counter easy hit

سید ظریف شاہ

ہم سید نور الحسن شاہ کی وفات پر سادات خاندان کے اس عظیم غم میں برابر کے شریک ہیں،سید ظریف شاہ

ہم سید نور الحسن شاہ کی وفات پر سادات خاندان کے اس عظیم غم میں برابر کے شریک ہیں،سید ظریف شاہ

پیرس(نمائندہ خصوصی )سید نور الحسن شاہ ہر دلعزیز عوامی سیاستدان تھے، ان کی وفات سادات کے علالوہ ضلع گجرات کے عوام کیلئے سانحہ سے کم نہیں ، ہم سادات خاندان کے اس عظیم غم میں برابر کے شریک ہیں، ان خیالات کا اظہار سید ظریف شاہ رہنما تحریک انصاف فرانس نے ایک ملاقات میں یس […]

ن لیگ کو عمران خان فوبیا ہو چکاہے :سید ظریف شاہ

ن لیگ کو عمران خان فوبیا ہو چکاہے :سید ظریف شاہ

پیرس(نمائندہ خصوصی)ن لیگ کو عمران خان فوبیا ہو چکاہے۔ ان خیالات کا اظہار سید ظریف شاہ رہنما پاکستان تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا،انہوں نے مزید کہا کہ تحریک انصاف پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے جبکہ ن لیگ اور دیگر جماعتوں نے آج تک اپنی جماعتوں میں خفیہ رائے شماری […]

جمہوریت کو نقصان پہنچا تو ذمہ دار نواز شریف ہونگے ،سید ظریف شاہ

جمہوریت کو نقصان پہنچا تو ذمہ دار نواز شریف ہونگے ،سید ظریف شاہ

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکمران پانامہ لیکس کو بھی اصغر خان کیس کی طرح داخل دفتر کرنا چاہتے ہیں لیکن انہیں ناکامی ہو گی۔ مسلم لیگ (ن) کی پالیسیاں خاندانی افراد کو نوازنے کے لئے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار سید ظریف شاہ سینئر رہنما تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پی […]

جمہوریت کو خطرہ دھرنوں نہیں کرپشن سے ہے،سید ظریف شاہ

جمہوریت کو خطرہ دھرنوں نہیں کرپشن سے ہے،سید ظریف شاہ

پیرس(نمائندہ خصوصی) جمہوریت کیلئے سب سے بڑا خطرہ حکمران ٹولہ کی کرپشن اور بیڈ گورننس ہے۔ ان خیالات کا اظہار سیر ظریف شاہ رہنما پاکستان تحریک انصاف فرانس ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ احتجاج اور دھرنوں سے جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں کیو نکہ پر امن احتجاج جمہوریت کا […]

ایدھی کی وفات سے انسانیت کی خدمت کا ایک باب بند ہو گیا :سید ظریف شاہ

ایدھی کی وفات سے انسانیت کی خدمت کا ایک باب بند ہو گیا :سید ظریف شاہ

پیرس(نمائندہ خصوصی)عبد الستار ایدھی کی وفات سے انسانیت کی خدمت کا ایک باب بند ہو گیا جس کی وجہ سے آج ہر شہری سوگوار ہے ۔ ان خیالات کا اظہار سید ظریف شاہ رہنما پاکستان تحریک انصاف فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ان کی سماجی خدمات کو […]

حکمرانوں کے خلاف بھر پو ر تحر یک چلا ئیں گے :سید ظریف شاہ

حکمرانوں کے خلاف بھر پو ر تحر یک چلا ئیں گے :سید ظریف شاہ

پیرس(نمائندہ خصوصی)عید کے بعد اپنے قائد عمران خان کے ساتھ ملکر حکمرانوں کے خلاف بھر پو ر تحر یک چلا ئیں گے۔ ان خیالات کا اظہار سید ظریف شاہ رہنما پاکستا تحریک انصاف فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ تحر یک انصاف کے کا ر کن غریب آدمی […]

حکومت عوامی مسائل حل کرنے میں ناکام ہو چکی ہے :سید ظریف شاہ

حکومت عوامی مسائل حل کرنے میں ناکام ہو چکی ہے :سید ظریف شاہ

پیرس(عمیر بیگ)جعلی مینڈیٹ رکھنے والی حکومت عوام کی ترجمان نہیں ہو سکتی، حکومت عوام کو درپیش مسائل کے حل میں قطعی طو رپر ناکام ہو چکی ہے۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما سید ظریف شاہ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ نندی پور پاور […]

حکومت کسانوں کا معاشی قتل کر رہی ہے : سید ظریف شاہ

حکومت کسانوں کا معاشی قتل کر رہی ہے : سید ظریف شاہ

پیرس(عمیر بیگ)حکومت نئے ٹیکس لگانے اور پٹر ولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرنے سے باز رہے ،غر یب پہلے ہی مہنگائی کے ہاتھوں تنگ آکر خودکشیاں کر رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما سیفد ظریف شاہ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ […]

