counter easy hit

was

پلوامہ نہ ہوتا توکچھ اورواقعہ کروا دیا جاتا،جنگ کا خطرہ ٹلا نہیں بلکہ ۔۔۔۔

پلوامہ نہ ہوتا توکچھ اورواقعہ کروا دیا جاتا،جنگ کا خطرہ ٹلا نہیں بلکہ ۔۔۔۔

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ جنگ کا خطرہ ٹلا نہیں عارضی خاموشی ہےاور اس خاموشی کے پیچھے طوفان چھپا ہے ۔پلوامہ نہ ہوتا توکچھ اورواقعہ کروا دیا جاتا۔فی الحال عارضٰ خاموشی ہے لیکن شدید بے چینی اور شور ہے۔ایک بڑی جنگ کا اسٹیج تیار ہو رہا ہے۔ثالثی کی […]

پاک بھارت کشیدگی کی آڑ میں حکومت عوام کے ساتھ ہاتھ کر گئی

پاک بھارت کشیدگی کی آڑ میں حکومت عوام کے ساتھ ہاتھ کر گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) پاکستان اور بھارت میں حالیہ کشیدگی کے باعث قوم اس معاملے کی طرف پوری طرح متوجہ ہے، یہی وجہ ہے کہ حکومت نے خاموشی کے ساتھ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا لیکن اس پر کوئی خاص رد عمل دیکھنے میں نہیں آیا۔مین سٹریم کے ساتھ سوشل میڈیا پر […]

پاکستان کا وہ عظیم خطاط جس کی لکھی ہوئی سورہ رحمٰن کو دیکھ کر کافر بھی مسلمان ہوجاتے تھے

پاکستان کا وہ عظیم خطاط جس کی لکھی ہوئی سورہ رحمٰن کو دیکھ کر کافر بھی مسلمان ہوجاتے تھے

اسلامی خطاطی میں بلند مقام حاصل کرنے والے مصور صادقین کو اللہ تعالٰی نے ایسا کما ل ہنر عطا فرمایا تھا کہ انکے ہاتھوں سے سورہ رحمٰن کی خطاطی دیکھ کر کافر بھی مسلمان ہوجایا کرتے تھے ۔وہ حقیقت میں انتہائی درویش اور دریا دل خطاط تھے جو بغیر پیسے اور خودنمائیکے اپنے دوستوں اور […]

عمران خان کی تعریف کرنے پر معروف بھارتی شخصیت کے ساتھ کیا سلوک ہوا

عمران خان کی تعریف کرنے پر معروف بھارتی شخصیت کے ساتھ کیا سلوک ہوا

نئی دہلی ( ویب ڈیسک ) بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج مرکنڈے کاٹجو نے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کی رہائی پر پاکستانیوں کو خراج تحسین پیش کیا ا ور کہا کہ پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی تعریف کی تو بھارتیوں نے غدار، پاگل اور کیا کچھ نہیں کہا۔مرکنڈے کاٹجو نے کہا ہے کہ پاکستان […]

یونیورسٹی آف انجینئیرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں طالبات کے جینز پہننے پر پابندی عائد کردی گئی

یونیورسٹی آف انجینئیرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں طالبات کے جینز پہننے پر پابندی عائد کردی گئی

لاہور: تبدیلی آ نہیں رہی ، تبدیلی آ گئی۔ یونیورسٹی آف انجینئیرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں طالبات کے جینز پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی آف انجینئیرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ای ٹی) نے طلبا کے لیے ڈریس کوڈ جاری کر دیا ہے ڈریس کوڈ کے تحت طالبات کو دوپٹہ اور اسکارف […]

قومی اسمبلی کے سابق سپیکر، جنوبی پنجاب کے معروف سیاستدان سید فخر امام کو کشمیر کی پارلیمنٹری کمیٹی کا چیئرمین بنا دیا گیا

