counter easy hit

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ افغانستان روانہ ہوگئے

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ افغانستان روانہ ہو گئے،جہاں وہ افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کریں گے۔

Army Chief General Qamar Javed Bajwa left to Afghanistanپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ افغان صدر اشرف غنی کی دعوت پر افغانستان روانہ ہوگئے، جہاں وہ افغان قیادت سے ملاقات کریں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان افغانستان میں مستحکم قومی حکومت چاہتا ہے، نیٹو امریکا افغانستان میں فروغ امن کیلئے کوشاں ہیں۔