By Web Editor on June 13, 2018 A, airport, Committee, construction, create, defects, in, investigate, islamabad, of, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اسلام آباد ائیرپورٹ کی تعمیر میں نقائص کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی اور ہدایت کی کہ پی آئی اے اور سول ایوی ایشن افسران پر مشتمل کمیٹی دو ہفتے میں رپورٹ پیش کرے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے […]
By Web Editor on June 13, 2018 Bilour, gas, ghulam, Khattak, Mahmoud, north, pervaiz, returned, Sui, to, Ulshid اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد:الیکشن کمیشن کو سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ڈیفالٹرز کی فہرستیں موصول ہوگئیں۔ پرویز خٹک 10 کروڑ 65 لاکھ اور حاجی غلام احمد بلور 14 کروڑ 46 لاکھ روپے کے نادہندہ نکلے ہیں۔سوئی ناردرن گیس کمپنی کے مطابق، 268 امیدوار ایس این جی پی ایل کے اربوں روپے کے ڈیفالٹر ہیں، پی کے 80 […]
By Web Editor on June 13, 2018 Chances, cooling, dedicated, Eid, Friday, from, heavy, likely, of, rain, sweet, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: محکمہ موسمیات نے میٹھی عید کے ٹھنڈا ہونے کی نوید سنا دی، آئندہ ہفتے سے پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہو جائے گا۔ جمعہ کی رات سے جمعرات تک شدید بارشیں ہوں گی، ہزارہ ڈویژن اور کشمیر ،اسلام آباد، راولپنڈی، مری میں طوفانی بارشوں کا امکان ہے۔گوجرانوالہ اور لاہور ڈویژن میں بھی […]
By Web Editor on June 13, 2018 abdul, and, been, bench, formed, has, hear, in, justice, lodhi, Member, NA-62, nomination, objections, one, other, papers, Rahman, rejection, the, to, under اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) حلقہ این اے 62 کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے والے کاغذات اور دیگر اعتراضات کو سننے کے لیے جسٹس عبدالرحمٰن لودھی کی سربراہی میں ایک رکنی بنچ قائم کر دیا ھے جو انیس تاریخ کو اپیلوں کی سماعت کرے گا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 47
By Web Editor on June 13, 2018 2018, 23, By, compared, election, elections, increased, number, of, percent, previous, registered, to, voters اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: کسی بھی جمہوری نظامِ میں بھرپور سیاسی عمل کیلئے ووٹرز کی رجسٹریشن بنیادی اہمیت کی حامل ہے، یہ شہریوں کے حکومتی معاملات میں آزادانہ اظہار رائے کے آئینی حق کی ضمانت اور جمہوریت کا مرکزی ستون ہے۔ اسی لئے جانچ پڑتال کی گئی مستند اور غلطیوں سے پاک انتخابی فہرستوں کی تیاری کسی بھی […]
By Web Editor on June 13, 2018 and, cards, Eid, greetings, love-filled, messages, to, Wats-app اہم ترین, خبریں, کالم

یہ اُن دنوں کی بات ہے جب نہ موبائل ہوتے تھے اور نہ ہی واٹس ایپ، وائی فائی، فیس بک، انسٹاگرام کی سہولت حاصل تھی۔ لوگوں کے ایک دوسرے سے رابطوں کا انحصار صرف خط کتابت پر ہوتا تھا اور لوگ اپنے عزیز و اقارب کے پیغامات کےلیے محکمہ ڈاک کے ڈاکیوں کا انتظار کرتے تھے جن […]
By Web Editor on June 12, 2018 arif, By, Explosion, female, giving, journalist, Memoona, murdered, of, poisoning, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

خاتون صحافی میمونہ عارف کو زہر دے کر قتل کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) سابق ممبر گورننگ باڈی نیشنل پریس میمونہ عارف کو زہر دے کر مارنے جانے کی رپورٹ منظر عام پر آگئی۔ پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنس کی ڈاکٹر امبرین خالد کی سربراہی میں میڈیکل بورڈ تشکیل دیا […]
By Web Editor on June 12, 2018 Asghar, case, chief, Constitution, contest, do, election, Hashmi, I, in, justice, Khan, not, protect, remarks, Sir, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان نے اصغرخان کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ جاویدہاشمی !آپ نے کہامیں بھاٹی سے الیکشن لڑوں تونہیں جیت سکتا،ہاشمی صاحب !میں نے الیکشن نہیں لڑنا، آئین کاتحفظ کرناہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سر براہی میں بنچ نے اصغرخان کیس کی سماعت کی ،جاویدہاشمی، حاصل […]
By Web Editor on June 12, 2018 candidates, crane, on, papers, reached, submit, Tehreek e Labaik, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