قومی اسمبلی کے سابق سپیکر، جنوبی پنجاب کے معروف سیاستدان سید فخر امام کو کشمیر کی پارلیمنٹری کمیٹی کا چیئرمین بنا دیا گیا

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے سابق سپیکر ،سینئر پارلیمینٹرین اور جنوبی پنجاب کے معروف سیاستدان سید فخر امام کو کشمیر کی پارلیمنٹری کمیٹی کا چیئرمین بنادیا گیا ہے۔ اس بات کا فیصلہ جمعہ کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں کیا گیا۔ سید فخر امام کا نام شیخ روحیل اصغرنے تجویز کیا تھا جس […]

پاکستانی روپیہ ڈالر پر بھاری پڑ گیا

پاکستانی روپیہ ڈالر پر بھاری پڑ گیا

کراچی: انٹر بینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 45 پیسے کی کمی اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالرکی قیمت 30 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جمعرات کو انٹر بینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے […]

نریندر مودی پاکستان کے بارے میں کیا خوفناک منصوبہ بنا چکے تھے ،

نریندر مودی پاکستان کے بارے میں کیا خوفناک منصوبہ بنا چکے تھے ،

 لندن (ویب ڈیسک) بھارت نے پاکستانی سرحد کے قریب بنکرز کی تعمیر شروع کر دی ہے ۔ برطانوی میڈیا کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 14 ہزار بنکر ز تیار کرنے کے لیے بھارت 6 کروڑ ڈالر کا خرچہ کرنے والا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق جنگی جنون میں مبتلا نریندر مودی […]

بھارتی پائلٹ ’’ابھینندن‘‘ کا ایک چائے کا کپ پاکستان کو کتنے کا پڑا؟

بھارتی پائلٹ ’’ابھینندن‘‘ کا ایک چائے کا کپ پاکستان کو کتنے کا پڑا؟

لاہور: پاک فضائیہ نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کی خلاف ورزی کرنے والے 2 بھارتی طیارے مار گرائے تو اس کارروائی میں بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو حراست میں بھی لیا گیا۔ ابھی نندن کی گرفتاری کے بعد پاک فوج کی جانب جاری ہونے والی ویڈیو میں دیکھا گیا کہ ابھی نندن کیساتھ […]

بھارت بہت عرصے سے دہشت گرد حملے برداشت کر رہا تھا مگر اب معاملہ مختلف ہے اور ہم دہشت گردی کے سامنے نہیں جھکیں گے، بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی

بھارت بہت عرصے سے دہشت گرد حملے برداشت کر رہا تھا مگر اب معاملہ مختلف ہے اور ہم دہشت گردی کے سامنے نہیں جھکیں گے، بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی

نئی دہلی؛ بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی نے کہا ہے کہ بھارت بہت عرصے سے دہشت گرد حملے برداشت کر رہا تھا مگر اب معاملہ مختلف ہے اور ہم دہشت گردی کے سامنے نہیں جھکیں گے، گزشتہ دنوں کے واقعات نے ایک مرتبہ پھر ہماری مسلح افواج کی طاقت کو اچھے طریقے سے ظاہر کیا ہے۔ […]

تحریک انصاف حلقہ پی پی 168 سے منتخب رکن صوبائی اسمبلی ملک اسد علی کھوکھر کو وزیراعلیٰ انسپکشن سیل کا چیرمین مقرر کر دیا گیا

تحریک انصاف حلقہ پی پی 168 سے منتخب رکن صوبائی اسمبلی ملک اسد علی کھوکھر کو وزیراعلیٰ انسپکشن سیل کا چیرمین مقرر کر دیا گیا

لاہور: لاہور کے حلقہ پی پی 168 سے منتخب تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی ملک اسد علی کھوکھر کو وزیراعلیٰ انسپکشن سیل کا چیرمین مقرر کر دیا گیا، انکی اس اہم عہدہ پر تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت نے ملک اسد علی […]

پاکستان میں پکڑے گئے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو واہگہ بارڈر پہنچا دیا گیا

