counter easy hit

ن لیگ مہنگائی سے غر یبوں کو قتل کر رہی ہے :چوہدری مبشر

Ch Mubashir

Ch Mubashir

پیرس(نمائندہ خصوصی)(ن) لیگ مہنگائی سے غر یبوں کو قتل کر رہی ہے ،حکمرانوں کا اقتدار ملک میں غر بت کے خاتمے کے بجائے غر یبوں کے خاتمے کیلئے ہے ،موجودہ حکمرانوں کا اقتدار میں رہنا کسی بھی صورت ملک اور قوم کے مفادمیں نہیں۔ان خیالات کا اظہار چوہدری مبشر چیف آرگنائزر تحیرک انصاف کشمیر زون نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ادویات کی قیمتوں میں مزید اضافہ حکمرانوں کی ملی بھگت ہے۔