گوجرانوالہ: تحریک لبیک کا امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کروانے کیلئے کرین پر چڑھ کر ریٹرننگ آفیسر کے دفتر پہنچا‘ شہری رک رک کر اسے دیکھتے اور حیران ہوتے رہے۔ حلقہ پی پی 57سے تحریک لبیک پاکستان کے نامزد امیدوار عمر سلیم گجر نے انوکھے انداز میں کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔ انہوں نے اسلامیہ کالج چوک […]
By Web Editor on June 12, 2018 and, change, chief, commission, election, IJJs, of, order, Provincial, quick, secretaries, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے چاروں صوبائی چیف سیکریٹریز اور آئی جیز کو فوری تبدیل کرنے کا حکم دے دیا، سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کو خط لکھ دیا۔ حکومت کو کل تک بدلنے کی ڈیڈ لائن دے دی۔دوسری جانب الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018ء کی سیکیورٹی کے انتظامات کے حوالے سے اہم اجلاس 14 جون کو […]
By Web Editor on June 12, 2018 demanded, election, postpone, rasheed, sheikh, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے الیکشن ملتوی کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ کہتے ہیں کہ چودھری نثار کو نئی سیاسی زندگی پر مبارک دیتا ہوں، انہیں بہت پہلے یہ فیصلہ کر لینا چاہیے تھا۔شیخ رشید نے راولپنڈی میں دھواں دھار پریس کانفرنس کرتے ہوئے عام انتخابات ملتوی کرنے کا مطالبہ […]
By Web Editor on June 12, 2018 Musharraf's, pakistan, return, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین توڑنے والے کو ویلکم کیا جارہا ہے اور ان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کی باتیں کی جارہی ہیں۔احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں سابق […]
By Web Editor on June 12, 2018 all, Asghar, case, cooperate, fia, implementation, institutions, Khan, order, the, to, with اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: سپریم کورٹ نے اصغر خان عملرآمد کیس میں وزارت دفاع سمیت تمام اداروں کو ایف آئی اے سے تعاون کرنے کاحکم دے دیا۔چیف جسٹس کی سربراہی میں اصغر خان عملدرآمد کیس کی سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سماعت ہوئی۔ جاویدہاشمی، حاصل بزنجو، عابدہ حسین، غلام مصطفیٰ کھر، ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن، […]
By Web Editor on June 12, 2018 film, is, ready, sheikh, the, to, Tribute, Zahid اہم ترین, خبریں, شوبز

متحدہ عرب امارات کے شیخ زاید کو خراج تحسین پیش کرنے لئے بنائی جانے والی فلم میں کروڑ پتی بھارتی بزنس مین مرکزی کردار ادا کیا ہے ۔ اماراتی میڈیا کا کہنا ہے کہ23 ممبر کرو نے فلم کو دو دن میں شوٹ کیا ہے۔ ’استعماریہ‘ نامی اس فلم میں دبئی میں مقیم بھارتی بزنس […]
By Web Editor on June 12, 2018 A, began, Lie, tell, that, the, think, to, truth اہم ترین, خبریں, شوبز

کہتے ہیں جھوٹ اتنا بولو کہ سچ کا گمان ہونے لگے ، اس طرز عمل پر گامزن بھارت نے 2016میں کئے گئے اپنے جھوٹے دعوے کو سچ ثابت کرنے کیلئے پاکستان میں کئے گئے سرجیکل اسٹرائیک کے موضوع پر فلم بنانےکا اعلان کیا ہے ۔ستمبر2016کے آخر میں بھارت نے جھوٹا دعویٰ کیا تھا کہ لائن […]
By Web Editor on June 12, 2018 and, being, breaker, Constitution, ECL, in, inserted, is, My, name, Nawaz, Sharif, the, to, welcome اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ آئین توڑنے والے کو خوش آمدید اور اندھیرے دور کرنے والے کا نام ای سی ایل میں ڈالا جارہا ہے۔احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ میرا نام ای سی ایل میں ڈالنا ہے تو ڈال دیں، […]
By Web Editor on June 12, 2018 After, Amir, as, declared, fighter, five, hard, play, Prakash, to, years, yunus اہم ترین, خبریں, کھیل

