counter easy hit

TV

ہم جنس پرستی دکھانے پر ہم ٹی وی کو نوٹس

ہم جنس پرستی دکھانے پر ہم ٹی وی کو نوٹس

پاکستان الیکٹرانک میڈیا اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے ہم ٹی وی چینل کے ڈرامہ سیریز ‘کتنی گرہیں باقی ہیں’ کی ایک قسط ’چیونگم‘ میں ہم جنس پرستی کے موضوع پر مبنی مواد نشر کرنے پر نوٹس جاری کردیا۔ رات 9 سے 10 بجے ہم ٹی وی پر نشر ہونے والے ڈرامہ سیریز ’کتنی گرہیں باقی […]

اینی میٹڈ ٹی وی شو ’ٹینگلڈ؛ بیفور ایوَر آفٹر‘ کا نیا کلپ

اینی میٹڈ ٹی وی شو ’ٹینگلڈ؛ بیفور ایوَر آفٹر‘ کا نیا کلپ

لمبے سنہری بالوں والی ڈزنی حسینہ روپنزیل ایک بار پھر واپسی کیلئے تیار ہے جس کا والٹ ڈزنی اسٹوڈیوز کے تحت کامیڈی سے بھرپور نیا این یمیٹڈٹی وی شو’’ٹینگلڈ؛ بیفور ایوَر آفٹر‘‘کا نیا کلپ جاری کر دیا گیاہے۔ شین پرگمور اورکرس سونن برگ کی تیارکردہ یہ اینی میٹڈ سیریز ہالی وو ڈفلم ‘ٹینگلڈپر مبنی ہے […]

امریکی قومی سلامتی مشیر پر روسی ٹی وی سے پیسے لینے کا الزام

امریکی قومی سلامتی مشیر پر روسی ٹی وی سے پیسے لینے کا الزام

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر قومی سلامتی مائیکل فلن کو روسی ٹی وی سے پروگرام میں شرکت کرنے کے پیسے لینے پرڈیموکریٹس ارکان نے ہدف بنا لیا۔ ڈیموکریٹ سینیٹرز کا کہنا ہے کہ مائیکل فلن نے روسی صدرکے ساتھ ایک پارٹی میں شرکت کرنے کے لیے آر ٹی، ٹی وی سے پیسے لیے۔ ڈیموکریٹ سینیٹرز […]

ماہ نورنے ٹی وی کے لیے کام کرنے کا فیصلہ کرلیا

ماہ نورنے ٹی وی کے لیے کام کرنے کا فیصلہ کرلیا

 لاہور: اداکارہ ماہ نور نے حتمی طورپر ٹی وی کے لیے باقاعدہ کام کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ انھوں نے حال ہی پرائیویٹ پروڈکشنز کی دوڈرامہ سیریلز سائن کی ہیں۔ اداکارہ ماہ نور نے حتمی طورپر ٹی وی کے لیے باقاعدہ کام کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ انھوں نے حال ہی پرائیویٹ پروڈکشنز کی دوڈرامہ سیریلز […]

اسمارٹ ٹی وی سے آپ کی حرکات پر نظر رکھی جاسکتی ہے

اسمارٹ ٹی وی سے آپ کی حرکات پر نظر رکھی جاسکتی ہے

اسمارٹ ٹی وی دیکھنا ایک منفرد تجزبہ ہو سکتا ہے لیکن شاید ہی کسی کو معلوم ہو کہ اسمارٹ ٹی وی بھی آپ کو دیکھ رہا ہوتا ہے اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ آپ کی مرضی کے بغیر کوئی آپ کے گھر کے مناظر دیکھ رہا ہو۔ مختلف کمپنیوں کی طرف سے اسمارٹ […]

گورنمنٹ فرانس سے دھوکہ دہی، کیپٹل ٹی وی کے بیورچیف سمیت 2 درجن پاکستانی گرفتار

گورنمنٹ فرانس سے دھوکہ دہی، کیپٹل ٹی وی کے بیورچیف سمیت 2 درجن پاکستانی گرفتار

پیرس (پریس ریلیز) خفیہ پولیس فرانس نے کاروائی کرتے ہوئے دو درجن سے زائد پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا۔ تفصیل کے مطابق، دسمبر کے پہلے ہفتہ میں فرانس کی خفیہ پولیس نے منی لانڈرنگ اور ٹیکس دھوکہ دہی کے علاوہ مختلف جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران، پاکستان کیپٹل ٹی وی کے بیوروچیف اور […]

