counter easy hit

قوم حکمرانوں کا احتساب کرے گی،ظہیر ستی

 Zaheer Sati

Zaheer Sati

پیرس(نمائندہ خصوصی)موجودہ حکمرانوں نے عوام کو لوڈشیڈنگ، مہنگائی،بیروز گاری،اور کرپشن جیسے عذابوں میں مبتلا کر رکھا ہے اسی لئے لوگ خودکشیاں کرنے پر مجبور ہو چکے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار ظہیر ستی نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ آئندہ الیکشن میں عوام ن لیگی حکمرانوں کا احتساب کریں گے۔