counter easy hit

severe

کراچی میں آئندہ ہفتے شدید سردی کا امکان

کراچی میں آئندہ ہفتے شدید سردی کا امکان

کراچی: محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے شہر اور گرد و نواح میں شدید سردی کی پیش گوئی کردی ہے۔ کراچی سمیت سندھ اوربلوچستان کے ساحلی علاقوں میں ایک مرتبہ پھرسردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران شہرمیں کم سے کم درجہ حرارت 13 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے تاہم آئندہ […]

عراق، ایران سرحد پر شدید زلزلہ، 211 افراد جاں بحق

عراق، ایران سرحد پر شدید زلزلہ، 211 افراد جاں بحق

ایران اور عراق کے سرحدی علاقوں میں شدید زلزے کے باعث 171 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ زلزلے سے عمارتیں اور دیواریں گرنے سے ایک ہزار سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے۔ زلزلے کی شدت 7 اعشاریہ 3 ریکارڈ کی گئی۔ آفٹر شاکس کی وجہ سے لوگ خوف میں مبتلاہیں۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے […]

فیصل آباد میں شدید دھند، حد نگاہ انتہائی کم، موٹروے ٹریفک کیلئے بند

فیصل آباد میں شدید دھند، حد نگاہ انتہائی کم، موٹروے ٹریفک کیلئے بند

فیصل آباد میں شدید دھند کے باعث حد نگاہ کم ہو گئی، جس کے باعث فیصل آباد سے لاہور اور گوجرہ موٹروے کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا ہے۔ فیصل آباد: شہر میں کئی روز سے دھند کا راج، دھند میں شدت آنے کے بعد حد نگاہ صفر تک پہنچ گئی۔ موٹروے ترجمان کے […]

ملک کے مختلف علاقوں میں شدید اسموگ سے معمولات زندگی درہم برہم

ملک کے مختلف علاقوں میں شدید اسموگ سے معمولات زندگی درہم برہم

لاہور: ملک کے مختلف علاقوں میں شدید اسموگ نے معمولات زندگی کو درہم برہم کردیا ہے اور شہری مختلف امراض کا شکار ہورہے ہیں جبکہ دھند کے باعث حادثات میں 41 افراد زخمی ہوگئے۔ پنجاب سمیت پاکستان کے مختلف اضلاع میں صبح کے وقت شدید دھند اور اسموگ نے لوگوں کی زندگی اجیرن کردی اور کام پر جانے […]

سروسز ہسپتال میں بیڈز کی شدید قلت، پنجاب اسمبلی میں تحریک التوا جمع

سروسز ہسپتال میں بیڈز کی شدید قلت، پنجاب اسمبلی میں تحریک التوا جمع

لاہور: ایک بیڈ پر تین تین مریض ہیں، مریض ادویات اور آپریشن کاسامان بھی باہر سے خریدنے پر مجبورہیں: تحریک التوا کا متن صوبائی دارلحکومت لاہور کے سروسز ہسپتال میں بیڈز کی کمی کے معاملے پر تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی نے تشویش کا اظہار کر دیا، پنجاب اسمبلی میں تحریک التواء جمع کرا دی گئی۔ تحریک […]

صدر ممنون حسین اور وزیراعظم کی کوئٹہ دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت

صدر ممنون حسین اور وزیراعظم کی کوئٹہ دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت

اسلام آباد: بزدلانہ حملوں سے دہشت گردی کے خلاف ہمارے عزم کو کمزور نہیں کیا جاسکتا: شاہد خاقان عباسی، آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی: وزیراعلی بلوچستان صدر ممنون حسین نے کوئٹہ دھماکے پر افسوس کا اظہار کیا، ان کا کہنا تھا عوام کے جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔ […]

گلگت بلتستان سخت خطرات کی زد میں

گلگت بلتستان سخت خطرات کی زد میں

سائنسدانوں اور ماہرین ماحولیات کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات دنیا کے پہاڑی اور ساحلی علاقوں پر سب سے زیادہ مرتب ہو رہے ہیں۔ گلگت بلتستان تیزی سے رونما ہونے والی موسمیاتی و ماحولیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے دنیا کے حساس ترین پہاڑی علاقوں میں شمار کیا جا رہا ہے۔ یہ پاکستان کا واحد علاقہ ہے جس […]

لاہور: موٹروے اور اس کے گردونواح میں شدید آندھی، حدِ نگاہ صفر

لاہور: موٹروے اور اس کے گردونواح میں شدید آندھی، حدِ نگاہ صفر

لاہور: موسم کروٹ بدلنے لگا، لاہور اور اس کے گردونواح میں موسلادھار بارش نے جاتی ہوئی گرمی کو ایک اور دھکا دے ڈالا، بارش کے بعد لاہور موٹروے اور اس کے گردونواح میں شدید آندھی، حدِ نگاہ صفر۔ موٹر وے پر تیز آندھی کے باعث سائن بورڈز گر گئے۔ سائن بورڈز گرنے سے موٹر وے ایک […]

