کے چاروں ارکان کے استعفے کا مطالبہ کر […]

سوئٹزرلینڈ :تارکین وطن کی تعداد کم کرنے کی تجویز ریفرنڈم میں مسترد

سوئٹزرلینڈ :تارکین وطن کی تعداد کم کرنے کی تجویز ریفرنڈم میں مسترد

جنیوا (یس ڈیسک) سوئٹزرلینڈ میں تارکین وطن کی تعداد کم کرنے کے لیے کیے گئے ریفرنڈم میں عوام نے اس تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔ انتیس نومبر کو ہونے والے ریفرنڈم کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔ نتائج کے مطابق پچھتر فیصد ووٹرز نے حکومتی تجویز کو مسترد کر دیا ہے جس کے […]