By Web Editor on May 13, 2018 attack, case, dementia, DUE, hit, Indian, Mumbai, Suspended, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

اسلام آباد: سابق وزیرِ داخلہ اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں چلائے جانے والا ممبئی حملہ کیس پاکستان کی وجہ سے نہیں بلکہ بھارت کی جانب سے عدم تعاون اور ہٹ دھرمی کی وجہ سے تعطل کا شکار ہوا۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیان […]
By Web Editor on May 13, 2018 Alleida, country, give, interviews, protocol, Sir, Special, to, Wide اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: ملک دشمن انٹرویو دینے کیلئے صحافی سرل المیڈا کو خصوصی پروٹوکول دیا گیا۔ مشیر برائے ہوا بازی کے احکامات پر سرل المیڈا کو بلا روک ٹوک ملتان ایئرپورٹ کے ایپرن تک پہنچایا گیا۔ متنازع انٹرویو کے چھپتے ہی بھارت نے زہر افشانی شروع کر دی۔ سابق وزیرِاعظم نواز شریف کے انٹرویو اور پاکستان مخالف […]
By Web Editor on May 13, 2018 institutions, likely, meeting, morrow, Nawaz, security, sharifs, statement, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

اسلام آباد: سابق وزیرِاعظم نواز شریف کے بیان پر سیکیورٹی اداروں کا اہم اجلاس کل متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق معاملے کو ریاست مخالف اقدام کے طور پر سنجیدگی سے لیا جا رہا ہے۔ دنیا نیوز کے ذرائع کے مطابق سابق وزیرِاعظم میاں نواز شریف کے حالیہ بیان کو ریاست مخالف اقدام کے طور پر […]
By Web Editor on May 13, 2018 ashraf, batsman, became, Debut, Fahim, fastest, fifty, make, on, Pakistani, the, to اہم ترین, خبریں, کھیل

ڈبلن: آل راؤنڈر فہیم اشرف ٹیسٹ ڈیبیو پر تیز ترین نصف سنچری بنانے والے پاکستانی بیٹسمین بن گئے۔ فہیم اشرف نے آئرلینڈ کیخلاف 50 رنز مکمل کرنے کے لیے 52 بالز کھیلیں، فہیم سے قبل یہ ریکارڈ عمر اکمل کے پاس تھا جنھوں نے2009 میں نیوزی لینڈ سے میچ میں 57 بالز پر ففٹی بنائی تھی۔ فہیم […]
By Web Editor on May 13, 2018 A, at, bad, Death, deaths, eeing, face, fear, GUY, large, like, looked, looking, Neelam, number, of, the, to, tourists, valley, visited, who اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

مظفر آباد: وادی نیلم کے مقام پر پہاڑی نالے کے اوپر بنایا گیا پل سیاحوں کے رش کے باعث ٹوٹ گیا جس کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت 25 سے زائد افراد تیز رفتار نالے میں بہہ گئے، پولیس کی جانب سے ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق پہاڑی […]
By Web Editor on May 13, 2018 air, blue, compensation, court, crash, of, Pay, plane, should, Supreme, to, Victims اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

کراچی: سپریم کورٹ نے نجی ایئرلائن ’ایئر بلیو‘ کو 2010 میں ہونے والے طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد کے اہلِ خانہ کو معاوضہ ادا کرنے کی ہدایت کردی۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سماعت کے دوران ایئربلیو کے قائم مقام مینیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) جنید خان کا […]
By Web Editor on May 13, 2018 100, billion, ismail, Miftah, promised, revenue, rupees, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

کراچی: وزیرِ خزانہ اور اقتصادی امور ڈاکٹر مفتاح اسمٰعیل کا کہنا ہے کہ حکومت اپنی مدت پوری ہونے سے قبل برآمداتی تجارت سے متعلقہ 100 ارب روپے کے ٹیکس ریفنڈز تقسیم کرے گی۔ ایف پی سی سی آئی کی برانڈ آف دی ایئر کی تقریبات اور کونسل آف آل پاکستان ٹیکسٹائل ایسوسی ایشن (کیپٹا) سے […]
By Web Editor on May 12, 2018 cases, court, hear, important, karachi, Registry, Supreme, to, today, very اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کراچی پہنچ گئےجہاں وہ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں اہم مقدمات کی سماعت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثارسندھ میں صاف پانی وماحول کی فراہمی، سندھ پولیس میں غیر قانونی بھرتیوں، متفرق توہین عدالت کی درخواست، مٹھی میں 5 بچوں کی ہلاکت اور گردوں کی پیوندکاری ازخود […]
By Web Editor on May 11, 2018 A, and, come, get, hospital, reward, the, to, treat اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