پاکستان میں پکڑے گئے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو واہگہ بارڈر پہنچا دیا گیا

لاہور: بھارتی پائلٹ ونگ کمانڈر ابھی نندن کو واہگہ بارڈر پہنچادیا گیا ۔ کچھ دیر بعد ابھی نندن کو بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا۔ واہگہ بارڈر پر انکا میڈیکل ہوگا اور مکمل ٹیسٹ ہونگے اور دستاویزات چیک کی جائیں گی پھر انہیں بھارت کے حوالے کیا جائے گا۔ بھارت کی جانب سے پرچم […]

سعودی عرب سے پاکستان کے لیے ایسی خبر آگئی کہ پورا ملک حیران رہ گیا

سعودی عرب سے پاکستان کے لیے ایسی خبر آگئی کہ پورا ملک حیران رہ گیا

اسلام آباد ( مانیرینگ ڈیسک)سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیرکی پاکستان آمد کا شیڈول تبدیل ہو گیا ہے ،سعودی وزیر خارجہ اب کل پاکستان پہنچیں گے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نے عارضی طور پر فضائی حدود بحال کرنے کا فیصلہ کیا جس کے بعد صرف متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کیلئے پروازیں آ اور جا […]

بھارت کی چوری پکڑی گئی

بھارت کی چوری پکڑی گئی

لاہور: سوشل میڈیا پر زیر گردش اُس ویڈیو کا غیرملکی خبر رساں ادارے نے بھانڈا پھوڑ دیا جس میں کہا جارہا تھا کہ بھارتی لڑاکا طیاروں نے پاکستان کی حدود میں بمباری کی۔بھارتی شہریوں کی جانب سے اس جعلی ویڈیو کو تیزی سے وائرل کیا گیا جس میں ایک گھر پر لڑاکا طیاروں کو بمباری […]

آج صبح سے لائن آف کنٹرول پر کارروائی چل رہی تھی، ڈی جی آئی ایس پی میجر آصف غفور

آج صبح سے لائن آف کنٹرول پر کارروائی چل رہی تھی، ڈی جی آئی ایس پی میجر آصف غفور

راولپنڈی: پاکستان نے رات کے تاریکی میں حملہ کرنے والے دشمن بھارت کو دن کے اجالے میں جواب دے دیا ۔ ڈی جی آئی ایس پی میجر آصف غفور کا کہنا ہے کہ آج صبح سے لائن آف کنٹرول پر کارروائی چل رہی تھی ۔ میں نے سمجھا کہ اس پر بات کی جائے۔ تفصیلات […]

ایسے علاقے کی خواتین نے نعرہ تکبیر بلند کر دیا کہ پوری قوم کا دل خوش ہو گیا

ایسے علاقے کی خواتین نے نعرہ تکبیر بلند کر دیا کہ پوری قوم کا دل خوش ہو گیا

اسلام آباد(ویب ڈسیک)پی ٹی آئی کی نامور قبائلی خاتون رہنما ملک کنزا اقتدار کا کہنا ہے کہ مودی سرکار الیکشن میں فتح حاصل کرنے کے لئے خطے کا امن تباہ وبرباد کرنے پر تُلا ہوا ہے ۔بھارت دہشتگرد ہے جمہوری ملک نہیں ہے ۔ پوری پاکستانی قوم اور پاک فوج حکومت کے ساتھ کھڑی ہے […]

فضائی حملہ تو بہانا تھا ۔۔۔ بھارت دراصل کیا کرنے آیا تھا اور کیا کارروائی ڈالنے کی کوشش کی

فضائی حملہ تو بہانا تھا ۔۔۔ بھارت دراصل کیا کرنے آیا تھا اور کیا کارروائی ڈالنے کی کوشش کی

