counter easy hit

فلم اور ٹی وی کے سینئر آرٹسٹ راشد محمود کی سالگرہ، عینی طاہرہ کی خصوصی شرکت

Annie Tahira

Annie Tahira

اٹلی (شیخ بابر سے) فلم اور ٹی وی کے سینئر آرٹسٹ راشد محمود جو دل کے علاج کے لیے پنجاب انسٹیوٹ کارڈیولوجیسٹ میں زیر علاج ہیں۔ اب کی 66 ویں سالگرہ گزشتہ روز ہسپتال میں منائی گئی۔

سالگرہ میں ایم پی اے کنول نعمان، سیعد نور، عرفان کھوسٹ، تنویرالحسن کے علاوہ ملکہ حسن عینی طاہرہ نے بھی خصوصی شرکت کی۔

حسن کی شہزادی عینی طاہرہ کی شرکت سے راشد محمود بہت خوش ہوئے۔