counter easy hit

انصاف آپ کی دہلیز پرکے تحت ضلع ننکانہ میں عمل درآمدکیاجارہا ہے، محمد اعظم جوئیہ

انصاف آپ کی دہلیز پرکے تحت ضلع ننکانہ میں عمل درآمدکیاجارہا ہے، محمد اعظم جوئیہ

ننکانہ صاحب(عبدالغفار چوہدری)انصاف آپ کی دہلیز پرکے تحت ضلع ننکانہ میں عمل درآمدکیاجارہا ہے۔اور شکایات کا فوری ازالہ کیا جارہا ہے ۔ ایڈوائزر وفاقی محتسب محمد اعظم جوئیہ انصاف آپ کی دہلیز پرکے تحت ضلع ننکانہ میں عمل درآمدکیاجارہا ہے۔اور شکایات کا فوری ازالہ کیا جارہا ہے ۔ آنے والے وقت میں توقع کی جاتی […]

ڈینگی کے حوالے سے اعلی سطحی میٹنگ کا انعقاد ڈی سی او سائرہ عمر نے صدارت کی

ڈینگی کے حوالے سے اعلی سطحی میٹنگ کا انعقاد ڈی سی او سائرہ عمر نے صدارت کی

ننکانہ صاحب(عبدالغفار چوہدری) ڈینگی کے حوالے سے اعلی سطحی میٹنگ کا انعقاد ڈی سی او سائرہ عمر نے صدارت کی۔تمام ضلعی محکمو کی ڈینگی کے متعلق ہفتہ وار کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔حکومت پنجاب کی خصوصی ہدایت پر ڈینگی کے خاتمے کے لیے محکمہ صحت کی ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں ہیں ۔ان ٹیموں کی […]

لاہورروڈ پر اوورچارجنگ اور اوولوڈنگ کرنے پر21گاڑیوں کو بندکر کے مجموعی طور پر 2500روپے نقد جرمانہ کیا،عطیہ قمر

لاہورروڈ پر اوورچارجنگ اور اوولوڈنگ کرنے پر21گاڑیوں کو بندکر کے مجموعی طور پر 2500روپے نقد جرمانہ کیا،عطیہ قمر

ننکانہ صاحب(عبدالاغفار چوہدری ) سیکرٹری ڈی آر ٹی اے عطیہ قمر کاننکانہ ،شاہکوٹ، مانگٹانوالہ اورلاہورروڈ پر اوورچارجنگ اور اوولوڈنگ کرنے پر21گاڑیوں کو بندکر کے مجموعی طور پر 2500روپے نقد جرمانہ کیا۔مسافر بسوں کے زائد کرایوں کی وصولی ،اوورلوڈنگ اور اوورچارجنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے۔ سیکرٹری ڈی آر ٹی ایعطیہ قمر کاننکانہ […]

ہم سید نور الحسن شاہ کی وفات پر سادات خاندان کے اس عظیم غم میں برابر کے شریک ہیں،سید ظریف شاہ

ہم سید نور الحسن شاہ کی وفات پر سادات خاندان کے اس عظیم غم میں برابر کے شریک ہیں،سید ظریف شاہ

پیرس(نمائندہ خصوصی )سید نور الحسن شاہ ہر دلعزیز عوامی سیاستدان تھے، ان کی وفات سادات کے علالوہ ضلع گجرات کے عوام کیلئے سانحہ سے کم نہیں ، ہم سادات خاندان کے اس عظیم غم میں برابر کے شریک ہیں، ان خیالات کا اظہار سید ظریف شاہ رہنما تحریک انصاف فرانس نے ایک ملاقات میں یس […]

کرنانہ کے ہونہار طالب علم کو میٹرک میں قابل فخر منفرد اعزاز حاصل کرنے پر دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں، قاری فاروق

کرنانہ کے ہونہار طالب علم کو میٹرک میں قابل فخر منفرد اعزاز حاصل کرنے پر دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں، قاری فاروق