سمندری طوفان سے ہیوسٹن میں 18 افراد ہلاک، ٹیکساس میں کرفیو نافذ

سمندری طوفان سے ہیوسٹن میں 18 افراد ہلاک، ٹیکساس میں کرفیو نافذ

امریکی ریاست ٹیکساس میں طوفان ہاروی کی تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے اور ہیوسٹن میں مزید 3 افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 18 ہوگئی۔ ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں سمندری طوفان کی تباہ کاریاں جاری ہیں، لوگوں کو محفوظ مقامات پر پہنچانے کے لئے کشتیوں کی مدد لی جارہی […]

اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس میں ایک ہزار پوائنٹس کی کمی

اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس میں ایک ہزار پوائنٹس کی کمی

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی شدید مندی دیکھی جاری ہے۔ گزشتہ روز کاروباری ہفتے کے پہلے روز مارکیٹ کا آغاز ہی مندی کے رجحان سے ہوا اور انڈیکس 925 پوائنٹس تک گرا۔ آج بھی مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز سے ہی مندی دیکھی جارہی ہے اور کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک ہزار […]

امریکا کی متوقع سخت پالیسی، پاکستان کی جوابی حکمت عملی تیار

امریکا کی متوقع سخت پالیسی، پاکستان کی جوابی حکمت عملی تیار

اسلام آباد: سینئر حکام کا کہنا ہے کہ امریکا کی نئی افغان حکمت عملی کے اعلان سے قبل ہی حکومت پاکستان نے اس کے منفی اثرات کا توڑ کرنے کیلیے مختلف آپشنز پر غور شروع کردیا ہے۔  ایک جانب جب ٹرمپ انتظامیہ افغانستان کے لیے کافی عرصے سیزیر بحث افغان حکمت عملی کا اعلان کرنے جارہی ہے […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان رہا اور ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک ہزار پوائنٹس کی کمی ہوگئی۔ تین روز کی تعطیلات کے بعد کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان نظر آیا اور ہنڈرڈ انڈیکس ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی کے نتیجے میں 44 ہزار 2 سو […]

پاکستان کی مدر ٹریسا شدید علیل، نجی اسپتال میں زیر علاج

پاکستان کی مدر ٹریسا شدید علیل، نجی اسپتال میں زیر علاج

جذام کے مرض کے خاتمے کے لئے 60 کی دہانی میں پاکستان آنے والی جرمن ڈاکٹر روتھ فاؤ علالت کے باعث کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ میری ایڈی لیڈسوسائٹی کی سربراہ اور معروف سماجی کارکن ڈاکٹر روتھ فاؤ کو طبیعت خراب ہونے پر کراچی کے نجی اسپتال لایا گیا جہاں وہ زیر […]

ملک کے مختلف علاقوں میں شدید بارشیں، مختلف واقعات میں 5افراد جاں بحق

ملک کے مختلف علاقوں میں شدید بارشیں، مختلف واقعات میں 5افراد جاں بحق

ملک کے مختلف حصوں میں وقفےوقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جب کہ مختلف واقعات میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ بنوں میں گزشتہ رات  تین گھنٹے  مسلسل ہونے والی طوفانی بارش سے اسکول اور متعدد گھروں کو نقصان پہنچا اور بارش کی وجہ سے مختلف حادثات  پیش آئے جن میں 3 افراد جاں […]

شدید گرمی نے صدر ٹرمپ کا دماغ گھما دیا

شدید گرمی نے صدر ٹرمپ کا دماغ گھما دیا

دنیا بھر میں عالمی گرماؤ المعروف گلوبل وارمنگ بڑھنے سے گرمی کی شدت بڑھ رہی ہے۔ مگر امریکا کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ اس قدرتی عمل کو تسلیم کرنے سے انکاری ہیں۔اسی لیے انھوں نے پیرس معاہدے کو بھی خیرباد کہہ دیا۔ مگر حال ہی میں ایک ایسا انوکھا واقعہ پیش آیا جس نے امریکی صدر […]

پی ایس او شدید مالی مشکلات کا شکار، پی آئی اے 15ارب سے زائد کا مقروض

پی ایس او شدید مالی مشکلات کا شکار، پی آئی اے 15ارب سے زائد کا مقروض

پی ایس او کو حبکو، کیپکو، چینکوز اور پی آئی اے سمیت دیگر اداروں سے 288 ارب روپے کی وصولیاں کرنی ہے: ذرائع کراچی: پاکستان سٹیٹ آئل کو شدید مالی مشکلات کا سامنا، مختلف اداروں سے کمپنی کی وصولیاں 288 ارب روپے تک پہنچ گئیں، باکمال لوگ لاجواب سروس کی دعویدار پی آئی اے پی […]

