counter easy hit

رائیونڈ تبلیغی اجتماع سے5 افراد زیرحراست

5 held in Raiwind Tablighi congregation

5 held in Raiwind Tablighi congregation

رائیونڈ لاہور میں تبلیغی اجتماع سے5 مشکوک افراد کو حراست لے لیا گیا ہے۔ زیر حراست افراد کو تحقیقات کے لیے نامعلوم جہگہ پر منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس اور حساس اداروں کے آپریشن کے دوران تبلیغی اجتماع سے 5مشکوک افراد کو مختلف مقامات سے حراست میں لیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق زیر حراست مشکوک افراد میں ایک کا تعلق افغانستان سے ہے۔

زیر حراست پانچوں افراد کے شناختی کارڈ جعلی ہیں۔ پولیس نے تحقیقات کے لیے مشکوک افراد کو نامعلوم جگہ منتقل کردیا ہے۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website