لالہ موسیٰ(یس اُردو) گورنمنٹ ہائی سکول کرنانہ کے ہونہار طالب علم کا قابل فخر منفرد اعزاز، میٹرک سائنس گروپ کے طالب علم راشد علی نے 1044نمبر لیکر ضلع گجرات کے تمام سرکاری سکولوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی ،ہم اس ہونہار قابل فخر طالب علم کو دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں ان خیالات کا […]

غریب آدمی کا جینا محال ہو چکا ہے،چوہدری گلزار احمد لنگڑیال

غریب آدمی کا جینا محال ہو چکا ہے،چوہدری گلزار احمد لنگڑیال

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکمرانوں نے عوام سے سْکھ چین چھین لیا ہے اپنے کاروبار میں ترقی کی خاطر ملک کو قرضوں کی دلدل میں دھکیل دیا گیا ہے۔ چوہدری گلزار احمد لنگڑیال کو آرڈینیٹر تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے عام آدمی کی زندگی میں بہتری لانے کے […]

پیپلزپارٹی کو کمزور سمجھنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں:سکندر گوندل

پیپلزپارٹی کو کمزور سمجھنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں:سکندر گوندل

سپین(بیورو چیف)پیپلزپارٹی کو کمزور سمجھنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں۔ حکمرانوں کی کرپشن پر خاموش رہیں تو پھر پیپلزپارٹی والے ٹھیک ہیں اگر قوم کے حقوق پر ڈاکہ زنی کی نشاندہی کی جائے تو پھر ہم غلط ہوجاتے ہیں۔ ان خیالاے کا اظہار سکندر گوندل سینئر رہنما پیپلز پارٹی سپین نے یس اُردو […]

پی ٹی آئی ہار ماننے والوں میں سے نہیں،راجہ محمد عجب

پی ٹی آئی ہار ماننے والوں میں سے نہیں،راجہ محمد عجب

پیرس(نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف ہار ماننے والوں میں سے نہیں ہے ، بلند حوصلے اور عزم و یقین ہماری منزل ہے ،عمران خان کی ولولہ انگیز قیادت میں خاندانی بادشاہت کو ختم کر کے ہی دم لیں گے۔ ان خیالات کااظہار راجہ محمد عجب چیئرمین ایڈوائزری کونسل تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں […]

ن لیگ مہنگائی سے غر یبوں کو قتل کر رہی ہے :چوہدری مبشر

ن لیگ مہنگائی سے غر یبوں کو قتل کر رہی ہے :چوہدری مبشر

پیرس(نمائندہ خصوصی)(ن) لیگ مہنگائی سے غر یبوں کو قتل کر رہی ہے ،حکمرانوں کا اقتدار ملک میں غر بت کے خاتمے کے بجائے غر یبوں کے خاتمے کیلئے ہے ،موجودہ حکمرانوں کا اقتدار میں رہنا کسی بھی صورت ملک اور قوم کے مفادمیں نہیں۔ان خیالات کا اظہار چوہدری مبشر چیف آرگنائزر تحیرک انصاف کشمیر زون […]

وزیراعظم کی ٹیم میں عالمی سیاست کی سوجھ بوجھ نہیں، قاری فاروق احمد فاروقی

وزیراعظم کی ٹیم میں عالمی سیاست کی سوجھ بوجھ نہیں، قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکمرانوں کی پالیسیوں کے باعث پاکستان اس وقت بین الاقوامی اور ملکی مسائل میں بری طرح پھنس چکا ہے ، وزیراعظم نواز شریف اور ان کی ٹیم میں بین الاقوامی سیاست کی سوجھ بوجھ نہیں ہے ،آصف علی زرداری ہی وہ واحد سیاست دان ہیں جو قومی اور بین الاقوامی ایشوز پر ایک مضبوط […]

