counter easy hit

کمبوڈیا :زہریلا مشروب پینے سے ہلاکتوں کی تعداد 13، 150 ہسپتال منتقل

نوم پنھ: وسطی کمبوڈیا میں زہریلا مشروب پینے سے ہلاکتوں کی تعداد 13 اور لگ بھگ 150 ہسپتال منتقل ہوگئے۔

Cambodia: The number of deaths from poisonous drinks reached 13, 150 moved to hospitalsیہ بات محکمہ صحت کے اہلکاروں نے گزشتہ روز بتائی جنہوں نے اس کا الزام گھر میں بننے والی شراب پر عائد کیا ہے۔ ہلاکتوں کا آغاز 3 مئی کو ہوا،جس نے صوبہ کریٹی کے غریب دیہاتی ضلع چیٹ بوری کے دو دیہاتوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