By MH Kazmi on May 5, 2017 afghanistan, FO, in, increases, indias, negative, problems, role, spokesman, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہناہ ے کہ بھارت اپنے نفرت انگیز منصوبوں کی تکمیل کے لئے افغانستان کی سرزمین استعمال کررہا ہے اور بھارت کے منفی کردار کے باعث ہی افغانستان میں مسائل بڑھ رہے ہیں۔ ہفتہ بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا تھا کہ افغانستان میں امن و […]
By MH Kazmi on May 5, 2017 be, do, governor, Khursheed, King, loyal, not, of, Shah, Sindh, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار نہ بنیں جب کہ گورنر کو سیاسی باتیں کرنا زیب نہیں دیتا اور ہمیں غیر جانبدار گورنر چاہیے لہذا گورنر استعفی دے کر سیاست کریں۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ حکومت […]
By MH Kazmi on May 5, 2017 be, Bhutto, Bilawal, common, eliminated, message, must, Sufis, terrorism, the, to, Zardari اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے ناسور کے خاتمے کے لئے صوفیوں کے پیغام کو عام کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ تیسری عالمی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چئیرمین پیپلزپارٹی کا کہنا تھا کہ دنیا میں بہت ساری زبانیں بولی جاتی ہیں لیکن صوفی ازم کی ایک ہی […]
By MH Kazmi on May 5, 2017 After, against, Asim, case, Dr, NAB, registered, release, the, to, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹرعاصم کا کہنا ہے کہ نیب ایک ایسا ادارہ ہے جو کرپشن میں مبتلا ہے اور رہائی کے بعد نیب کے خلاف مقدمات درج کرائیں گے۔ کراچی کی احتساب عدالت میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹرعاصم نے کہا کہ نیب ایک ایسا ادارہ ہے جو […]
By MH Kazmi on May 5, 2017 directive, Minister, mobile, of, plants, power, prime, proposed, Review, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
وزیر اعظم نواز شریف نے گرمیوں میں بجلی لوڈشیڈنگ پر قابو پانے کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے پیش کردہ موبائل پاور پلانٹس لگانے کی تجویز کا جائزہ لینے کی ہدایت کر دی ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے 24 اپریل کو ہونے والے کابینہ کی توانائی کمیٹی کے اجلاس میں کہا تھا کہ بجلی […]
By MH Kazmi on May 5, 2017 'Tube, film, Khans, light, of, released, Salman, teaser, the اہم ترین, خبریں, شوبز
بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان فلم انڈسٹری کی کئی حسیناؤں کے ساتھ کام کرنے کے بعد اب اپنی نئی فلم ’ٹیوب لائٹ‘ میں چینی حسینہ کے ساتھ رومانس لڑاتے نظر آئیں گے۔ کبیر خان کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں سلمان خان چینی اداکارہ ژو ژو کے ساتھ مرکزی کردارنبھارہے […]
By MH Kazmi on May 5, 2017 6, A, and, dance, dress, half, in, Kerala, of, same, the, thousand, women اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
کیرالہ میں ساڑھے چھ ہزارخواتین نےایک جیسے لباس پہنے روایتی رقص کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ بھارتی ریاست کیرالہ میں 21 مختلف ریاستوں کی 6ہزار 582 لڑکیوں اور خواتین نے ایک جیسا لباس پہن کر 16 منٹ تک روایتی رقص کا شاندار مظاہرہ کیا ۔ ان خواتین نے نہ صرف شائقین کو محظوظ کیا بلکہ […]
By MH Kazmi on May 5, 2017 afzal, be, ejaz, formation, JIT, justice, of, released, the, today, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
سپریم کورٹ کی خصوصی بنچ میں پاناما عمل درآمد کیس کی سماعت کے دوران جسٹس اعجاز افضل نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ جے آئی ٹی کی تشکیل کا حکم آج جاری کر دیا جائے گا۔ جسٹس اعجاز افضل نے پاناما فیصلے کی غلط تشریح پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایک […]
By MH Kazmi on May 5, 2017 and, between, Crimea, Dr, Indian, kashmir, Occupation, of, Olena, on, russia, similarities, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