حکمران اقتدار بچانے میں مصروف ہیں، زاہد اقبال خان

حکمران اقتدار بچانے میں مصروف ہیں، زاہد اقبال خان

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکمران ملک کی بجائے اقتدار بچانے میں مصروف ہیں۔ان خیالات کا اظہار زاہد اقبال خان صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ بدترین لوڈشیڈنگ نے لاہور سمیت دیگر شہروں میں عوام کی چیخیں نکلوا دیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کرپشن کے میدان میں نئے ریکارڈ قائم […]

حکومت چند مہینوں کی مہمان ہے،چوہدری سہیل بھدر

حکومت چند مہینوں کی مہمان ہے،چوہدری سہیل بھدر

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکمرا نو ں کی نا اہلی کے باعث پاکستان معاشی اور اقتصاد ی طور پر مسائل کا شکا ر ہے ، ا س وقت ملک میں حکومتی رٹ نا م کی کوئی چیز نہیں۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری سہیل بھدر رہنما تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ […]

قوم حکمرانوں کا احتساب کرے گی،ظہیر ستی

قوم حکمرانوں کا احتساب کرے گی،ظہیر ستی

پیرس(نمائندہ خصوصی)موجودہ حکمرانوں نے عوام کو لوڈشیڈنگ، مہنگائی،بیروز گاری،اور کرپشن جیسے عذابوں میں مبتلا کر رکھا ہے اسی لئے لوگ خودکشیاں کرنے پر مجبور ہو چکے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار ظہیر ستی نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ آئندہ الیکشن میں عوام ن لیگی حکمرانوں […]

حکومت کرپشن کے ریکارڈ قائم کر رہی ہے :چوہدری ارشد مارتھ

حکومت کرپشن کے ریکارڈ قائم کر رہی ہے :چوہدری ارشد مارتھ

پیرس(نمائندہ خصوصی)بجلی اور گیس کی غیر معمولی لوڈ شیڈنگ سے کاروبار زندگی معطل ہو چکا ہے۔ غربت ،بیروزگاری او ر مہنگائی سے عام آدمی کی زندگی اجیرن ہوچکی ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری ارشد مارتھ سینئر رہنما مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکومت عوام کو بنیادی […]

نااہل حکومت کا انجام قریب ہے :چوہدری منیر وڑائچ

نااہل حکومت کا انجام قریب ہے :چوہدری منیر وڑائچ

پیرس(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کی حکومت کرپشن کے میدان میں نئے ریکارڈ قائم کر رہی ہے۔ اس لئے پاناما لیکس سمیت دیگر انکشافات کے بعد مسلم لیگ ن کا اقتدار میں رہنا ملک کیلئے بڑا خطرہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری منیر ورائچ صدر مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں […]

بھارتی مظالم کشمیریوں کے حوصلے پست نہیں کر سکتے :خان یوسف

بھارتی مظالم کشمیریوں کے حوصلے پست نہیں کر سکتے :خان یوسف

پیرس(نمائندہ خصوصی)بھارتی مظالم کشمیریوں کے حوصلے پست نہیں کر سکتے۔ پاکستانی عوام کے دل کشمیری بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہا ر خان یوسف جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن فرانس نے یس اُردو سے کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ کشمیری حقوق کو عالمی برادری کے سامنے رکھا لیکن اقوام […]

دہشت گردی کیخلاف سب کو ٹھوس اور مشترکہ کوششیں کرنا ہو گی

دہشت گردی کیخلاف سب کو ٹھوس اور مشترکہ کوششیں کرنا ہو گی

تحریر: سید توقیر زیدی افغان صدر پاکستان کیساتھ کشیدگی نہیں’ مذاکرات کا راستہ اختیار کریں۔کابل میں پاور سٹیشن کی تعمیر کیخلاف ہزارہ برادری کے احتجاجی مظاہرے کے دوران یکے بعد دیگرے دو خودکش حملوں میں 80 افراد ہلاک اور 231 زخمی ہو گئے۔ داعش نے دونوں بم دھماکوں کی ذمہ داری قبول کرلی۔ طالبان نے […]