کر پشن کے خا تمہ کیلئے تحر یک انصاف کوئی سمجھو تہ نہیں کر یگی :سید ظریف شاہ

کر پشن کے خا تمہ کیلئے تحر یک انصاف کوئی سمجھو تہ نہیں کر یگی :سید ظریف شاہ

پیرس(عمیر بیگ)کر پشن کے خا تمہ کیلئے تحر یک انصاف کوئی سمجھو تہ نہیں کر یگی، ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما سید ظریف شاہ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا،انہوں نے کہاکہ تحر یک انصاف چاہتی ہے کہ احتساب اوپر سے شروع کیا جائے اور ملکی دولت […]

وزیر اعظم کے خطاب نے مزید سوال پیدا کردئیے :سید ظریف شاہ

وزیر اعظم کے خطاب نے مزید سوال پیدا کردئیے :سید ظریف شاہ

پیرس(عمیر بیگ)وزیر اعظم کے خطاب نے مزید سوال پیدا کردئیے ہیں، ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما سید ظریف شاہ نے ایک ملاقات میں یس اپردو سے کیا، انہو ں نے کہا کہ حکو مت اپنی نا اہلیو ں ، نا کا میو ں کو چھپا نے ،اقتدا ر کو […]

کرپٹ حکمرانوں کا اقتدار آخری سانسیں لے رہا ہے۔سید ظریف شاہ

کرپٹ حکمرانوں کا اقتدار آخری سانسیں لے رہا ہے۔سید ظریف شاہ

پیرس(عمیر بیگ)کرپٹ حکمرانوں کا اقتدار آخری سانسیں لے رہا ہے۔ 20 مئی کو عوام کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر عمران خان کا فقید المثال استقبال کر کے حکمرانوں کو اقتدار چھوڑنے پر مجبور کر دے گا۔ ملک میں بڑھتی ہوئے مہنگائی اور نا انصافی کو عوام کی طاقت سے تحریک انصاف روکے گی۔ ان خیالات […]

شریف برادران عوام کے بڑھتے ہوئے سمندر سے خائف ہیں:سید ظریف شاہ

شریف برادران عوام کے بڑھتے ہوئے سمندر سے خائف ہیں:سید ظریف شاہ

پیرس(عمیر بیگ) شریف برادران عوام کے بڑھتے ہوئے سمندر سے خائف ہیں 20 مئی کا جلسہ حکمرانوں کی آنکھیں کھول کر رکھ دیگا عوام کو دھوکہ دینے والوں کا دور گزر چکا ہے۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما سید ظریف شاہ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں […]

بلا امتیا ز احتسا ب وقت کی ضرورت ہے : سید ظریف شاہ

بلا امتیا ز احتسا ب وقت کی ضرورت ہے : سید ظریف شاہ

پیرس(عمیر بیگ) اپو زیشن جماعتیں حکو مت کو ٹا ر گٹ کر کے اپنی صفوں میں کر پٹ مافیا کی پرد ہ پو شی کر رہی ہیں، ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما سید ظریف شاہ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ہر چند ما ہ بعد حکو […]

عوام خودکشیا ں کرنے پر مجبور ہیں، سید ظریف شاہ

عوام خودکشیا ں کرنے پر مجبور ہیں، سید ظریف شاہ

پیرس(عمیر بیگ)حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے؂غریب عوام کودووقت کی روٹی نصیب نہیں اور وہ بھوک سے تنگ آکرخودکشیا ں کرنے پر مجبور ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما سید ظریف شاہ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب لاہوراورنج میٹروٹرین منصوبے کے نام […]

وزیراعظم نفسیاتی دباؤ میں ہیں، سید ظریف شاہ

وزیراعظم نفسیاتی دباؤ میں ہیں، سید ظریف شاہ

پیرس(عمیر بیگ) وزیراعظم نوازشریف نفسیاتی دباؤمیں ہیں۔اس لئے وہ ہمیں دہشت گردوں سے ملا رہے ہیں۔ جب پاناما لیکس میں نوازشریف اور ان کے بیٹوں کا نام آیا تھا تو انہیں اخلاقی طور پر گھر چلے جانا چاہیے تھا۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما سید ظریف شاہ نے ایک ملاقات […]

وی آئی پی کلچر سرمایہ داری نظام کا شاخسانہ ہے ،سید ظریف شاہ

وی آئی پی کلچر سرمایہ داری نظام کا شاخسانہ ہے ،سید ظریف شاہ

پیرس(عمیر بیگ)ہمارے ملک میں وی آئی پی کلچر ایک روگ بن چکا ہے۔ یہ کلچر سرمایہ داری نظام اور مصنوعی جمہوریت کا شاخسانہ ہے۔ جس معاشرہ میں قانون کو موم کی ناک بنا دیا جائے اور امتیازی قوانین نافذ ہوں وہ معاشرہ انسانی معاشرہ کہلانے کا حقدار نہیں ہو سکتا۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان […]

