By Web Editor on May 10, 2018 A, be, Chairman, continue, crime, If, is, it, NAB, National, to, treasury, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے واضح کیا ہے کہ ملک میں مزید کرپشن برداشت نہیں کی جائے گی۔ قومی خزانے کی حفاظت جرم ہے تو یہ جرم کرتے رہیں گے۔ چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) کے سربراہ جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ ہم کسی کی تذلیل نہیں کرتے، […]
By Web Editor on May 10, 2018 as, azha, e, GRADE, his, multan, name, one, Quaid, the, to, took, trophy, up اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: قائد اعظم ٹرافی گریڈ ٹو فائنل میں ملتان نے تیسرے روز ہی کراچی بلوز کو 10 وکٹوں سے شکست دیتے ہوئے ٹرافی اپنے نام کر لی۔ 152 رنز کے خسارے کا شکار کراچی کی ٹیم دوسری اننگز میں بھی 154 رنز بنا پائی، عامر یامین نے 5 جبکہ ذوالفقار بابر نے 4 شکار کیے، میزبان […]
By Web Editor on May 10, 2018 election, electronic, imran, in, Khans, reject, request, to, use, voting اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے الیکشن میں الیکٹرانک ووٹنگ استعمال کرنے کی عمران خان کی درخواست مسترد کردی۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں انتخابی فہرستوں سے متعلق عمران خان کی درخواست پر سماعت ہوئی، عمران خان کے وکیل حامد خان نے دلائل میں کہا کہ ووٹر لسٹ پر تصاویر شائع ہوچکی ہیں، چیف جسٹس […]
By Web Editor on May 10, 2018 A, Brazil's, dog, first, jumped, lady, lake, pet, save, the, to اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

برازیلیا: پالتو جانوروں کے شوقین افراد ان کی صحت اور حفاظت کے حوالے سے کافی حساس ہوتے ہیں اور ایسے میں اگر ان کی جان کو ذرا بھی خطرہ لاحق ہوجائے تو وہ فوراً گھبرا جاتے ہیں۔ برازیل کی خاتونِ اول مارسیلا تیمر بھی اپنے پالتو کتے سے اتنی بے مثال محبت رکھتی ہیں کہ […]
By Web Editor on May 10, 2018 13, 150, Cambodia:, deaths, drinks, from, hospitals, moved, number, of, poisonous, reached, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نوم پنھ: وسطی کمبوڈیا میں زہریلا مشروب پینے سے ہلاکتوں کی تعداد 13 اور لگ بھگ 150 ہسپتال منتقل ہوگئے۔ یہ بات محکمہ صحت کے اہلکاروں نے گزشتہ روز بتائی جنہوں نے اس کا الزام گھر میں بننے والی شراب پر عائد کیا ہے۔ ہلاکتوں کا آغاز 3 مئی کو ہوا،جس نے صوبہ کریٹی کے […]
By Web Editor on May 10, 2018 charge, employee, fixing, former, issued, of, offer, Sarfraz, sharjah, sheet, Stadiumto, the, to اہم ترین, خبریں, کھیل

لاہور: آئی سی سی نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو فکسنگ کی پیشکش کرنے والے شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم کے سابق ملازم عرفان انصاری کو چارج شیٹ جاری کر دی ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو فکسنگ کی پیشکش کرنے والے شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم کے سابق ملازم عرفان انصاری کو آئی سی سی نے چارج شیٹ […]
By Web Editor on May 10, 2018 bad, budget, cars, For, news, people, Sindh, to, want, who اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

سندھ حکومت نے گاڑی کے شوقین افراد پر بم گرانے کا فیصلہ کا کرلیا۔ امپورٹڈ گاڑیوں کے ٹیکس میں سو فیصد اضافہ کرنے کی تجویزدی گئی ہے۔ ڈیڑھ سو سی سی موٹر سائیکل رکھنے والوں پرتین گنا زیادہ ٹیکس لگے گا ۔ سندھ حکومت کی بجٹ تجاویز کے مطابق، امپورٹڈ گاڑیوں کے ٹیکس میں 100 […]
By Web Editor on May 10, 2018 genocide, Hindustanis, is, Jinnah, prove, right, struggling, to اہم ترین, خبریں

