متحدہ عرب امارات کے شیخ زاید کو خراج تحسین پیش کرنے لئے بنائی جانے والی فلم میں کروڑ پتی بھارتی بزنس مین مرکزی کردار ادا کیا ہے ۔ اماراتی میڈیا کا کہنا ہے کہ23 ممبر کرو نے فلم کو دو دن میں شوٹ کیا ہے۔

بزرگ اپنی پوتی کو بتاتے ہیں کہ انہوں نے اماراتی عوام کی ترقی کے لئے کس طرح جابجا درخت لگائے، اسپتال، اور اسکول تعمیر کئے۔