بھارت پر عالمی دبائو بڑھانے کا یہی وقت ہے

بھارت پر عالمی دبائو بڑھانے کا یہی وقت ہے

تحریر: محمد اشفاق راجہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی دہشت گردی برقرار ہے۔ قابض فوجوں نے گزشتہ روز گھروں سے نکلنے والے کشمیری نوجوانوں پر لاٹھی چارج کیا’ آنسو گیس کے شیل پھینکے اور خوراک و ادویات لینے کیلئے گھروں سے نکلنے والی خواتین اور بچوں کو بھی نہ بخشا۔ قابض فوجوں کے اس […]

ہم بہت کرپٹ ہیں

ہم بہت کرپٹ ہیں

تحریر : ابنِ نیاز کچھ سال پہلے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے پی کے اور دیگر مختلف محکمہ جات میں اینٹی کرپشن کے محکمہ کی طرف سے بینر ز لگائے گئے کہ آپ کو کہیں پر کسی بھی محکمہ میں کوئی رشوت لیتا یا دیتا نظر آئے تو اینٹی کرپشن کے محکمہ کو اطلاع دی […]

اے وادی کشمیر

اے وادی کشمیر

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر کشمیر، جنت نظیر، لہو لہو۔ قدم قدم پر موت کے ڈیرے، وحشتوں کے بسیرے، عالمی ضمیر مگر پھر بھی خاموش، بے حمیتی اور بے غیرتی کی بُکل مارے خوابِ خرگوش کے مزے لیتا ہوا۔ عالمی ضمیر مگر ہے کہاں؟۔ وہ توکب کا زورآوروں کے دَر پر سجدہ ریز ہو چکا۔ […]

بڑی دیر کر دی سائیں جاتے جاتے

بڑی دیر کر دی سائیں جاتے جاتے

تحریر : عبدالرزاق خبر کیا تھی گویا خوشی کا پروانہ تھا کہ سائیں قائم علی شاہ صاحب اپنی تمام تر سستی سمیت وزیر اعلیٰ ہاوس سے رخصت ہونے کو ہیں اور ان کی جگہ مراد علی شاہ وزارت اعلیٰ کے سب سے مضبوط امیدوار ہیں۔کراچی کو زخم زخم کر کے شاہ جی تو چلے جائیں […]

30 جولائی۔ دوستی کا عالمی دن

30 جولائی۔ دوستی کا عالمی دن

تحریر : رانا اعجاز حسین دوستی کا عالمی دن (World Friendship Day ) عالمی پیمانے پر ہر سال 30 جولائی کے دن منایا جا تا ہے۔ یہ ایک حقیقت ہے کہ کسی بھی زمانے میں دوستوں کی اہمیت سے انکار ممکن نہیںرہا۔ افراتفری، انتشار، خلفشار، باہمی تنازعات کے اس دور میں جہاں خونی رشتوں کی […]

پاگل

پاگل

تحریر : شاہد شکیل دنیا بھر میں کئی افراد اپنے آپ سے باتیں کرتے ہیں جسے خود کلامی کہا جاتا ہے انہیں جو دیکھتا ہے پاگل سمجھتا ہے حالانکہ ایسے لوگ پاگل نہیں ہوتے بلکہ اپنے حالات سے مقابلہ کرتے اور کسی دوسرے کو ہمراز بنانے سے گریز کرتے ہیں کئی افراد خود کلامی میں […]

معصوم بچوں کا اغوا

معصوم بچوں کا اغوا

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری معصوم کم عمر بچے اغوا کیے جارہے ہیںکبھی کسی نے غور کیا ہے کہ معصوم بچے اور بچیوںکی گمشدگیوںاور انھیں اغوا کرکے ماں کے سینے میں خوفناک آگ بھڑکانے سے ان تخریب کاروںکے کیا کیا مفادات وابستہ ہیں اس پر کسی عدالت،انتظامیہ ،بیورو کریسی ،پولیس حکمرانوں نے کبھی توجہ […]

1 3 4 5 6 7 55