counter easy hit

پاکستانی روپیہ ڈالر پر بھاری پڑ گیا

کراچی: انٹر بینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 45 پیسے کی کمی اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالرکی قیمت 30 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جمعرات کو انٹر بینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 45 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 139.10 روپے سے گھٹ کر 138.65 روپے اور قیمت فروخت 139.20 روپے سے گھٹ کر 138.75 روپے ہوگئی۔ اوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 30 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 138.70 روپے سے بڑھ کر 139.00 روپے اور قیمت فروخت 139.20 روپے سے بڑھ کر139.50روپے ہوگئی۔ یوروکی قیمت میں 20 پیسے کی کمی اور برطانوی پائونڈ کی قیمت میں 20 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے نتیجے میں باالترتیب یورو کی قیمت خرید 157.20 روپے سے گھٹ کر 157.00 روپے اور قیمت فروخت 159.00 روپے سے گھٹ کر 158.80 روپے جبکہ برطانوی پائونڈکی قیمت خرید 182.80 روپے سے بڑھ کر 183.00 روپے اورقیمت فروخت 184.60 روپے سے بڑھ کر184.80روپے ہوگئی۔

فاریکس رپورٹ کے مطابق سعودی ریال کی قیمت میں5پیسے کی کمی جبکہ یواے ای درہم کی قیمت میں استحکام رہا، جس کے نتیجے میں باالترتیب سعودی ریال کی قیمت خرید 36.65 روپے سے گھٹ کر 36.60 روپے اور قیمت فروخت 37.00 روپی سے گھٹ کر 36.95 روپے اور یو اے ای درہم کی قیمت خرید 37.70 روپے اور قیمت فروخت 38.00 روپے پرمستحکم رہی۔ جمعرات کو چینی یوآن کی قیمت میں استحکام رہا، جس کے نتیجے میں چینی یوآن کی قیمت خرید 20.50 روپے اور قیمت فروخت 21.80 روپے پر مستحکم رہی۔ فروخت 159.00 روپے سے گھٹ کر 158.80 روپے جبکہ برطانوی پائونڈ کی قیمت خرید 182.80 روپے سے بڑھ کر 183.00 روپے اور قیمت فروخت 184.60 روپے سے بڑھ کر 184.80 روپے ہوگئی۔

فاریکس رپورٹ کے مطابق سعودی ریال کی قیمت میں 5 پیسے کی کمی جبکہ یو اے ای درہم کی قیمت میں استحکام رہا، جس کے نتیجے میں باالترتیب سعودی ریال کی قیمت خرید 36.65 روپے سے گھٹ کر 36.60 روپے اورقیمت فروخت 37.00 روپے سے گھٹ کر 36.95 روپے اور یو اے ای درہم کی قیمت اوریواے ای درہم کی قیمت خرید37.70روپے اورقیمت فروخت38.00روپے پرمستحکم رہی۔ جمعرات کو چینی یوآن کی قیمت میں استحکام رہا، جس کے نتیجے میں چینی یوآن کی قیمت خرید 20.50 روپے اور قیمت فروخت 21.80 روپے پر مستحکم رہی۔