اسلام آباد (ویب ڈیسک )بھارتی فضائیہ نے رات کی تاریکی میں پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی تاہم پاک فضائیہ کے بروقت جواب دینے پر بھارتی فضائیہ کے طیارے اضافی پے لوڈ پھینک کر واپس فرار ہونے پر مجبور ہوگئے اور اب گرائے جانیوالے پے لوڈ کی تصاویر بھی سامنے آگئیں،آئی ایس پی آر […]

شعیب اختر کا بھارتی فوج کے حق میں ایک بیان اور پھر ان کے خلاف کیا کارروائی ڈال دی گئی

شعیب اختر کا بھارتی فوج کے حق میں ایک بیان اور پھر ان کے خلاف کیا کارروائی ڈال دی گئی

لاہور (ویب ڈیسک ) شعیب اختر کی جانب سے بھارتی فوج کے حق میں دیے گئے بیان نے پاکستانیوں کو ناراض کردیا، راولپنڈی ایکسپریس کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے بھارت کو دیئے گئے پیغام کے ساتھ کھڑے ہیں تاہم پلواما میں بھارتی فوجیوں پر ہونے والا حملہ غیر منصفانہ […]

عمران خان کے قریبی ساتھی نے مشکل میں پھنستے ہی (ن) لیگ سے مدد مانگ لی

عمران خان کے قریبی ساتھی نے مشکل میں پھنستے ہی (ن) لیگ سے مدد مانگ لی

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے ایم ڈی پی ٹی وی کے معاملے پر ن لیگ سے مدد مانگ لی، فواد چودھری اورترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب کے درمیان ملاقات ہوئی،ملاقات پارلیمنٹ ہاؤس میں فواد چودھری کے چیمبر میں ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چودھری […]

معروف بھارتی سکھ رہنما کو عمران خان نے ایسا کیا وعدہ کیا تھا جس کے پورا ہونے کا وقت آ گیا ہے؟

معروف بھارتی سکھ رہنما کو عمران خان نے ایسا کیا وعدہ کیا تھا جس کے پورا ہونے کا وقت آ گیا ہے؟

اسلام آباد (ویب ڈیسک )معروف سکھ رہنما ڈاکٹر امرجیت سنگھ کا کہنا تھا کہ مودی اور ٹرمپ جیسے لوگ عمران خان کی امن پسندی کو نہیں سمجھ سکے۔وہ اندازہ نہیں لگا سکے کہ عمران خان اگر امن پسند ہیں تو اس کے ساتھ ساتھ وہ پٹھان بھی ہیں۔تفصیلات کے مطابق حالیہ پاک بھارت کشیدگی میں […]

کشمیر کے اہم ترین حریت رہنما شبیرشاہ کے حوالے سے نہایت افسوسناک بریکنگ نیوز آگئی

کشمیر کے اہم ترین حریت رہنما شبیرشاہ کے حوالے سے نہایت افسوسناک بریکنگ نیوز آگئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) کئی روزسے یہ خبریں گردش میں تھیں کہ حریت رہنما شبیر شاہ پرحملہ کردیا گیا ، لیکن اب شبیر شاہ نے اس حوالے سے تردید کر دی ہے وہ کہا ہے کہ ایسی تمام خبریں من گھڑت ہیں ، اور ان کا سچائی سے کوئی تعلق نہیں ہے ،یہ خبریں گردش […]

گزشتہ سال پاکستان اور بھارت نے عسکری اخراجات کے لیے کتنی رقم مختص کی؟

گزشتہ سال پاکستان اور بھارت نے عسکری اخراجات کے لیے کتنی رقم مختص کی؟

خبر رساں ادارے رائٹرز نے انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ فار اسٹریٹجک اسٹڈیز کی رپورٹ کا حوالہ دیا ہے جس کے مطابق 2018ء میں بھارت نے چار کھرب روپے (58 ارب ڈالرز) عسکری اخراجات مختص کیے جو اس کی جی ڈی پی کا 2.1 فیصد ہے۔ اس کے فوجیوں کی تعداد 14 لاکھ ہے۔ دوسری جانب پاکستان […]