جب سے ہندوستان میں بھارتیا جنتا پارٹی بر سر اقتدار آئی ہے، سابق مسلم حکمرانون کو نفرت کا نشانہ بنانے کا منظم سلسلہ جاری ہے۔ اورنگ زیب کے بعد ٹیپو سلطان کو جابر سلطان قرار دیا گیا اور یہ الزام لگایا گیا کہ انہوں نے اسلام قبول کرنے سے انکار پر ہزاروں ہندووں کا قتل […]
By Web Editor on May 10, 2018 began, cloud, darkness, feel, HEARTY, historical, Ireland, of, on, roaring, shattered, tests, to اہم ترین, خبریں, کھیل

ڈبلن: تاریخی ٹیسٹ پر تاریکی چھاگئی، گرجتے برستے بادل آئرلینڈ کا دل دہلانے لگے اور ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے والے 11 ویں ملک کا اعزاز پانے کیلیے بے تاب میزبان ٹیم خراب موسم سے پریشان ہوگئی۔ آئرلینڈ عالمی کرکٹ میں ٹیسٹ کھیلنے والے 11 ویں ملک کے طور پر اپنا نام درج کرانے کی تیاریاں مکمل کرچکا، اس سے قبل […]
By Web Editor on May 10, 2018 3, and, brutal, brutally, By, came, daughters, father, killer, mother, murdered, out, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

ٹیکسلا: خان پور کے علاقے بانڈی میں گھر میں گھس کر ماں اور 3 بچیوں کو بے دردی سے قتل کرنے والا سفاک قاتل بچیوں کا باپ نکلا۔ ٹیکسلا میں خان پور کے نواحی علاقے بانڈی میں 4 روز قبل نامعلوم افراد نے ایک گھر میں گھس کر ماں اور اس کی 3 بیٹیوں کو قتل کردیا […]
By Web Editor on May 9, 2018 action, arrested, during, Gadoon, gang, IDs, livestock, members, millions, of, police, rupees, station, Swabi, thief, to, two, worth اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

صوابی تھانہ آئی ڈی ایس گدون پولیس کی کاروائی کے دوران لاکھوں روپوں مالیت کے مویشی چوری کرنے والا 2رکنی چور گروہ گرفتار۔ صوابی (اصغر علی مبارک) پولیس کا مویشی چور گروہ کیخلاف بھر پور کاروائی۔ لاکھوں روپوں مالیت کی آسٹریلین نسل گائے چوری کرنے والے گرو ہ کو دھر لیا گیا۔ مویشی برآمد دو […]
By Web Editor on May 9, 2018 24, all, check, chief, finish, hours, in, justice, order, Peshawar, posts, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور

پشاور: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے پشاور میں قائم تمام چیک پوسٹیں ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ میاں ثاقب نثار مختلف کیسز کی سماعت کے لیے پشاور پہنچے۔ نے حکم دیا کہ 2گھنٹے کے اندر اندر پشاور شہر میں قائم تمام رکاوٹیں ختم کی جائیں اور شہر میں بند کیے گئے تمام […]
By Web Editor on May 9, 2018 high, leadership, of, pakistan, party's, peoples, Rally, the, to, visit اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: تحریک انصاف اور جنوبی پنجاب محاذ کے درمیان انضمام کا معاہدہ طے پاگیا۔ پشاور میں مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کی جانب سے خسرو بختیار نے معاہدے پر دستخط کردیے۔ معاہدے کے تحت جنوبی پنجاب صوبہ محاذ تحریک انصاف میں ضم ہوگئی اور […]
By Web Editor on May 9, 2018 anyone, For, go, I, If, is, Khursheed, looking, progress, Shah, Sindh, then, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

لوئر دیر: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ اگر کسی نے ترقی دیکھنی ہے تو میرے ساتھ سندھ چلے اور دیکھے کہ غریبوں کو کیسے تعلیم اور صحت دی جاتی ہے۔ خیبرپختونخوا کے ضلع لوئردیر کے علاقے چکدرہ میں عوامی اجتماع سے خطاب کے دوران خورشید شاہ نے […]
By Web Editor on May 9, 2018 Anti-judiciary, crime, decision, impressed, individual, leaders, League, Muslim, N, on, speeches, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

لاہور: ہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف احتجاج اور تقاریر پر مسلم لیگ (ن) کے ارکان اسمبلی سمیت چھ افراد پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو وکیل استغاثہ مقرر کر دیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس مظاہرعلی اکبرنقوی کی سربراہی میں فل بنچ نے حکمران جماعت مسلم لیگ […]
By Web Editor on May 9, 2018 construction, corruption, court, high, hostel, in, investigate, MPA, NAB, of, order, Sindh, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

