counter easy hit

سرفراز کو فکسنگ آفر کرنیوالے شارجہ اسٹیڈیم کے سابق ملازم کو چارج شیٹ جاری

لاہور: آئی سی سی نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو فکسنگ کی پیشکش کرنے والے شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم کے سابق ملازم عرفان انصاری کو چارج شیٹ جاری کر دی ہے۔

The charge sheet issued to the former employee of Sharjah Stadiumto offer fixing Sarfrazقومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو فکسنگ کی پیشکش کرنے والے شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم کے سابق ملازم عرفان انصاری کو آئی سی سی نے چارج شیٹ جاری کر دی ہے۔ حکام کی جانب سے بار بار طلب کیے جانے کے باوجود وہ پیش نہیں ہوئے تھے، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے عرفان انصاری پر تین شقوں کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے جس پر انہیں 14 روز میں جواب جمع کروانا ہوگا۔

واضح رہے کہ گزشتہ سال شارجہ میں سری لنکا کے خلاف سیریز کے دوران سرفراز احمد نے بکی کی جانب سے آفر کیے جانے کے بعد فوری طور پر پی سی بی منیجمنٹ کو آگاہ کیا تھا جس کے بعد آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ نے معاملہ سنبھالتے ہوئے کارروائی کا آغاز کیا تھا۔