counter easy hit

عمران خان کی تعریف کرنے پر معروف بھارتی شخصیت کے ساتھ کیا سلوک ہوا

نئی دہلی ( ویب ڈیسک ) بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج مرکنڈے کاٹجو نے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کی رہائی پر پاکستانیوں کو خراج تحسین پیش کیا ا ور کہا کہ پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی تعریف کی تو بھارتیوں نے غدار، پاگل اور کیا کچھ نہیں کہا۔مرکنڈے کاٹجو نے کہا ہے کہ پاکستان مخالف ٹویٹ کیا۔ کسی پاکستانی نے برا نہیں کہا۔ اب بتائیں برا کہنے والے معتبر ہیں یا برا نہ کہنے والے معتبر ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج مرکنڈے کاٹجو نے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کی رہائی پر پاکستانیوں کو خراج تحسین پیش کیا ا ور کہا کہ پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی تعریف کی تو بھارتیوں نے غدار، پاگل اور کیا کچھ نہیں کہا۔مرکنڈے کاٹجو نے کہا ہے کہ پاکستان مخالف ٹویٹ کیا۔ کسی پاکستانی نے برا نہیں کہا۔اب بتائیں برا کہنے والے معتبر ہیں یا برا نہ کہنے والے معتبر ہیں۔مرکنڈے کاٹجو نے کہا کہ پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی تعریف کی تو بھارتیوں نے غدار،پاگل اور کیا کچھ نہیں کہا۔ تفصیلات کے مطابق سابق بھارتی جج جسٹس مرکنڈے کاٹجو ایک بار پھر مودی سرکار پر برس پڑے۔بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس مرکنڈے کاٹجو ایک بار پھر مودی سرکار پر برس پڑے اور وزیراعظم عمران خان کے تدبر کے قائل ہو گئے۔مرکنڈے کاٹجو کا کہنا ہے کہ پاک بھارت کشیدگی میں پاکستان نے سنجیدگی دکھائی ہے۔پہلے وہ عمران خان کے ناقد تھے لیکن ایوان میں اُن کی تقریر سننے کے بعد ان کے مداح ہو گئے۔ انہوں نے کہا کہ اس سارے معاملے میں ہمارے سیاستدانوں کا غیر سنجیدہ رویہ دیکھ کر دکھ ہوا،انہیں صرف الیکشن جیتنے کی فکر ہے۔خیال رہے مرکنڈے کاٹجو نے مودی حکومت کو اوقات یاد دلاتے ہوئے کہا کہ پاکستان سے جنگ کوئی مذاق نہیں ہے بلکہ وہ ایک نیو کلیئر پاور ہے،اگر ایسی کوئی غلطی کی تو صدیوں پچھتانا پڑے گا