کراچی: ہائی کورٹ نے سندھ ایم پی اے ہاسٹل کی تعمیر میں کرپشن، فنڈز کی خردبرد اور سندھ اسمبلی میں خلاف ضابطہ بھرتیوں کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں ایم پی اے ہاسٹل کی تعمیر میں کرپشن اور سندھ اسمبلی میں خلاف ضابطہ بھرتیوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران عدالت نے […]
By Web Editor on May 9, 2018 Committee, Down, For, in, investigate, Lie, making, NAB, notice, opposition, parliamentary, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف قومی احتساب بیورو (نیب) کے نوٹس کی تحقیقات کیلئے پارلیمانی کمیٹی بنانے پر اپوزیشن میں پھوٹ پڑگئی۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے چیرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کو پارلیمنٹ میں طلب کرنے اور معاملے کی تحقیقات کے لیے کمیٹی بنانے کا مطالبہ کیا تاہم […]
By Web Editor on May 9, 2018 against, Complete, court, extension, family, month, more, of, one, Sharif, than, the, to, trial اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے احتساب عدالت کو شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت مکمل کرنے کی مہلت میں مزید ایک ماہ کی توسیع دیدی ہے۔ سپریم کورٹ کے جج جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے شریف خاندان اور اسحاق ڈار کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت مکمل کرنے کی ملہت […]
By Web Editor on May 9, 2018 asking, be, Chairman, Charges, laundering, Minister, money, NAB, parliament, prime, should, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نواز شریف پر دشمن ملک پر پیسہ بھیجنے کا الزام سنجیدہ معاملہ ہے اس لئے ایوان چیئرمین نیب کو طلب کرے اور ان سے پوچھ گچھ کرے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ نیب کرپشن کے خلاف اپنا کردار ادا […]
By Web Editor on May 9, 2018 all, apart, comedy, do, from, I, Khan, Mubal, role, Serious, the, to, want اہم ترین, خبریں, شوبز

لاہور: اداکارہ و ماڈل میبل خان نے کہاہے کہ سنجیدہ اورمزاحیہ کے علاوہ بھی ہرطرح کے کردار کرنا چاہتی ہوں بطورفنکارہ خود کوصرف ہیروئن تک محدود نہیں رکھنا چاہتی میری خواہش ہے کہ لوگ مجھے بہترین اداکارہ کے طورپرجانیں۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ میبل خان نے کہا کہ میں سمجھتی ہوں کہ […]
By Web Editor on May 9, 2018 3, Accused, arrested, be, cheema, Death, father, including, murder, proved, Sana, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

لاہور: پنجاب فرانزک لیبارٹری نے پاکستانی نژاد اطالوی شہری ثناء چیمہ کو گلا دباکر قتل کیے جانے کی تصدیق کردی ہے۔ پنجاب فرانزک لیبارٹری نے اطالوی نژاد شہری ثناء چیمہ کو گلہ دبا کر قتل کرنے کی تصدیق کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق فرانزک رپورٹ سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ثناء چیمہ کی گردن کی ہڈی ٹوٹی ہوئی ہے۔ […]
By Web Editor on May 9, 2018 allowed, Balochistan, chief, is, itself, justice, not, rule, to, Why اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ بلوچستان کو خود سے حکمرانی کی اجازت کیوں نہیں دی جاتی، وہاں کے لوگ سیاسی طور پر طاقت میں نہیں۔ سپریم کورٹ میں بلوچستان میں پانی کی قلت سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت ہوئی۔ سابق وزرائے اعلیٰ ثناء اللہ زہری اور عبدالمالک بلوچ عدالت میں […]
By Web Editor on May 8, 2018 $, 4.9, A, against, allegedly, and, billion, Charmain, complaint, India, NAB, Nawaz, others, reported, sending, Sharif, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

چیرمین نیب کا نواز شریف اور دیگر کیخلاف مبینہ طور پر 4.9 بلین ڈالر بھارت بھیجنے کی شکایت کا نوٹس اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) چیئرمین احتساب بیورو جسٹس (ر) جاوید اقبال نے نواز شریف کے خلاف ایک اور نوٹس لے لیا چیرمین نیب کا نواز شریف اور دیگر کیخلاف شکایات کی جانچ پڑتال کا […]
By Web Editor on May 8, 2018 abdul, Announced, Aziz, handling, Lal, masjid, Maulana, of, pulpit, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز نے آپریشن کے 11 سال بعد مسجد کا منبر و محراب سنبھالنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ شہداء فاؤنڈیشن آف پاکستان کے رہنما حافظ احتشام احمد کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق خطیب لال مسجد مولانا عبدالعزیز غازی 11 مئی کو لال مسجد اسلام آباد […]