By Web Editor on June 3, 2018 A, about, before, big, came, election, Federal, former, joining, know, League, Minister, Muslim, N, pti, shock, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور; سابق وفاقی وزیر سکندر بوسن نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کو خیرباد کہتے ہوئےتحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین ن لیگ کی ایک بڑی وکٹ اڑانے کو تیار ہیں۔پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما سکندر بوسن نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ […]
By MH Kazmi on June 3, 2018 anything, bring, brothers, change, control, didnt, Disqualified, do, in, load shedding, pakistan, ppp, Sharief, the, to, wil اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں

پیرس( عمیر بیگ ) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر چوہدری رزاق ڈھل نے کہا ہے کہ حالیہ انتخابات میں کامیابی پاکستان پیپلز پارٹی کی ہو گی۔ ن لیگ کی وفاقی اور پنجاب حکومت کی کارکردگی مایوس کن رہی جبکہ پی ٹی آئی نے بھی خیبر پختون خواہ میں کوئی بڑا کام نہیں کیا۔ تبدیلی […]
By Web Editor on June 3, 2018 case, change, chief, corruption, court, decision, family, give, in, its, Justice's, not, of, remarks, suicide, the, threat, to, will, Your اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

لاہور: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ ہمیں صرف عوام کے پیسے سے غرض ہے جو واپس کرنا ہوگا، خودکشی کی دھمکی اپنے خاندان کو دیں،عدالت اپنافیصلہ نہیں بدلے گی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے 56 کمپنیز کیس کی سماعت کی ،دوران سماعت چیف […]
By Web Editor on June 1, 2018 also, Arabia's, princesses, saudi, the, to, transition, wrapped اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ریاض: گزشتہ 2 سال سے تیزی سے تبدیل ہوتے اسلامی ملک سعودی عرب میں پہلی بار ایک شہزادی معروف فیشن میگزین ’ووگ‘ کے عربی شمارے کی سرورق کی زینت بنی ہیں۔سابق بادشاہ عبداللہ کی بیٹی اور 3 بچوں کی والدہ حیفا بنت عبداللہ السعود کی تصویر کو ’ووگ‘ عربی کے شمارے کی زینت ایک ایسے […]
By Web Editor on June 1, 2018 2018, be, By, faced, in, is, problem, pti, the, to, what, year اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

لاہور: سینئر صحافی و تجزیہ کار سہیل وڑائچ کا کہنا ہے کہ خواجہ آصف کی واپسی سے ضلع سیالکوٹ میں پی ٹی آئی کیلئے مقابلہ سخت ہوگیا ہے۔ خواجہ آصف نا ہلی کی اپیل کا فیصلہ آنے کے بعد نجی ٹی وی پر اپنے تجزیے میں سہیل وڑائچ نے کہا کہ سی ایم پنجاب کا فیصلہ […]
By Web Editor on June 1, 2018 afridi, failed, greatest, his, honor, how, in, international, last, match, name, Shahid, to اہم ترین, خبریں, کھیل

لندن: قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی اپنے آخری انٹر نیشنل میچ میں ایک بڑا اعزاز اپنے نام کرنے میں ناکام رہے۔ اٹتیس سالہ شاہد آفرید ی کو ویسٹ انڈیز کے خلاف چیریٹی میچ کے لیے ورلڈ الیون کی ٹیم کاکپتان مقرر کیا گیا تھا ، اس میچ کو انٹر نیشنل سٹیٹس حاصل تھا […]
By Web Editor on June 1, 2018 a plan, city, coastal, forces, government, liberate, of, prepared, Salaheddin, the, to, yemen اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

صنعا : یمن کی حکومتی افواج نے ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں سے ساحلی شہر الحدیدیہ کو آزاد کروانے کے لیے پلان تیار کرلیا. تفصیلات کے مطابق حکومتی افواج نے یمن میں برسرپیکار ایرانی حمایت یافتہ حوثی جنگجوؤں کو بغیر مسلح جد و جہد کے تسلیم ہونے پر مجبور کرنے کے لیے بحیرہ احمر پر […]
By Web Editor on June 1, 2018 A, AMERICAN, buy, Jesus, name, preachers, ship, started, the, to, using اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