یوکرین کی ماہر بین الاقوامی امور پروفیسر ڈاکٹر اولینا بورڈ یلووسکا کا کہنا ہے کہ کشمیر پر بھارتی اور کریمیا پر روسی تسلط میں ایک مماثلت ہے، پاکستان کو مسئلہ کشمیر زور دار انداز میں عالمی سطح پر اٹھانا ہوگا، روس یوکرین کو دوبارہ ہڑپ کرنا چاہتا ہے۔ اسلام آباد میں جیونیوز سے خصوصی گفتگو […]
By MH Kazmi on May 4, 2017 and, extremism, FO, Hindu, India, Intolerance, is, of, on, rise, spokesman, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ بھارت میں مذہبی اقلیوں کو ہراساں کیا جانا روز کا معمول ہے جب کہ ہندوانتہا پسندی اور عدم برداشت عروج پر ہے۔ دفتر خارجہ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ نے بھارت سے پاکستانی طلبہ کو واپس بھیجنےکے معاملے پر […]
By MH Kazmi on May 4, 2017 Arrangements, hajj, in, irregularities, revealed, the, widespread اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امورکے اجلاس کے دوران گزشتہ برس حج انتطامات میں بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں عبدالغفارڈوگرکی زیرصدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے وزارت مذہبی امورکا اجلاس ہوا۔ اجلاس کے دوران وزارت مذہبی امورکے اعلیٰ حکام کی جانب سے بریفنگ کے دوران کمیٹی […]
By MH Kazmi on May 4, 2017 Allama, attacked, bees, in, Iqbal, islamabad, killed, man, of, one, open, the, university اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
وفاقی دارالحکومت کی علامہ اقبال یونی ورسٹی میں شہد کی مکھیوں کے حملے میں ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ اسلام آباد کی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے عقب میں شہد کی مکھیوں کے چھتے لگے تھے جن کی صفائی کے لئے عملہ وہاں پہنچا تو ایک چھتا نیچے گر گیا جس کے […]
By MH Kazmi on May 4, 2017 developed, egypt, Holy, in, largest, Qur'an, recipe, the, worlds اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
مصر میں ایک خطاط نے دنیا کا سب سے بڑا قرآن پاک کا نسخہ تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ سعد محمد اپنے آبائی علاقے بلقینا میں اسلامی خطاطی کرتے ہیں، انہوں نے 700 میٹر کا قرآن پاک کا نسخہ تیار کیا ہے جو ایسے کاغذ پرلکھا گیا ہے جسے لپیٹا بھی جاسکتا ہے۔ سعد […]
By MH Kazmi on May 4, 2017 218th, anniversary, maiswar, martyr, of, Sultan, the, Tiger, tipu اہم ترین, خبریں, کالم
برصغیر کے مجاہد آزادی ،شیر ِمیسور شہید ٹیپو سلطان کادوسو اٹھارہواں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے۔ شیر میسور فتح علی خان کے والد حیدر علی نے جنوبی ہند میں سلطنتِ میسور کے نام سے بڑی سلطنت قائم کی تھی ، وہ برصغیر کی پہلی شخصیت تھے جنہوں نے انگریزوں کے خلاف جہاد کا آغاز […]
By MH Kazmi on May 4, 2017 Abuse, against, fia, Investigation, of, officials, Passengers, record, sought, the, women اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایف آئی اے اہلکاروں کی خواتین مسافروں سے بدسلوکی کے متعلق ازخود نوٹس کیس میں محکمانہ انکوائری اور پولیس تحقیقات کا ریکارڈ طلب کر لیا۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایف آئی اے اہلکاروں کی خواتین مسافروں سے بدسلوکی کے ازخود نوٹس […]
By MH Kazmi on May 4, 2017 chief, court, high, in, judicial, justice, lahore, model, Punjab, system, the, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
راولپنڈی: چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا ہے کہ پنجاب کو عدالتی نظام میں ماڈل بنائیں گے۔ راولپنڈی میں مقامی عدالتی افسران سے خطاب کے دوران چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ جسٹس منصورعلی شاہ کا کہنا تھا کہ ہم جزیرے بنانے نہیں آئے، ہمارا مقصد سائل کو جلد اور فوری انصاف کی […]
