counter easy hit

جے یو آئی کے صد سالہ اجتماع کے دوسرے روز شدید بد نظمی

نوشہرہ: جمعیت علمائے اسلام کے صد سالہ اجتماع کی تقریبات کے دوسرے روز شدید بد نظمی کے باعث رضا کاروں کو شرکاء پر لاٹھی چارج کرنا پڑ گیا۔

Severe disorders in the second day of the JUI centennial convention

Severe disorders in the second day of the JUI centennial convention

نوشہرہ میں جے یو آئی (ف) کے صد سالہ اجتماع کی تقریبات کے دوسرے روز اس وقت شدید بدنظمی پیدا ہو گئی جب شرکاء نے اسٹیج کے قریب آنے کی کوشش کی، شدید بدنظمی کے باعث اسٹیج کے قریب کھڑے رضاکاروں کو شرکاء کو پیچھے دھکیلنے کے لئے لاٹھی چارج کرنا پڑا۔ واضح رہے کہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کی صد سالہ تقریبات نوشہرہ کے علاقے اضا خیل میں جاری ہیں جس میں خصوصی طور پر شرکت کے لئے امام کعبہ اور سعودی وزیر برائے مذہبی امور کے علاوہ مختلف ممالک کے وفود پاکستان تشریف لائے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website