امریکا میں ایک پادری نےجہاز خریدنے کے لیے انوکھی چندہ مہم شروع کردی ہے، ان کا کہنا ہے کہ عوام انہیں چندہ دیں کہ ’’اب حضرت عیسیٰ( علیہ السلام)‘ گدھے پر سواری نہیں کریں گے‘‘۔ تفصیلات کے مطابق ا مریکا کہ ایک پادری جیس ڈوپلانٹس نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں خدا کی جانب سے […]
By Web Editor on June 1, 2018 Abbottabad, amjad, leader, martyrdom, of, prominent, siddiqui, the, to, went اہم ترین, خبریں, شوبز

کراچی : معروف قوال امجد صابری شہید کو ہم سے بچھڑے دو سال بیت گئے، ان کی جائے شہادت پریاد میں چراغ جلائے گئے ، تقریب منعقد کی گئی اور انہیں خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ صوفیانہ کلام اور محبت بھر انداز امجد صابری کو گزرے دو سال بیت گئے مگر اس لازوال شخصیت کی […]
By Web Editor on June 1, 2018 Actress, film, first, hasan, hassan, in, of, perfect, saudi, style, the, to, work اہم ترین, خبریں, شوبز

ریاض; سعودی اداکارہ اور فلم ساز عہد کامل ہالی ووڈ کی فلم ’’بی اینگ ‘‘میں کام کر رہی ہیں۔ وہ ہالی ووڈ کی کسی فلم میں کام کرنے والی پہلی سعودی اداکارہ بن گئی ہیں۔ بی اینگ کے ہدایت کار ڈوگلس سی ولیم ہیں۔ توقع ہے کہ مار دھاڑ سے بھرپور یہ امریکی فلم اس […]
By Web Editor on June 1, 2018 Announcement, citizenship, formation, No, of, solution, states, the, to, two اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

قاہرہ (نیٹ نیوز ) جمعرات کے روز قاہرہ میں مصر اور اردن کے وزراء خارجہ اور تنظیم آزدی فلسطین کی مجلس عاملہ کے سکریٹری کے درمیان مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں تینوں ممالک کے انٹیلی جنس سربراہان نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں مسئلہ فلسطین سے متعلق خصوصی پیش رفت اور فلسطینی اراضی میں […]
By Web Editor on June 1, 2018 A, Announcement, Asim, D, election, great, Hussain, in, not, participate, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: سابق مشیر پیٹرولیم اور جیالے رہنما ڈاکٹر عاصم حسین الیکشن میں حصہ نہیں لینگے۔ انھوں نے احتساب عدالت میں بڑا اعلان کر دیا۔ ڈاکٹر عاصم کے خلاف 462 ارب کرپشن ریفرنس کی سماعت ہوئی جو گواہ کی عدم حاضری کے باعث 9 جون تک ملتوی کر دی گئی۔ اس ملک میں الیکشن لڑنا ہی […]
By Web Editor on June 1, 2018 232th, By, cricketer, Debut, I, pakistan, Salehuddin, test, the, to, usman اہم ترین, خبریں, کھیل

لاہور: عثمان صلاح الدین پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ کیپ حاصل کرنے والے 232 ویں کرکٹر بن گئے،اسد شفیق نے انہیں ٹیسٹ کیپ پہنائی۔ لاہور سے تعلق رکھنے والے 27 سالہ عثمان صلاح الدین کو 2010 میں پاکستان کی جانب سے ون ڈے انٹرنیشنلز میں ڈیبیو کرنے کا موقع ملا، تاہم وہ دو میچز میں خاطر خواہ […]
By Web Editor on June 1, 2018 angry, decided, join, Khosa, leader, N, of, PML, pti, to, Zulfiqar اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت سے ناراض رہنما سردار ذوالفقار کھوسہ نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کئی روز سے سردار ذوالفقار کھوسہ کو پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے کے لیے قائل کررہے تھے اور اب وہ اس سلسلے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ ذوالفقار […]
By Web Editor on June 1, 2018 50, areas, centimeters, country, DUE, heat, heavy, in, Many, mercury, reached, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

کراچی: گرمی کی شدت کم ہوگئی ہے تاہم سندھ اوربلوچستان کے بیشترعلاقوں میں قیامت خیزگرمی جاری ہے اورمتعدد مقامات پردرجہ حرارت 50 ڈگری تک جاپہنچا ہے۔ ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے لیکن سندھ اور بلوچستان میں سورج آگ برسا رہا ہے، تربت، دادو اور موئن جو داڑو میں پارہ 50 سینٹی گریڈ تک […]
By Web Editor on June 1, 2018 is, join, Khosa, likely, pti, to, Zulfiqar اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما ذوالفقار کھوسہ کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا امکان ہے ، وہ آج عمران خان سے ملاقات کے بعدشمولیت کا باقاعدہ اعلان کریں گے ۔ ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق ذوالفقار کھوسہ مسلم لیگ ن کی قیادت سے ناراض ہیں اور وہ چیئرمین پی ٹی آئی […]
By Web Editor on June 1, 2018 and, bat, Decide, Leeds, Pakistan's, test, to, toss اہم ترین, خبریں, کھیل

پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کے کپتان سرفراز احمد کا ٹاس جیت کر کہنا تھا کہ لیڈز وکٹ بیٹنگ کے سازگار نظر آ رہی ہے اور اس کا فائدہ حاصل کرنے کی کوشش کریں گے۔ پاکستان کی جانب سے نوجوان بیٹسمین […]
By Web Editor on June 1, 2018 .and.Maahra.From, face, Fodad, modern, Rural, the, to, wear اہم ترین, خبریں, شوبز

چہرے سے دیہاتی اور اکھڑ جبکہ لباس سے جدید نظر آتے فواد خان اور ماہرہ خان کے بھارتی جریدے کے سرورق نے ہر طرف دھوم مچادی۔ پاکستانی ڈرامے سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے ستارے ایک بار پھر بھارت میں جگمگانے لگے۔ پاکستان اور بھارت میں لاکھوں دلوں پر راج کرنے والے پاکستانی اداکار […]
By Web Editor on June 1, 2018 5, A, big, deal, get, government, Hashimi, it, Javed, of, to, years اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

بزرگ سیاستداں جاوید ہاشمی کہتے ہیں کہ الیکشن ملتوی کرانے والے جمہوریت کے لیے خطرہ ہیں، حکومت کا 5سال پورے کرنا بہت بڑی بات ہے۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف احتساب عدالت اسلام آباد میں پیش ہوئے اس موقع پر سینئر سیاستداں جاوید ہاشمی بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ میڈیا سے غیر رسمی گفتگوکرتے […]
By Web Editor on June 1, 2018 Affairs, be, Federal, For, foreign, kill, Minister, Pirzada, revealed, Riaz, threatening, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی امور ریاض پیرزادہ نے جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے کا انکشاف کیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی امور ریاض پیرزادہ کو جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے کا انکشاف ہوا ہے، قومی اسمبلی اجلاس کے آخری روز ریاض پیرزادہ قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کے چیمبر میں […]
By Web Editor on June 1, 2018 20, Abuse, children, For, innocent, jail, leader, on, PML N, sentenced, sexual, the, to, was, with, years اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

راولپنڈی، ٹیکسلا: سیشن عدالت نے مسلم لیگ ن کے مقامی رہنماءکو معصوم بچی سے بدفعلی کا الزام ثابت ہونے پر 20 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنادی۔ ڈیلی ٹائمز کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج احمد ارشد محمود نے ملزم محمد اشفاق اور اس کی ساتھی خاتون ڈاکٹر کیخلاف مقدمے کا فیصلہ […]
By Web Editor on June 1, 2018 and, block, card, ID, Interior, Ministry, Musharaf, of, order, passport, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: وزارت داخلہ نے عدالتی احکامات کی تعمیل کرتے ہوئے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) اور ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹ کو سابق آرمی چیف اور صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کا پاسپورٹ اور قومی شناختی کارڈ بلاک کرنے کی ہدایت دے دی۔ تاہم اس بارے میں نادرا حکام کا کہنا […]
By Web Editor on June 1, 2018 all, at, easy, is, it, keep, mind, the, to, very, young اہم ترین, خبریں, صحت و تندرستی

روزانہ 20 منٹ سے بھی کم وقت کی ہلکی ورزش جیسے چہل قدمی یا یوگا وغیرہ درمیانی عمر میں دماغ کو تنزلی کا شکار ہون سے بچانے میں مدد دے سکتی ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ میامی یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ ہفتہ بھر میں […]
By Web Editor on June 1, 2018 A, agree, form, government, italy, mixed, parties, to, two اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

اٹلی ; اٹلی میں سیاسی بحران ختم ہو گیا، دو جماعتوں نے مخلوط حکومت تشکیل دینے پر اتفاق کر لیا، صدر نے نئی کابینہ کی منظوری دے دی، وزرا آج حلف اٹھائیں گے۔ اٹلی کی مقبول ترین جماعتیں اسٹیبلشمنٹ اور ان کی جانب سے پیش کئے گئے کابینہ کے ناموں کی منظوری دے دی۔ کونتے […]