معروف کامیڈین آغا ماجد نے نجی ٹی وی کے پروگرام ”خبردار“ کو خیرباد کہہ دیا

معروف کامیڈین آغا ماجد نے نجی ٹی وی کے پروگرام ”خبردار“ کو خیرباد کہہ دیا

معروف کامیڈین آغا ماجد نے نجی ٹی وی کے پروگرام ”خبردار“ کو خیرباد کہہ دیا ہے تاہم اس کی کوئی وجہ سامنے نہیں آ سکی۔ پروگرام کے میزبان آفتاب اقبال نے ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کامیڈی محض ایکٹنگ سے نہیں ہوتی۔  تفصیلات کے مطابق معروف پروگرام خبردار کے حاضرین […]

ہیکرز نے اسرائیلی ٹی وی کو ہیک کرکے اذان نشر کردی

ہیکرز نے اسرائیلی ٹی وی کو ہیک کرکے اذان نشر کردی

تل ابیب: ہیکرز نے اسرائیلی ٹی وی کی نشریات اپنے قابو میں کرتے ہوئے اذان نشر کردی۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق سعودی عرب سے تعلق رکھنےوالے ہیکرز نے منگل کی شب اس سیٹلائٹ کو ہیک کرلیا جس پر اسرائیلی چینل ٹو کی نشریات ریلے ہوتی تھیں۔ اس کے بعد ایک پروگرام کےدرمیان یہ اذان نشر ہوئی […]

امریکا میں ٹی وی اینکر”ہیڈ فونز” کی چوری کے الزام میں گرفتار

امریکا میں ٹی وی اینکر”ہیڈ فونز” کی چوری کے الزام میں گرفتار

لاس اینجلس: امریکی ریاست لاس اینجلیس کے ائیرپورٹ پرمعروف ٹی وی اینکر پرسن اورسابق مس امریکا کو “ہیڈ فونز” کی چوری کے شبے میں گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ امریکی ریاست لاس اینجلیس کے انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر48 سالہ سابق مس امریکا اورٹی وی اینکرپرسن “لو پاریکر” کو اس وقت پولیس کی جانب سے گرفتارکیا گیا جب […]

زیادہ ٹی وی دیکھنا، نوجوانوں میں منفی جذبات پروان چڑھنے لگے

زیادہ ٹی وی دیکھنا، نوجوانوں میں منفی جذبات پروان چڑھنے لگے

ضرورت سے زیادہ ٹی وی دیکھنے والے نوجوان منفی اور جارحانہ رویوں میں مبتلا ہوسکتے ہیں واشنگٹن : حد سے زیادہ ٹی وی دیکھنے سے نوجوانوں میں منفی جذبات پروان چڑھ سکتے ہیں ۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ بات ایک امریکی یونیورسٹی میں ہونے والی ایک حالیہ تحقیق میں کہی گئی ہے ۔ اس […]

فیس بک ویڈیو کو اب ٹی وی پر چلائیں

فیس بک ویڈیو کو اب ٹی وی پر چلائیں

اگر ویڈیوز دیکھنے کی بات ہو تو یوٹیوب کے بعد سب سے پہلا نام فیس بک کا ہی ذہن میں آئے گا مگر کیا آپ اپنے اسمارٹ فون یا ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر پر چلنے والی ویڈیوز ٹیلیویژن پر دیکھنا پسند کریں گے؟ اگر ہاں تو فیس بک نے آپ کے لیے ایک دلچسپ فیچر متعارف […]