مشروبات اور کپڑوں کے برینڈز کے بعد لاہور کے ایک نجی اسپتال نے بھی مریضوں کو راغب کرنے کا انوکھا انداز اپنایا ہے، مریضوں کو علاج کے ساتھ قرعہ اندازی کے ذریعے انعامات دیئے جا رہے ہیں، اسپتال آئیں، علاج کرائیں اور انعام بھی پائیں۔ لاہور میں واقع ایک نجی گائنی اسپتال میں ان دنوں […]
By Web Editor on May 11, 2018 For, in, karachi, PPP's, prepare, Rally, ready, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

پاکستان پیپلز پارٹی کے ہفتہ کو باغ جناح میں ہونے والے جلسے کی تیاریاں مکمل ہوگئی ہیں ۔ جلسے سے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور دیگر رہنما خطاب کریں گے ۔ اس جلسے کے حوالے سے پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری وقار مہدی نے بتایا کہ جلسہ سانحہ 12 مئی کے […]
By Web Editor on May 11, 2018 accept, as, holidays, in, private, Punjab, refuse, scheduled, schools, Summer, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: پنجاب کے نجی اسکولوں نے صوبائی حکومت کی جانب سے 17 مئی سے گرمی کی چھٹیوں کا حکم ماننے سے انکار کردیا ہے۔ گزشتہ روز صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود نے میڈیا کے سامنے اعلان کرتے ہوئے بتایا تھا کہ رمضان المبارک کی آمد کی وجہ سے گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان جلد کیا جا رہا ہے لہذٰا صوبے […]
By Web Editor on May 11, 2018 and, been, between, delayed, DUE, have, Ireland, matches, pakistan, rain, test, to اہم ترین, خبریں, کھیل

لاہور: آئرلینڈ اور پاکستان کے مابین ٹیسٹ میچ بارش کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہو گیا۔ ڈبلن میں شیڈول میچ پاکستانی وقت کے مطابق 3 بجے شروع ہونا تھا تاہم بارش کے باعث گراﺅنڈ گیلا ہونے کی وجہ سے ابھی تک ٹاس بھی نہیں ہو سکا، پہلے آفیشلز گراﺅنڈ کا معائنہ کریں گے جس کے بعد کھیل شروع […]
By Web Editor on May 11, 2018 afghanistan, and, Decide, in, mutual, obstacles, overcome, pakistan, to, trade اہم ترین, خبریں, کاروبار

اسلام آباد: پاکستان اور افغانستان نے باہمی تجارت میں کمی آنے کے بعد حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے مشترکہ لائحہ عمل طے کرلیا۔ افغانستان کی صنعت و تجارت کی نائب وزیر کاملہ صدیقی کی قیادت میں افغان وفد نے پاکستان کے سیکرٹری برائے تجارت یونس ڈھاگہ اور دیگر حکام سے ملاقاتیں کیں۔ پاکستان اور افغانستان […]
By Web Editor on May 11, 2018 against, Chairman, decision, legal, NAB, PML N, taking, to, verdict اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ نے چیرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس ہوا جس کی صدارت پارٹی کے تاحیات قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کی، اجلاس میں پارٹی کے صدر […]
By Web Editor on May 11, 2018 Dastgir, defense, foreign, handed, Khurram, Minister, over, the, to, was اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وزیر دفاع خرم دستگیر کو وزارت خارجہ کا بھی قلمدان سونپ دیا ہے۔ وزیر دفاع خرم دستگیر کو وزارت خارجہ کا قلمدان بھی سونپ دیا گیا ہے، اب وہ بیک وقت دو اہم ترین وزارتوں کے معاملات سنبھالیں گے۔ واضح رہے کہ نوازشریف کی وزارت عظمیٰ کے دوران وزارت خارجہ کا […]
By Web Editor on May 11, 2018 concern, Death, great, have, justice, Mumtaz Qadri, on, sentence, Shaukat Aziz Siddiqui, to اچھی بات, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم

کہ چلو کسی نے تو آئین پاکستان کی پاسداری کی کسی نے تو میڈیا کے مداریوں کولگام ڈالی کوئی تو نظریہ پاکستان کا وفادار نکلا۔۔۔ مگر دل نے ساتھ یہ بھی سوچا کہ کیا اب یہ سب اتنا مفید ہے کہ جب یہ بے حیا تہذیب کا بیٹا “میڈیا “اٹھارہ بیس برس کاکڑیل جوان ہو […]
By Web Editor on May 11, 2018 Announcement, coming, contest, elections, Hamid's, not, the, to, Zahid اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: حکمراں جماعت مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے سابق وزیر قانون زاہد حامد نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ عام انتخابات میں حصہ نہیں لیں گے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران زاہد حامد نے کہا کہ یہ میری آخری بجٹ تقریر ہے، میں تین بار رکن قومی اسمبلی منتخب ہوا […]
By Web Editor on May 11, 2018 A, Abid, Boxer, Entitled, Interior, is, life, Ministry, of, report, safeguard, submit, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر کی زندگی کے تحفظ کے لیے درخواست پر وزارت داخلہ کو رپورٹ جمع کرانے کے لیے مہلت دے دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوارالحق نے عابد باکسر کے سسر کی درخواست پر سماعت کی، سماعت کے دوران وزارت داخلہ نے عابد باکسر کی وطن واپسی کے […]
By Web Editor on May 11, 2018 55, ali, federation, from, giving, less, murad, percent, Shah, Sindh, the, to, Water اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ دریاؤں کے پانی سے پنجاب اپنا حصہ تاریخی بہاؤ سے لیتا ہے جب کہ سندھ کو 55 فیصد کم پانی دیا جارہا ہے۔ کراچی میں آئندہ مالی سال کے پیش کردہ صوبائی بجٹ سے متعلق پریس کانفرنس کے دوران وزیر اعلیٰ نے کہا کہ موجودہ سندھ اسمبلی […]
By Web Editor on May 11, 2018 answer, congratulations, interesting, Kapoor, Mahira, marriage, of, on, Sonam, to اہم ترین, خبریں, شوبز

ممبئی: سونم کپور اور آنند آہوجا کی شادی پر دیگر بالی ووڈ اداکاروں اور چاہنے والوں کی طرح پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی جانب سے بھی نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا تھا جس کے جواب میں سونم کپور نے ان کا شکریہ ادا کیا۔ تین روز قبل بھارتی بزنس مین آنند آہوجا کے ساتھ شادی […]
By Web Editor on May 11, 2018 Agencies, Community, enforcement, Hazarra, killing, law, order, report, submit, Target, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

کوئٹہ: ہزارہ برادری ٹارگٹ کلنگ ازخود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو 15 دن میں رپورٹ جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار اور جسٹس اعجاز الحسن پر مشتمل بینچ نے ہزارہ برداری کی ٹارگٹ کلنگ اور ینگ ڈاکٹروں کے کیس سمیت مختلف […]
By Web Editor on May 10, 2018 A, barbaring, chanced, famous peoet, have, he, lahore, meeting, of, on, once, pakistan, president, roads, Saghir Siddiqui, the, to, with خبریں, کالم

کہتے ہیں کہ جب جنرل ايوب صاحب پاکستان کے صدر تھے تو ان دنوں جنرل ايوب صاحب کو بھارت میں ایک مشاعرے میں مہمان خصوصی کے طور پر بلایا گیا جب مشاعرہ سٹارٹ ہوا تو ایک شاعر نے ایک درد بھری غزل سے اپنی شاعری کا آغاز کیا۔ جب وہ شاعر شاعری کر کے فارغ […]
By Web Editor on May 10, 2018 an, conference, Nawaz, ppp, pti, reaction, Sharif's press, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کا کہنا ہے کہ میاں صاحب کا الزام درست نہیں کہ ان کے لوگوں سے پارٹی چھڑوائی جارہی ہے،معزولی کے بعد میاں صاحب کی پارٹی تتر بتر ہے، ن لیگ چھوڑنے والوں کو ن لیگ کا مستقبل نظر نہيں آرہا ۔ نوازشریف کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے […]
By Web Editor on May 10, 2018 challenges, circumstances, Dastgir, deal, favorable, governments, have, Khurram, should, to, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: وزیرِ دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے پاکستان اب امریکا سے آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتا ہے۔ ملک کو درپیش دفاعی، خارجی اور معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لئے سیاسی حکومتوں کو سازگار حالات ملنے چاہیں۔ وزیرِ دفاع خرم دستگیر نے اپنی دس ماہ کی کارکردگی کا بھرپور دفاع کرتے ہوئے […]