counter easy hit

چیف جسٹس کا پشاور میں قائم تمام چیک پوسٹیں 24 گھنٹے میں ختم کرنے کا حکم

پشاور: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے پشاور میں قائم تمام چیک پوسٹیں ختم کرنے کا حکم دے دیا۔

Chief Justice order to finish all check posts in Peshawar in 24 hours میاں ثاقب نثار مختلف کیسز کی سماعت کے لیے پشاور پہنچے۔

 نے حکم دیا کہ  2گھنٹے کے اندر اندر پشاور شہر میں قائم تمام رکاوٹیں ختم کی جائیں اور شہر میں بند کیے گئے تمام راستوں کو کھولا جائے۔

 نے کہا کہ  چیف سیکریٹری بتائیں کن سفارت خانوں اور مقامات پر سیکیورٹی ضروری ہے، عدالت کی اجازت لے کر وہاں چیک پوسٹیں بنائی جائیں۔