کراچی: سابق قومی کپتان وقار یونس نے پاکستانی ٹیم کے بائیں ہاتھ کے پیسر محمد عامر کو فائٹر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پانچ سالہ وقفے کے بعد کھیلنا آسان نہیں ہوتا، ان سے ماضی جیسی کارکردگی کی توقع درست نہیں کیونکہ کھیل کافی تیز ہو گیا ہے جبکہ ٹی ٹونٹی میچز اب بہت […]
By Web Editor on June 12, 2018 all, Asghar, case, cooperate, fia, implementation, institutions, Khan, order, the, to, with اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور; سپریم کورٹ نے اصغر خان عملرآمد کیس میں وزارت دفاع سمیت تمام اداروں کو ایف آئی اے سے تعاون کرنے کاحکم دے دیا۔چیف جسٹس کی سربراہی میں اصغر خان عملدرآمد کیس کی سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سماعت ہوئی۔ جاویدہاشمی، حاصل بزنجو، عابدہ حسین، غلام مصطفیٰ کھر، ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن، […]
By Web Editor on June 12, 2018 agreed, an, and, atmosphere, between, confidence, establish, Jong:, kim, meeting, mutual, of, president, the, to, trump اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سنگاپور:امریکی صدر ٹرمپ اور شمالی کورین سربراہ کم جونگ اُن کے درمیان ملاقات سنگاپور میں ہوئی، دونوں رہنماؤں نے باہمی اعتماد کی فضا قائم رکھنے پر اتفاق کیا۔ ملاقات 48 منٹ جاری رہی۔ماضی کے دو بڑے دشمن ممالک کے درمیان برف بالآخر 67 سال بعد پگھل گئی، شمالی کورین سربراہ کم جونگ اُن اور امریکی […]
By Web Editor on June 12, 2018 ability, and, chief, Commissioner, council, election, Federal, ideological, Islamic, Kolkata, Nawaz's, notice, Releases, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے کلثوم نواز کی اہلیت کے معاملے پر وفاق، چیف الیکشن کمشنر اور اسلامی نظریاتی کونسل کو دوسری بار نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے کلثوم نواز کی نااہلی سے متعلق دائر رٹ پٹیشن پر سماعت کی، عدالت نے کلثوم […]
By Web Editor on June 12, 2018 afghanistan, Army, bajwa, chief, General, Javed, left, qamar, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ افغانستان روانہ ہو گئے،جہاں وہ افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کریں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ افغان صدر اشرف غنی کی دعوت پر افغانستان روانہ ہوگئے، جہاں وہ افغان قیادت سے ملاقات کریں گے۔ آئی […]
By Web Editor on June 12, 2018 19th, appoint, June, Lawyer, NAB, Nawaz, PM, references, Sharif, till, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو اپنے پرانے وکیل کو منانے یا نیا وکیل مقرر کرنے کے لیے 19 جون تک کی مہلت دے دی ہے۔ جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں احتساب عدالت میں شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت جاری ہےجہاں نواز شریف اپنے وکیل خواجہ حارث کے […]
By Web Editor on June 12, 2018 an, co-teams, cup, football, in, introduction, the, to, World اہم ترین, خبریں, کھیل

لاطینی امریکہ کو فٹ بال کا گھر کہا جاتا ہے اور یورو گوئے کا تعلق اسی خطے سے ہے۔ فیفا کی عالمی رینکینگ میں یوروگوئے کا نمبر 17 واں ہے۔ یورو گوئے کی ٹیم نے پہلی مرتبہ 1930میں ہونے والے پہلے ورلڈ کپ میں حصہ لیا تھا اور اب تک 12 مرتبہ فائنل راؤنڈ تک رسائی حاصل […]
By Web Editor on June 12, 2018 against, Announced, Bhutto, Bilawal, contest, former, Member, party, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: پیپلز پارٹی کے سابق رکن اور کراچی سٹی الائنس کے مرکزی کنوینر حبیب جان بلوچ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے مقابلے میں این اے 246 میں الیکشن لڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عزیر بلوچ کی طرف سے میں معافی مانگتا ہوں۔ ایم کیو ایم اور پی […]