کیرالہ میں ساڑھے چھ ہزارخواتین نےایک جیسے لباس پہنے روایتی رقص کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔

Kerala: dance of 6 and a half thousand women in the same dress
بھارتی ریاست کیرالہ میں 21 مختلف ریاستوں کی 6ہزار 582 لڑکیوں اور خواتین نے ایک جیسا لباس پہن کر 16 منٹ تک روایتی رقص کا شاندار مظاہرہ کیا ۔ ان خواتین نے نہ صرف شائقین کو محظوظ کیا بلکہ اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی درج کروالیا۔