’ٹوائلٹ جائو پیسہ کمائو‘امریکی ٹی وی پربھارتی اسکیم زیر مذاق

’ٹوائلٹ جائو پیسہ کمائو‘امریکی ٹی وی پربھارتی اسکیم زیر مذاق

باتیں سرجیکل اسٹرائیک کی،لیکن گھر میں ٹوائلٹس کی کمی،امریکی ٹی وی شو میں بھارتی شہر احمدآباد میں جاری ’ وائلٹ جاؤ پیسہ کماو‘ اسکیم کا خوب مذاق بنایا گیا۔اینکر نے شوچالے اسکیم کی خوب ہی بھد اڑائی۔ بھارت میں چلنا پھرنا سڑکوں پر،رقص سڑکوں پر،خریداری سڑکوں پر،بات چیت سڑکوں پر،ہنسی مذاق بھی سڑکوں پراورتو اورضرورت […]

پیمرا کا غیر قانونی بھارتی ٹی وی چینلز کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

پیمرا نے ڈی ٹی ایچ کے ذریعے بھارتی چینلزکی نشریات دکھانے کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا ،وزیر اعلیٰ پنجاب نے غیرقانونی چینلز کی بندش کے لیے چیئرمین پیمرا کوہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرا دی ۔ پیمراکے چیئرمین ابصارعالم کی قیادت میں وفد نے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ملاقات کی […]

ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں سیکولرزم کی تشہر

ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں سیکولرزم کی تشہر

تحریر: میر افسر امان پاکستان شاید دنیا کاواحد ملک ہے جس میں جس کا جی چائے اس کے آئین ے خلاف باتیں کرے اس کے خلاف کوئی بھی قانونی کارروائی نہیں کرے گا۔کس کو نہیں معلوم کہ اسرائیل کے بعد پاکستان دنیا کی واحد مملکت ہے جو اسلام کے نام پر بنی تھی۔ اسرائیل تو […]

مجھے سچ ٹی وی پر سچ نظرآیا

مجھے سچ ٹی وی پر سچ نظرآیا

تحریر: میر افسر امان ایک سیدھا سادہ سا مسلمان ہونے کے ناتے،ا کشر پاکستانی ٹی وی اور نجی ٹی وی چینلز کو اپنے کالموں کے ذریعہ یاد کرواتا رہتاہوں کہ وہ اپنی تہذیب، معاشرت اور ثقافت کا خیال رکھیں اور مغربی معاشرت اور ثقافت کی اندھا دھند نکالی نہ کریں۔ اگر صرف خواتین ہی کی […]

چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو آفیسر نور ٹی وی برطانیہ 7 روزہ دورے پر بھا رت روانہ

چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو آفیسر نور ٹی وی برطانیہ 7 روزہ دورے پر بھا رت روانہ

بر منگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو آفیسر نور ٹی وی برطانیہ 7 روزہ دورے پر بھا رت روانہ ، تفصیلا ت کے مطابق چیئرمین نور ٹی وی و محی الدین ٹرسٹ برطانیہ قائد تحریک تحفظ ناموس رسالت ، سجا دہ نشین آستانہ عا لیہ نیریاں شریف آزادکشمیر […]

تاریخ سے بے خبر ایک نجی ٹی وی کے اینکرز پرسن

تاریخ سے بے خبر ایک نجی ٹی وی کے اینکرز پرسن

تحریر: میر افسرامان جب سے ہمارے ملک میں نئے ٹی وی چینلز کھلنے شروع ہوئے ہیں ٹی وی اینکرز کی بھر مار ہو گئی ہے ۔ اس میں کچھ پرنٹ میڈیا سے منسک حضرات تھے جو ٹی وی اینکر بنے اور کئی نئے داخل ہونے والے حضرات ہیں۔ کچھ کے پاس پہلے سے عالمی حالات، […]

ٹی وی نعمت یا زحمت

ٹی وی نعمت یا زحمت

تحریر : آمنہ نسیم ٹیلی ویژن دور حاضر کی جدید ترین ایجادات میں سے ایک ہے۔ یہ ریڈیو کی ایک ترقی یافتہ صورت ہے ریڈیو کے ذریعے ہم تک صرف آواز پہنچتی ہے جبکہ ٹیلی ویژن کی یہ خصوصیت ہے کے ہم آواز کے ساتھ بولنے والے کی شکل و صورت اور حرکات و سکنات […]