سندھ اور پنجاب کرپشن کے گڑھ بن چکے ہیں،سید ظریف شاہ

سندھ اور پنجاب کرپشن کے گڑھ بن چکے ہیں،سید ظریف شاہ

پیرس(عمیر بیگ)بڑے بڑے گھپلے اور کرپشن کرنیوالی پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن سے پائی پائی کا حساب لینا ہوگا ، ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی فرانس کے سینئر رہنما سید ظریف شاہ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ سندھ میں سرکاری اداروں کو تباہ کر کے رکھ دیا گیا ہے ، […]

پاناما لیکس نے حکمرانوں کو مکمل طور پر بے نقاب کر دیا،سید ظریف شاہ

پاناما لیکس نے حکمرانوں کو مکمل طور پر بے نقاب کر دیا،سید ظریف شاہ

پیرس(عمیر بیگ) عمران خان عوام کو کرپشن سے نجات دلانے کیلئے میدان میں آئے ہیں، ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما سید ظریف شاہ نے ایک خصوصی ملاقات کے دوران یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پاناما لیکس کے بعد حکمران مکمل طور پر بے نقاب ہو چکے […]

قوم حکمرانوں سے مایوس ہے،سید ظریف شاہ

قوم حکمرانوں سے مایوس ہے،سید ظریف شاہ

پیرس(عمیر بیگ)وزیراعظم جلسوں کی بجائے پارلیمنٹ میں اپنا موقف پیش کریں۔ کرپٹ مافیا کو سیاست بدر نہ کیا گیا تو ملک تباہ ہو جائے گا۔ سیاست کو کھرب پتیوں کا کھیل بنا دیا گیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما سید ظریف شاہ نے یس اُردو سے کیا، انہوں […]

حکمران مزدوروں کو ہر طرح سے مکمل تحفظ دیں:سید ظریف شاہ

حکمران مزدوروں کو ہر طرح سے مکمل تحفظ دیں:سید ظریف شاہ

پیرس(عمیر بیگ)دنیا کے اکثر ممالک میں اس وقت بھی مزدوروں کے حقوق کو پامال کیا جارہا ہے ، ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما سید ظریف شاہ نے میڈیا سے ملاقات میں کیا، انہوں نے کہا کہ پاکستان کے سرمایہ دار اور حکمران ہوش کے ناخن لیں اور مزدوروں کو […]

شریف برادران آف شور کمپنیوں کا حساب دیں،سید ظریف شاہ

شریف برادران آف شور کمپنیوں کا حساب دیں،سید ظریف شاہ

پیرس(عمیر بیگ)کرپشن بے نقاب ہو نے پر حکمران بوکھلاہٹ کا شکا ر ہو گئے۔ شریف بردارن پی ٹی آئی کی قائدین کو بلیک میل کرنے کی بجائے آف شور کمپنیوں کی وضاحت کریں۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما سید ظریف شاہ نے ایک ملاقات میں نمائندہ یس اُردو سے […]

عوامی طاقت سے حکمران پریشان ہیں، سید ظریف شاہ

عوامی طاقت سے حکمران پریشان ہیں، سید ظریف شاہ

پیرس(عمیر بیگ)یوم تاسیس کے موقع پر عوامی طاقت نے حکمرانوں کو پریشان کر دیا ہے۔پاکستان کے عوام کرپٹ حکمرانوں سے تنگ آ چکے ہیں۔ تحریک انصاف عوامی طاقت کے ذریعے تمام کرپٹ حکمرانوں کا احتساب کرے گی۔ ، ان خیالات کا اظہار سینئر رہنما پی ٹی آئی فرانس سید ظریف شاہ نے یس اُردو سے […]

تحریک انصاف فرسو دہ نظام کا خا تمہ کریگی :سید ظریف شاہ

تحریک انصاف فرسو دہ نظام کا خا تمہ کریگی :سید ظریف شاہ

پیرس(عمیر بیگ)تحریک انصاف ملک گیر جما عت بن چکی ہے،بلکہ ایک تحریک کی شکل اختیار کر چکی ہے اب اس تحریک کو روکنا با قی سیا سی جما عتوں کے بس کی بات نہیں ہے چیئر مین عمران خان کی قیا دت میں یہ تحریک بڑھتی جا ئیگی ، ان خیالات کا اظہار سید ظریف […]

تحریک انصاف ملک گیر جما عت بن چکی ہے :سید ظریف شاہ

تحریک انصاف ملک گیر جما عت بن چکی ہے :سید ظریف شاہ

پیرس(عمیر بیگ)تحریک انصاف ملک گیر جما عت بن چکی ہے،بلکہ ایک تحریک کی شکل اختیار کر چکی ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما سید ظریف شاہ نے یس اُردو سے گفتگو کے دوران کیا، انہو ں نے کہا کہ موجودہ حکمران جما عت اپنے پو رے ذرا ئع ووسائل […]