ترکی اور یونان میں شدید زلزلہ، سونامی کا خطرہ

ترکی اور یونان میں شدید زلزلہ، سونامی کا خطرہ

انقرہ: گزشتہ رات ترکی اور یونان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد اب تک یونانی جزیرے کوس میں مکان کی چھت گرنے سے 2 شہریوں کی ہلاکت اور 100 سے زائد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ سونامی کے خطرے کا اعلان بھی کردیا گیا ہے۔ یونان […]

’زکوٹا جن‘ شدید بیمار اور پائی پائی کا محتاج

’زکوٹا جن‘ شدید بیمار اور پائی پائی کا محتاج

لاہور: نوے کی دہائی کے مشہور ڈرامے ’’عینک والا جن‘‘ کے مشہور کردار مطلوب الرحمان المعروف زکوٹا جن اس وقت سخت بیماراورمالی شکلات کا شکار ہیں۔ بچپن میں ہم سب کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے والے مقبول ڈرامے’’عینک والا جن‘‘ کو پاکستان کی تاریخ کا کامیاب ترین ڈرامہ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا، اس ڈرامے […]

ناصر جمشید اور ان کی اہلیہ میں شدید کشیدگی

ناصر جمشید اور ان کی اہلیہ میں شدید کشیدگی

لندن: اسپاٹ فکسنگ کیس میں معطل کرکٹر ناصر جمشید اور ان کی اہلیہ ڈاکٹر سمارا کے درمیان ناچاقیاں اس حد تک بڑھ چکی ہیں کہ معطل کرکٹر کی اہلیہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک دلبرداشتہ ٹویٹ بھی کر دی ہے۔ پاکستان سپر لیگ اسپاٹ فکسنگ کیس کے مرکزی کردار ناصر جمشید کی مشکلات میں […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان ہے اور ہنڈریڈ انڈیکس 17 سو سے زائد پوائنٹس کی کمی کے نتیجے میں 45 ہزار کی نفسیاتی حد سے بھی گر گیا۔ پیر کے روز کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر ہنڈریڈ انڈیکس 46 ہزار 565 پوائنٹس پر موجود تھا لیکن ابتدا سے ہی مارکیٹ شدید مندی کا شکار […]

ملک میں سخت گرمی، تربت میں درجہ حرارت آج بھی 54 سے تجاوز کرگیا

ملک میں سخت گرمی، تربت میں درجہ حرارت آج بھی 54 سے تجاوز کرگیا

اسلام آباد: ملک کے بیشتر علاقے سخت گرمی کی لپیٹ میں ہیں اور رمضان کے دوران بھی بجلی کی مسلسل لوڈشیڈنگ کی وجہ سے روزے داروں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے جب کہ محکمہ موسمیات نے گرمی میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ سندھ ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں جھلسا دینے والی […]

پاکستان کا ایران کے سفیر سے ایرانی فوجی سربراہ کے دھمکی آمیز بیان پر شدید احتجاج

پاکستان کا ایران کے سفیر سے ایرانی فوجی سربراہ کے دھمکی آمیز بیان پر شدید احتجاج

 اسلام آباد: پاکستان نے ایرانی چیف آف اسٹاف کی جانب سے حملے کی دھمکی پر ایرانی سفیر سے شدید احتجاج کیا ہے۔ ایرانی افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری کے اشتعال انگیز بیان پر پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا گیا ہے۔ ایرانی سفیر کو واضح […]

پاناما کیس کے فیصلے سے قبل اسٹاک ایکس چینج میں بھی شدید مندی

پاناما کیس کے فیصلے سے قبل اسٹاک ایکس چینج میں بھی شدید مندی

 کراچی: پاناما کیس کے فیصلے سے قبل پاکستان اسٹاک ایکسیچنج بھی آج سے ہی شدید دباؤ میں ہے اور کاروبار کے آغاز میں شدید مندی کا رجحان ہے۔ پاناما کیس کے فیصلے سے قبل سرمایہ کار بھی انتہائی محتاط ہو گئے ہیں اور اسی کشمکش میں آج کاروبار کے آغاز میں شدید مندی دیکھنے میں آئی […]

جے یو آئی کے صد سالہ اجتماع کے دوسرے روز شدید بد نظمی

جے یو آئی کے صد سالہ اجتماع کے دوسرے روز شدید بد نظمی

نوشہرہ: جمعیت علمائے اسلام کے صد سالہ اجتماع کی تقریبات کے دوسرے روز شدید بد نظمی کے باعث رضا کاروں کو شرکاء پر لاٹھی چارج کرنا پڑ گیا۔ نوشہرہ میں جے یو آئی (ف) کے صد سالہ اجتماع کی تقریبات کے دوسرے روز اس وقت شدید بدنظمی پیدا ہو گئی جب شرکاء نے اسٹیج کے قریب […]