فلم اور ٹی وی کے سینئر آرٹسٹ راشد محمود کی سالگرہ، عینی طاہرہ کی خصوصی شرکت

فلم اور ٹی وی کے سینئر آرٹسٹ راشد محمود کی سالگرہ، عینی طاہرہ کی خصوصی شرکت

اٹلی (شیخ بابر سے) فلم اور ٹی وی کے سینئر آرٹسٹ راشد محمود جو دل کے علاج کے لیے پنجاب انسٹیوٹ کارڈیولوجیسٹ میں زیر علاج ہیں۔ اب کی 66 ویں سالگرہ گزشتہ روز ہسپتال میں منائی گئی۔ سالگرہ میں ایم پی اے کنول نعمان، سیعد نور، عرفان کھوسٹ، تنویرالحسن کے علاوہ ملکہ حسن عینی طاہرہ […]

قرآن راہ نجات

قرآن راہ نجات

تحریر : شاہ بانو میر عرصہ دراز ہوا نجی ٹی وی چینلز کی بھرمار نے جس طرح بے حیائی کا طوفانِ بدتمیزی گھروں میں بپا کیاـ اس سے دل اتنا کبیدہ خاطر ہے کہ کبھی نہ تو مارننگ شوز دیکھے اور نہ ہی الحمد للہ ڈرامےـالبتہ نیوز چینلز پے ان ڈراموں کی جھلکیاں دیکھنے کا […]

بول ٹی وی کے خلاف سازش کا پس منظر

بول ٹی وی کے خلاف سازش کا پس منظر

تحریر: ایم آر ملک بول ٹی وی کے خلاف سازش کا طوفان کھڑا کرنے والو ں کے مقاصد پورے ہوں یا نہ ہوں لیکن بول ٹی وی نے اپنی نشریات کا آغاز کرکے مخالفین کی نیندیں حرام کر دی ہیں کیا ہم حقائق سے نظریں چرا سکتے ہیں کہ بول ٹی وی کے خلاف ہونے […]

لاہور کے بعد کراچی ٹی وی پر کام کر رہی ہوں، زنیرہ ماہم

لاہور کے بعد کراچی ٹی وی پر کام کر رہی ہوں، زنیرہ ماہم

اٹلی (شیخ بابر سے) پاکستانی ٹیلی وژن کی خوبصورت اور حسین و جمیل ماڈل اور اداکارہ زنیرہ مام نے کہا ہے کہ ریشم اپنے نام کی طرح واقعی ریشم ہے ریشم کے ساتھ کام کر رکے بہت اچھا لگا ہے اب میں لاہور میں ٹی وی سیریل کرنے کے بعد کراچی میں کام کر رہی […]

ٹی وی و اسٹیج کے لیجنڈ عمرشریف نے زندگی کی 60 بہاریں دیکھ لیں

ٹی وی و اسٹیج کے لیجنڈ عمرشریف نے زندگی کی 60 بہاریں دیکھ لیں

کراچی (جیوڈیسک) ٹی وی اور اسٹیج پر راج کرنیوالے عمرشریف نے زندگی کی ساٹھ بہاریں دیکھ لیں۔ ٹی وی اور اسٹیج کی دنیا پر راج کرتے ہوئے کامیڈی کنگ کا خطاب پانے والے پاکستان کے نامور فنکار عمر شریف ساٹھ برس کے ہوگئے، لیکن عزم آج بھی جواں ہیں۔ 19 اپریل 1955 کو کراچی کے […]

فلموں میں ناکام گووندا نے دوبارہ ٹی وی کا رخ کر لیا

فلموں میں ناکام گووندا نے دوبارہ ٹی وی کا رخ کر لیا

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ کے معروف اداکار گووندا اپنی دوسری فلمی اننگز میں بہت حد تک ناکامی کے بعد اب ٹی وی کا سہارا لے رہے ہیں۔ گووندا اب ایک نجی ٹی وی کے ریائلٹی ڈانس شو میں جج کے طور پر نظر آئیں گے۔ وہ شو کے موجودہ ججز گیتا کپور اور ٹیرنس […]