By MH Kazmi on May 4, 2017 election, FBI, in, interference, Investigation, of, Russian, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی ایف بی آئی کے ڈائریکٹرجیمز کومی نے کہا ہے کہ امریکی صدارتی انتخاب میں روسی مداخلت کے معاملے پرتحقیقات جاری ہے۔ امریکی سینیٹ کی جوڈیشری کمیٹی میں سماعت کے دوران ایف بی آئی کے ڈائریکٹرجیمزکومی سے کمیٹی کے ارکان نے سوال کیے۔ جیمزکومی نے بتایا کہ امریکی صدارتی انتخاب میں روسی مداخلت کے الزامات […]
By MH Kazmi on May 4, 2017 By, driver, hit, Khairpur, killed, the, tractor, train, trolley, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور سےکراچی جانے والی شالیمار ایکسپریس ٹریک پر آجانے والی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکراگئی، حادثے میں ٹرالی کا ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔ خیرپور میں سیٹھارجہ اور رانی پور کے درمیان بھوسے سے بھری ٹریکٹر ٹرالی شالیمار ایکسپریس کی زدمیں آگئی، زوردار ٹکر سے انجن کو نقصان پہنچا اور ٹریکٹر ٹرالی کا ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا، […]
By MH Kazmi on May 4, 2017 former, hockey, ice, played, putin, skier, the, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
روسی صدر ولاد یمیر پیوٹن نے فرانس کے سابق اسکیئر سے ملاقات کی اور جین کلوڈ کے ساتھ آئس ہاکی بھی کھیلی۔ سوچی کے آئس رنک میں ہونے والی ملاقات کے بعد روسی صدر جین کلوڈ کے ہمراہ میدان میں آگئے اور آئس ہاکی کے کھیل میں اپنی مہارت دکھائی۔ پیوٹن اس سے قبل بھی […]
By MH Kazmi on May 4, 2017 capacity, further, generation, k Electric, power, reduced, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
کراچی: کے الیکٹرک نے قدرتی گیس کی فراہمی میں کمی کو بنیاد بناکر بجلی کی پیداواری صلاحیت میں نمایاں کمی کردی ہے اور پورے شہر میں طویل دورانیے کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے جبکہ لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ علاقوں میں بھی مرحلہ وار لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ کے الیکٹرک نے قدرتی گیس کی […]
By MH Kazmi on May 4, 2017 appointment, chief, close, decided, of, TDAP, the, to, way اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
کراچی: وفاقی وزارت تجارت نے ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے سربراہ کے عہدے پر سیاسی بنیادوں پر تعیناتی کا راستہ ہمیشہ کے لیے بند کرنے کے لیے ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ایکٹ میں ترمیم پر غور شروع کردیا ہے، ترمیم کے بعد پیشہ ورانہ صلاحیتوں، قابلیت اور تجربے سے محروم افراد کو ادارے کا سربراہ مقرر نہیں […]
By MH Kazmi on May 4, 2017 birth, Day, event, every, including, life, of, remembering, the, twelfth, woman اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
برسبن: دنیا میں بہت سے لوگ اچھے حافظے کے مالک ہوتے ہیں جو عموماً واقعات، حادثات اور باتیں یاد رکھتے ہیں لیکن آسٹریلیا میں ایک خاتون ایسے حافظے کی مالکن ہیں جو زندگی کے ہر واقعے کو لمحہ بہ لمحہ بیان کرسکتی ہیں۔ ریبیکا نامی آسٹریلوی خاتون کو اپنی زندگی کا بارہواں روز بھی یاد ہے […]
By MH Kazmi on May 4, 2017 boycott, broke, Champions, in, India, of, on, out, the, trophy اہم ترین, خبریں, کھیل
نئی دہلی: چیمپئنز ٹرافی کے بائیکاٹ پر بھارت میں ہی پھوٹ پڑگئی، سپریم کورٹ کی مقرر کردہ کمیٹی نے کھل کر کسی بھی انتہائی اقدام کی مخالفت کردی۔ بھارتی کرکٹ بورڈ میں ہی چیمپئنز ٹرافی کے بائیکاٹ کے حوالے سے اختلاف پیدا ہوگئے ہیں، ایک طرف سابق چیئرمین آئی سی سی این سری نواسن کا گروپ […]
By MH Kazmi on May 4, 2017 Accused, british, election, european, influence, is, May, the, Theresa, to, trying, Union اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لندن: برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے یورپی یونین پر الزام لگایا ہے کہ وہ میڈیا میں پروپیگنڈے کے ذریعے برطانوی انتخابات پر اثرانداز ہونے کی کوشش کر رہی ہے۔ ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں تھریسا مے نے کہا کہ یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی (بریگزٹ) کے حوالے سے مذاکرات شروع ہونے […]